ریٹائرڈافسران کیلئے بلٹ پروف گاڑیاں ڈیوٹی،ٹیکسز کے بغیردرآمد کرنے کی اجازت

15bulletfrorofgaraiaa.jpg

پاکستان ڈیموکریکٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کی اتحادی حکومت نے بلٹ پروف گاڑیاں کسٹمز ڈیوٹی اور ٹیکسز ادا کیے بغیر درآمد کرنے کی مشروط اجازت دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریکٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کی اتحادی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرلز اور اس سے بڑے عہدوں پر تعینات پاک فوج کے افسران کے لیے 6000 سی سی تک کی بلٹ پروف گاڑیاں کسٹمز ڈیوٹی اور ٹیکسز ادا کیے بغیر درآمد کرنے کی مشروط اجازت دے دی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی طرف سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق 6000 سی سی تک کی 2 گاڑیاں کسٹمز ڈیوٹی اور ٹیکسز ادا کیے بغیر درآمد کرنے کی مشروط اجازت آرمی چیف، سروسز چیفس، چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی کے علاوہ تمام فورسٹار جرنلز کو ریٹائرمنٹ کے بعد ہو گی۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق گاڑیاں درآمد کرنے پر کسٹمز ڈیوٹی، ودہولڈنگ ٹیکس، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی، سیلز ٹیکس کے علاوہ دیگر ٹیکسوں کی بھی چھوٹ دے دی گئی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1573355485293858817
نوٹیفیکیشن میں دیگر شرائط کے ساتھ ساتھ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت وزارت دفاع کی سفارش پر ہی کی جا سکے گی اور کسٹمز ڈیوٹی اور ٹیکسز ادا کیے بغیر 6000 سی سی تک 2 بلٹ پروف گاڑیاں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے پیشگی منظور حاصل کیے بغیر 5 سال تک فروخت نہیں کی جا سکتیں جبکہ 5 سال سے پہلے ہی گاڑیوں کی فروخت پر کسٹمز ڈیوٹی اور دیگر ٹیکسز ادا کرنے ہوں گے۔

دوسری طرف فیڈرل بورڈ ریونیو (ایف بی آر) کی طرف سے عوام میں ٹیکسوں کی ادائیگی کا رحجان پیدا کرنے کے لیے ملک کی معروف سیاسی، سماجی شخصیات کے ذریعے قومی مہم چلائی جا رہی ہے۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق معاشی خودانحصاری یقینی بنانے کا واحد راستہ ٹیکس کی ادائیگی ہے، یہ انتہائی اہم قومی فریضہ ہے۔
 
Last edited:

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
sahib ko bentley pasand aa gai...
shaid pehli dafa chori ki bentley deh ker munh main pani bhar aaya ho ga

waisay jitni marzi mangwa lo.. anjam kuch aisa hi hona hai

 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Retirement kay baad in sub kay pas itnay Dollars hotay hein kah yeh kisi bhi foreign country mein properties lay kar ayashi se reh saktay hein —- Yahan woh sirf vacations kay liye atay hein​

 

yahyakhan100

MPA (400+ posts)
With all my differences with Khwaja Asif. What he said a while ago was absolutely right. Qoum ki haddion say gouda tak nikal kar kha gai hain.

They are more corrupt than Zardari and Nawaz
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
acha hay isi bahaney kuch paisa to in ki pocket se nikal kar economy mein enter ho jay ga. waisey koi bata sakta hay keh aaj tuk kitney hazir service or retired Generals ko kisi ne Goli maari hay ???
 

khan1953

Senator (1k+ posts)
Pakistani officers living like a king while we are poor nation. Ma ki kus aysay mulk ki. Quaid e azam nay b bohat bari chawal Mari thi.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے یہ پوچھنا تھا باجوے اینڈ رجیم چینج کمپنی سے کہ اگر کسی نطفہ خنزیر کے بچے حرام کے نطفے کو ریٹائرمنٹ کے بعد بھی جان کا خطرہ رہتا ہے تو وہ۔ حرام کا نطفہ خنزیر کا بچہ بے غئرت اور لعنتی ریٹائرمنٹ سے پہلے ایسی حرام زدگی اور گشتی پن اور نطفہ حرامی کیوں کرتا ہے کہ اس حرام کے نطفے کو ریٹائرمنٹ کے بعد بھی جان کا خطرہ رہتا ہے جبکہ ریٹائرمنٹ کے بعد اسکی اوقات استعمال شدہ کنڈوم سے زیادہ نہیں ہوتی امریکن صدر کی طرح وہ لوگ کیسے آزادی سے بغیر کسی ڈر کے عوام میں گھلتے ملتے ہیں بلا خوف مگر ہمارے نطفہ حرام استعمال شدہ کنڈوم کیا امریکی صدر سے بھی زیادہ اوقات اور اہمیت سمجھتے ہیں اپنی
در لعنت استعمال شدہ کنڈوموں