ریڈ کارپٹ ائرچیف اور انڈین ائر چیف، فرق

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
5ffd895863753c286a695e7c_o_U_v2.jpg

ہمارے فوجی افسران سرکاری پروٹوکول، جیسے ریڈ کارپٹ ، لگژری گاڑیوں، درجنوں ملازمین، بنگلوز، زرعی فارمز اور میگا پراجیکٹس کے سربراہ بننا پسند کرتے ہیں مگر انڈین فوجی افسران انتہای
سادگی سے زندگی بسر کرتے ہیں ان کو دیکھ کر ہی پتا چلتا ہے کہ وہ اپنی پروفیشنل زندگی میں اپنے دائرہ کار سے باہر نہیں نکلتے اور سادہ زندگی بسر کرتے ہیں۔ ان کی امریکہ میں کمپنیاں نہیں ہیں اور نہ ہی ان کی فیمیلیز امریکہ و یورپ میں سیٹل ہیں۔
شائد یہی وجہ ہے کہ آج ہمیں انڈیا سے امن کی بھیک مانگنی پڑتی ہے کیونکہ ہمارے فوجی افسران پر تعیش زندگی کے عادی ہوچکے ہیں۔ یہ دھول مٹی میں بھاگ دوڑ کرنے والے سخت جان فوجیوں کی طرح نہیں رہے۔ میں بہت سارے فوجی افسران کے بچوں کو دیکھ چکا ہوں جو بالکل ممی ڈیڈی بچے تھے مگر گھر کے ملازمین کو انتہای بدتمیزی سے گالیاں تک دے دیتے تھے۔ ایک فوجی افسر کا پانچ سالہ بیٹا فوجی ملازم کو سٹوپڈ اور ایڈیٹ کہہ رہا تھا مگر اس کاباپ خوش ہورہا تھا۔ ہم اس پر ناخوش تھے مگر فوجی افسر کے چہرے پر ذرا بھی شرمندگی نہیں تھی
میرا خیال ہے کہ وقت آن پنہچا ہے کہ ان رنگیلے یحیی خانوں اور نیازیوں سے قوم کی جان چھڑوا کر اس ملک کو بنگلہ دیش کی طرح ترقی کے راستے پر ڈالا جاے۔ فوج کا بجٹ ایک ارب ڈالر بھی قوم کیلئے بوجھ ہے مگر ابھی تک ہمارا دفاعی بجٹ سات ارب ڈالر ہے جو کہ بہت ہی زیادہ ہے۔
قوم آرمی چیف سے مطالبہ کرتی ہے کہ جو کچھ پہلے ہوچکا سو ہوچکا مگر فوری طور پر آرمی افسران کیلئے تمام مراعات جو انہیں پرتعیش زندگی کا عادی بناتی ہیں ختم کی جائیں چار چار نوکر فوج کی طرف سے دینے بند کیے جائیں ، انہیں سادہ زندگی بسر کرنے کی تعلیم دی جاے جس کیلئے اسوہ حسنہ سے بہتر کوی مثال نہیں مل سکتی، انکی گاڑیاں بھی جرمن سے آتی ہیں اور سازوسامان امریکہ سے اس کی بجاے انہیں پاکستان میڈ فوجی یونیفارمز دئیے جایئں
 
Malik_007

Senator (1k+ posts)

