ریاست پاکستان بھارت اور اسرائیل کیساتھ مفاہمت کیلئے تیار ہے، حاسد میر

shafiqueimran

Minister (2k+ posts)
It’s time to take action against so called anti Pakistan journalists like Hamid Mir and many more . If state and government of Pakistan will not take action against these traitors one day they will regret .
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)

یہ سب کچھ ایسے نہیں ہو رہا ٹائمنگ دیکھیں اور ان کے بھونکنے کا وقت دیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ادھر پاکستان کا پے د رپے اکانومی میں رات دن کامیابیاں حاصلکر رہا ہے
پاکستان کا خزانہ بھرنا جس میں گزشتہ اٹھارہ سال کا ریکارڈ ٹوٹتا ہے ۔۔۔13 سال بعد پاکستان کی ایکسپورٹ کا ریکارڈ قائم ہونا ۔۔۔۔۔۔۔ پاکستانی خسارہ 10 ماہ سے سرپلس ہونا ۔۔۔۔۔۔ اسٹاک ایکسینج پاکستان کی 74 سالہ تاریخ کا سب بڑا لین دینا ہونا جو کہ ایک ریکارڈ بنتا ہے
پاکستان کا فلسطین کے موضوع پر اسلامی ملکوں میں لیڈ کرنا اور جنگ بند ی کروانا جس سے اسرائیل کا پسپاہونا پاکستان کی یواین او میں اسرائیل کے خلاف قرار داد کا منظوری ہونا

اور پاکستان کا امریکہ کو اپنے ملک میں اڈے دینے سے انکار کرنا

اسد طور ایک گم نام مشکوک صحافی پر حملہ ہونا اور پھر
صحافیوں کا اپنے سیکیورٹی اداروں خلاف بیان بازی کرنا
قاضی فائز عیسی جیسے کرپٹ جج کا اپنی دونام رکھنے والی بیرون ملک مشکوک جائدادیں کی مالکا بیوی سمیت اس معاملے میں کودنا
 
Last edited:

peaceandjustice

اس میں کوئی شک نہیں ھے یہ سب پاکستان کے حرام خور میڈیا آپنے حرام خور باپوں کے کہنے پر کر رھے ھیں بالکل صحیح کہا آپ نے