رنگ روڈ منصوبہ: اینکر عمران خان کا غلام سرور خان کو چیلنج

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
The guy is posting alot buy and most of it is bollocks. His Noora side showed through.
For me every PMLN supporter is like Rajarawal111 who will start abusing when nothing left to defend.
BTW PPP and PMLN supporters are one of the most courageous people who are defending corrupts. Where as PTI supporters are not willing to defend even PMIK on his mistake let alone people like Zulfi or Ghulam Sarwar
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
آگر کیسی نے قانون کی خلاف ورزی کی ھے تو اس کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے یہ سب ڈارامے ن لید آپنے کارندوں پٹواریوں کی مدد سے یہ کاروائیاں کرواتے ہیں اور پھر بدنام کرنے کے لئے پی ٹی آئی کی گورنمنٹ کا نام لگا دیتے ہیں حالانکہ اس رنگ روڈ پر عمران خان نے خود ایکشن لیا ھے چیف سیکرٹری پنجاب کی آگر ھسٹری معلوم کی جائے تو اس کا بھی نون لیگ سے کوئی نہ کوئی تعلق نکل آئے گا ن لیگ والے اپنے ایجنٹوں کی مدد سے اس رنگ روڈ راولپنڈی کے پروجیکٹ کو لیٹ کروا رھے ھیں آگر ایویشن کا محکمہ قانونی طور پر کیسی سوسائٹیوں کو این او سی قانون کے مطابق دیتا ھے تو اس میں کوئی بری بات نہیں ھے سوسائٹیوں کو تو قانون کے مطابق این او سی دینا ہوتا ھے یہ کوئی بری بات نہیں ھے آخر لوگوں کے کاروبار قانون کے مطابق تو چلنے چاہیں
اگر قانون کی خلاف ورزی کیس نے بھی کی ھے تو قانون کے مطابق سخت سے سخت کارروائی کی جائے۔
یوتھیوں نے کسی دن 1857 کی جنگ آزادی میں شکست اور لعنتی خبطان کی پیدائش کا الزام بھی نوازشریف پر لگا دینا ہے۔
جہاں تک رہ گئی بات کہ #سیلیکٹڈ_نالائق_اعظم نے اس کرپشن کی نانی اماں کیس پر خود ایکشن لیا ہے تو بےشرم یوتھیوں کو یاد دلاتا چلوں کہ اس سے پہلے چینی سکینڈل، آٹا سکینڈل، بجلی سکینڈل ، پیٹرول سکینڈل، ادویات سکینڈل سب پر بھی لعنتی خبطان نے خود ایکشن لیا تھا۔ کیا بنا؟؟،کسی سے ایک ٹکا بھی ریکور کر کے عوام کو واپس ملا؟ بےشرمو، یہی تو تمہارے منحوس اعظم کا طریقہ واردات ہے کہ ہر لوٹ مار کے بعد عوام کو انکوائری کر کے ڈھٹائی سے خود ہی بتاتا ہے کہ ہمارے فلاں فلاں ڈاکو وزیر نے اتنی دولت آپ کی جیبوں سے نکال لی ہے۔ اب ہم کسی اور کو موقعہ دیں گے۔ آپ اگلے ڈاکے کا انتظار کریں۔ ایسے طرز عمل پر تعریف نہیں، بلکہ خبطان پر لعنت بنتی ہے۔
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
I have been saying 70 percent of this cabinet is corrupt
Well, the captain of this cabinet used to say that when the leader/PM is corrupt themselves, they possess no moral authority and courage to stop their accomplices/ministers. So what do you expect??