خضاب لگے بال، کڑک شیو، اس گرم موسم میں بھی ٹائی سوٹ میں ملبوس چند " تجزیہ نگاروں" کے پروگرامز کو اس نیت سے دیکھنا پڑا کہ جان سکوں کہ اندر کی خبر لانے کے ان دعوۓ داروں کی حالیہ جے آئی ٹی پر راۓ کیا ہے؟
چالیس مینٹس کے پروگرام میں وہ سیاستدانوں سے یہ اگلوانے کی کوشش میں تھے کہ چھ دستخطوں والی صوبائی حکومت کی رپورٹ درست ہے یا چار دستخطوں والی وفاقی وزیر علی زیدی کی
ان تجزیہ نگاروں کی سنجیدہ موضوع پر ٹھٹھا مذاق دیکھ کر خیال آیا کہ ایسے چینلز کو اشتہار دور کی بات، ویسے ہی بند کروا دینا چاہیے- لازمی نہیں کرنٹ افئیرز کے پروگرام ہوں، انٹرٹینمنٹ کے شوز بھی کیے جاسکتے ہیں