ریاستی ادارے کو بدنام کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے، ترجمان شہبازشریف

4tarjamnssprti.jpg

مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر شہبازشریف کے ترجمان ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ ہم تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کو اس بات کی اجازت نہیں دے سکتے وہ پاک فوج کو بدنام کریں۔

ملک احمد خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم پاک فوج کو بدنا کرنے کی کوشش کر رہی ہے ہم انہیں اس بات کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ریاستی ادارے کو متنازع بنائیں اور اسے بدنام کریں۔

شہبازشریف کے ترجمان نے کہا ہے کہ جس ریاست میں فوج کی مرکزی اتھارٹی تحلیل ہوجائے اس کا وجود خطرے میں پڑ جاتا ہے، جب ریاست میں آئین کا تقدس نہ ہو تو کیا ریاست کی بقاء ممکن ہے؟

https://twitter.com/x/status/1505537541575004170
انہوں نے سوال اٹھایا کہ جب ریاست میں فوج کا احترام نہ ہو تو کیا ریاست کا وجود قائم رہے گا؟ مضبوط فوج مضبوط پاکستان کی ضامن ہے، ملک کی بقاء اور ترقی کے لیے پاکستان کے ہر شہری کی جان بھی حاضر ہے۔

https://twitter.com/x/status/1505631783185965060
دوسری جانب مسلم لیگ ق کے چوہدری سالک حسین نےبھی کہا تھا کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سوشل میڈیا ٹیم اور خاتون ایم این اے کی جانب سے فوجی قیادت پر جھوٹے الزامات ناقابل برداشت ہیں۔

جب کہ وفاقی وزیر فوادچودھری کی جانب سے ایک ٹوئٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایسی باتیں کرنے والے ملک مخالف سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیں جن کی کوشش ملک کے وزیراعظم اور پاک فوج کے مابین تفرقہ ڈالنا ہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بوٹا شریف بوٹ بہت اچھے پالش کرتا ہے، عمران خان
???

بازی پلٹ گئی ہے، ریاستی ادارہ "نیوٹرل" ہو گیا ہے. میں صدقے میں واری

بری بات، ابھی سے مریم کو کھڈے لگا رہے ہو۔

Yani NS and co ki siasat khatam..?
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے مودی کا پالتو کتا جو حرام زادہ یہاں لندن میں بیٹھ کر پاکستان کی فوجُ کےخلاف پاگل کتوں کی طرح بھونکتا تھا اور بھونکتا ہے جو حرام کا نطفہ جرنیلوں کے سپرم دے جرنیلی گٹر میں پیدا ہوکر پاکستان کی فوج کے خلاف بھونکتا تھاجرنیلوں کا نام لے لے کر ان کے خلاف بھونکتا تھا جرنیلوں کی ماں بہین ایک کرتا تھا ہر تقریر میں سپریم کورٹ اور آرمی کے خلاف بھونکتا تھا کیا وہ بھونکنے والا بلڈاگ شریف کیا وہ اس حرام کے نطفے خنزیر النسل امرتسری چکلے کیُ پیداوار شہبازشریف بٹ سے اجاز ت لے کر بھونکتا ہے
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ملک احمد خان اس کی واحد کوالیفیکیشن کسی حاظر ڈیوٹی جرنیل کا یہ کوئی سالا یا بہنو ئی ہے اور کو اسکی رشتے داری کی وجہ سے شہباز شریف بٹ نے ترجمان رکھا ہوا ہے۔ لیکن یہ سوائے ایک دو موقعوں کے اس نے ہمیشہ اعتدال پسندی کا ثبوت دیا ہے لیکن ایک دو ٹاک شوز میں یہ بھی کسی خاندانی بولی کتے کی طرح بھونکا تھا جب سے ہی اس نے اپنی عزت کھودی تھی