روضہ رسول پر حاضری کی تصویر پر نامناسب تبصرہ،، شہباز گل برہم

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
gill-.jpg

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے ایک سوشل میڈیا صارف کے نامناسب تبصرے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے اس جواب دیا ہے.

سوشل میڈیا صارف نے شہباز گل کی روضہ رسو ل صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری کے موقع پر لی گئی تصویر پر نامناسب تبصرہ کیا “کھلا نہیں سکتے تو ساتھ کیوں لاتے ہو؟ ” تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شہباز گل کے ساتھ علیم خان اور وزیر داخلہ شیخ رشید بھی موجود ہیں. تبصرے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہ معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ان کو دفعہ کریں۔ان کو عقل نہیں کہ جن کے قدموں میں میں بیٹھا ہوں وہ ہمارے حبیب محمد ﷺ کے گھر مبارک کی چوکھٹ ہے جو سب کو دیتی ہے۔ کیا یہ ہو سکتا ہے کہ کوئی اس چوکھٹ پر جائے اور بھوکا پیاسا
رہ جائے۔یہ بی بی فاطمہ ع کا گھر ہے خود بھوکی رہ گئیں لیکن کسی مہمان یا فقیر کو خالی نہ بھیجا.

https://twitter.com/x/status/1393073655261847552
یاد رہے کہ یہ تصاویر وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کے موقع پر لی گئیں جب انہوں نے روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی، شہباز گل بھی اس وفد کا حصہ تھے۔
 
Haha

Minister (2k+ posts)
دراصل امرتسری کنجر دلے ہاراں والے کا حرامی خاندان تو ججوں کی پورنوفلمیںُ بنا کر انُکو بلیک٘ میل کرنے اور سودا بازی کرنے بھی اس مقدس جگہ پر جاتےُہیں۔ اور ان ازلی بھوکے خاندان کو تو جنرل ضیا نے پالا ہی اسی لئے تھا کہ پاکستان کو کھا جائیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ٹینڈے کے منہ والا یہ کیسی دعا مانگ رہا ہے کہ ہاتھ اٹھاے ہوے ہیں اور نگاہین افطاری باکس پر گاڑ رکھی ہیں۔ بندہ نماز اور دعا کرتے ہوے تو نظریں ادھر ادھر نہ گھماے
?
 
Siberite

آپ بھی کمال کرتے ہیں ۔

آٹا گُنددیاں ، ہلدی کیو اے ؟ ۔​
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
آپ بھی کمال کرتے ہیں ۔

آٹا گُنددیاں ، ہلدی کیو اے ؟ ۔​
لیکن دعا تو دھیان سے مانگے ہاتھ اوپر اور گردن موڑ کر باکس کی طرف دیکھ رہا ہے لگتا ہے رج کے بھوکا انسان ہی یہ
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن دعا تو دھیان سے مانگے ہاتھ اوپر اور گردن موڑ کر باکس کی طرف دیکھ رہا ہے لگتا ہے رج کے بھوکا انسان ہی یہ

بابو جی ، کم از کم ھم لوگ انکی نیت اور دعا کے اخلاص کو تو چیلنج نہیں کرسکتے ۔ سیاسی مخالفت اپنی جگہ ، اس کی بدزبانی بھی اپنی جگہ ، لیکن ہمیں مقام اور وقت بھی دیکھنا چاھیے ۔ ھم اپنی تنقید کو اسی وقت موثر بنا سکتے ہیں جب ھم اس کا سوچے سمجھے بغیر ، بے دریغ استعمال نہ کریں اور تعمیری تنقید کریں ۔ امید ہے غور فرمائیں گے ۔​
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
لیکن دعا تو دھیان سے مانگے ہاتھ اوپر اور گردن موڑ کر باکس کی طرف دیکھ رہا ہے لگتا ہے رج کے بھوکا انسان ہی یہ
ویسے مجھے شہباز گل سے کوئی ہمدردی نہیں مگر تیرے کمینٹ تیری کمینگی کا اظہار ہیں۔ تجھ کو کس نے اس پر نظر رکھنے کا کہا؟ گنجے صاحب کی ہزاروں ایسی تصویریں ہیں خاص طور پر تیری نانی 420 کی مگر ہم ان پر اس طرح کا اظہار نہیں کرتے
 
