ریپ کرنے والے مفتی شاہنواز کی دوسری پیشی - ججز برہم

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
میرے خیال میں اس کو سنگسار کیا جاے اگرچہ یہ سزا شرعی نہیں ہے مگر بعض اوقات سنگدلانہ جرائم پر ایسی سزاوں کا نفاذ ضروری ہوجاتا ہے