بائڈن ریجیم والے نے باجوے حکیم کو گرم چورن بنانے کا بولا جو اسنے حریم ندیم اور دیگر کمی کمین کی مدد سے بنانے کی کوشش کی ۔ مگر ہوا کیا۔ وہ بن گئی ٹھنڈی آئسکریم۔ جو مریم، نفسیاتی باولے شوباز اور اسکی ٹیم ، زمین گرم کرنے والی ڈیزلی مشین ، درمیانی بلو نازنین اور یگر پٹواری خنزیرین نے مزے سے کھانے کی کوشش کی مگر حلق سے نیچھے نہ اُتر سکی۔
اور جن کی تھوڑی سی اُتری ، ان کو لگا گئی جُلاب۔ بھئی کس نے بولا تھا کہ دیکھو ایسا خواب ۔
آخری اطلاعات تک باجوہ حکیم ندیم اور حریم سرجوڑ کر بلکہ پکڑکر بیٹھ گئے ہیں۔ کہ آخر اس رجیم والے چچا کی باتوں میں کیوں آئے ۔ کپتان ہے جو دن بدن ان کے دن کا سکھ اور رات کا چین تباہ کیئے جارہے ہیں۔ ۔ ان گدھوں میں عقل ہوتی تو کب کے ملک سے بھاگ جاتے، سب کچھ چھوڑ کر۔ لالچ انسان کو اندھا کردیتی ہے۔ شاید یہ بھی اندھے ہوکر لاوے کے کنارے پہنچ کر بھی ہوش میں نہیں آرہے۔
اللہ کرے کہ یہ سب حرام خور اور ظالم سُدھر جائیں۔۔۔۔ ورنہ جنہوں نے تباہی مچائی ہے،اس لاوے کی لپیٹ میں آجائیں۔ ۔ اور آخرت میں بھی اس رجیم والی بلاوں کو ، حریم کی ساری گندی چالوں و اداوں کو جہیم نصیب ہو۔