ForReal

MPA (400+ posts)
ٹینڈے کے منہ والا یہ کیسی دعا مانگ رہا ہے کہ ہاتھ اٹھاے ہوے ہیں اور نگاہین افطاری باکس پر گاڑ رکھی ہیں۔ بندہ نماز اور دعا کرتے ہوے تو نظریں ادھر ادھر نہ گھماے
?
Fittay moonh
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
ٹینڈے کے منہ والا یہ کیسی دعا مانگ رہا ہے کہ ہاتھ اٹھاے ہوے ہیں اور نگاہین افطاری باکس پر گاڑ رکھی ہیں۔ بندہ نماز اور دعا کرتے ہوے تو نظریں ادھر ادھر نہ گھماے
?
لیکن دعا تو دھیان سے مانگے ہاتھ اوپر اور گردن موڑ کر باکس کی طرف دیکھ رہا ہے لگتا ہے رج کے بھوکا انسان ہی یہ
جب تک وہ اللہ سے دعا مانگ رہا ہے اسکی مر ضی جس طرح مانگے یہ ہمارے اللہ کا اور اسکا معاملہ ہے آپ کو اللہ نے اختیار نہیں دیا کہ اللہ اور بندے کے بیچ میں آو ہاں اگر اللہ نے آپ کو دعائیں قبول کرنے کا اختیار دیا ہوا ہے تو آپکو حق ہے کہ دعائیں مانگنے والے سے تکرار کرو کہ وہ دھیان سے دعا مانگے سیاست میں گنجوں کی پیروی کرتے کرتے اب اللہ کے معاملات میں بھی دخل دینے لگے ہو تو یاد رکھو اللہ بڑا ڈاہڈا ہے
 
jani1

ماشااللّٰہ۔۔
آپکی توحید پر شک نہیں۔۔۔آپ نے اللّٰہ کا ہی ذکرکیا ہے۔۔

مگر جہاں تک شہباز گل کی پوسٹ کا تعلق ہے، وہ تو اللّٰہ کے بجائے چوکھٹ سے مانگ رہے ہیں۔۔
جبکہ دینے والی ذات اللّٰہ کی ہے اور کسی کی نہیں۔۔۔
 
جانی بھائی من آنم کہ من دانم میرا تو کوئی حال نہیں ہے میں تو گنہ گاروں میں آخری درجے پہ ہوں مگر لوگوں کے بارے میں خوش گمانی رکھتا ہوں کہ وہ اللہ کو مجھ سے زیادہ پسند ہیں دلوں کا نیتوں کا حال تو میرا مالک ہی جانتا ہے میں کسی کے بارے میں یہ نہیں کہہ سکتا کہ وہ کس سے مانگتا ہے آپ صاحب نظر بندےہیں جب تک گلِ صاحب خود نہ کہہ لیں کہ وہ اللہ کی بجائے کسی اور در سے مانگتے ہیں میں آپ سے متفق نہیں ہو سکتاآپ اس اختلاف پہ میری معذرت قبول کریں
 
ان کی پوسٹ کو پڑھنے سے تو یہی لگا۔۔۔شاید میری سمجھ نہیں پہنچی ان کی بات تک۔۔
 
Last edited:

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
جب تک وہ اللہ سے دعا مانگ رہا ہے اسکی مر ضی جس طرح مانگے یہ ہمارے اللہ کا اور اسکا معاملہ ہے آپ کو اللہ نے اختیار نہیں دیا کہ اللہ اور بندے کے بیچ میں آو ہاں اگر اللہ نے آپ کو دعائیں قبول کرنے کا اختیار دیا ہوا ہے تو آپکو حق ہے کہ دعائیں مانگنے والے سے تکرار کرو کہ وہ دھیان سے دعا مانگے سیاست میں گنجوں کی پیروی کرتے کرتے اب اللہ کے معاملات میں بھی دخل دینے لگے ہو تو یاد رکھو اللہ بڑا ڈاہڈا ہے
This last sentence is captivating!!
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
شکر ہے کسی پورن ویڈیو کا حوالہ دے کر رشوت نہیں دے رہا
ورنہ یہاں تو ایک سے ایک بڑا بیٹھا ہے