Bubber Khota!!! Khotay likhnay sy pehlay thori research kr lia karo please. Govt. nay budget nahi barhaya ta k inki ayashi khatam ho sakay?? ab bhi masla ha tmhain???
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جب دیکھا کہ ایک بیٹا کو ی بڑا فوجی افسر بن گیا ہے تو دادا جی کی قبر پر فورا ایک مزار نمودار ہوجاتا ہے اور مرکز تجلیات و نور برکات وغیرہ کے القابات نمودار ہوجاتے ہیں تاکہ پتا چلے کہ ہمارے کسی دادے پڑدادے کی برکت سے آج یہ کسی بڑے عہدے پر پنہچا ہے
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
The Bubber Shair is waiting for another professional soldier like Gen Jilani or Gen Zia who can groom another Bhoola to become corrupt PM of Pakistan.
ببر بیچارہ روٹی روزی کے ہاتھوں مجبور ہے۔ شیر جوانوں کے لیےبجٹ میں کوئی بھی پیکج نہیں رکھا گیا۔ انہیں پرانی تنخواہ پر ہی گزارہ کرنا ہو گا۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Bubber Khota!!! Khotay likhnay sy pehlay thori research kr lia karo please. Govt. nay budget nahi barhaya ta k inki ayashi khatam ho sakay?? ab bhi masla ha tmhain???
میں نے گورنمنٹ پر نہیں فوجی افسران کی عیاشیوں پر تنقید کی ہے اور ایک علیحدہ پوسٹ میں حکومت کی دفاعی بجٹ گھٹانے کی حمایت کی ہے، یہاں صرف یہ لکھا ہے کہ مزید گھٹایا جاے اور اگلے سال چار ارب ڈالر تک لایا جاے اور اس سے اگلے سال ایک ارب ڈالر تک لایا جاے
 
aqibarain

Minister (2k+ posts)
جب دیکھا کہ ایک بیٹا کو ی بڑا فوجی افسر بن گیا ہے تو دادا جی کی قبر پر فورا ایک مزار نمودار ہوجاتا ہے اور مرکز تجلیات و نور برکات وغیرہ کے القابات نمودار ہوجاتے ہیں تاکہ پتا چلے کہ ہمارے کسی دادے پڑدادے کی برکت سے آج یہ کسی بڑے عہدے پر پنہچا ہے

the pic you showed is the pic in which ur dear Randian Air chief is pretending to encourage his air force after it was spanked by PAF in broad day light...

roota ja... ab kuch naheee hoay ga...
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے گورنمنٹ پر نہیں فوجی افسران کی عیاشیوں پر تنقید کی ہے اور ایک علیحدہ پوسٹ میں حکومت کی دفاعی بجٹ گھٹانے کی حمایت کی ہے، یہاں صرف یہ لکھا ہے کہ مزید گھٹایا جاے اور اگلے سال چار ارب ڈالر تک لایا جاے اور اس سے اگلے سال ایک ارب ڈالر تک لایا جاے
بالکل جناب۔ کیونکہ اب آپ اپنے اڑن کھٹولے پر بیٹھ کر ہماری فضائی سرحدوں کی حفاظت کریں گے۔۔۔۔بقلم خود
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)

Great advise. If we have a Bubber Shair in Zoo, we can start its diet from meat to Palak slowly such that in few years Sher will be Vegetarian.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
5ffd895863753c286a695e7c_o_U_v2.jpg

ہمارے فوجی افسران سرکاری پروٹوکول، جیسے ریڈ کارپٹ ، لگژری گاڑیوں، درجنوں ملازمین، بنگلوز، زرعی فارمز اور میگا پراجیکٹس کے سربراہ بننا پسند کرتے ہیں مگر انڈین فوجی افسران انتہای
سادگی سے زندگی بسر کرتے ہیں ان کو دیکھ کر ہی پتا چلتا ہے کہ وہ اپنی پروفیشنل زندگی میں اپنے دائرہ کار سے باہر نہیں نکلتے اور سادہ زندگی بسر کرتے ہیں۔ ان کی امریکہ میں کمپنیاں نہیں ہیں اور نہ ہی ان کی فیمیلیز امریکہ و یورپ میں سیٹل ہیں۔
شائد یہی وجہ ہے کہ آج ہمیں انڈیا سے امن کی بھیک مانگنی پڑتی ہے کیونکہ ہمارے فوجی افسران پر تعیش زندگی کے عادی ہوچکے ہیں۔ یہ دھول مٹی میں بھاگ دوڑ کرنے والے سخت جان فوجیوں کی طرح نہیں رہے۔ میں بہت سارے فوجی افسران کے بچوں کو دیکھ چکا ہوں جو بالکل ممی ڈیڈی بچے تھے مگر گھر کے ملازمین کو انتہای بدتمیزی سے گالیاں تک دے دیتے تھے۔ ایک فوجی افسر کا پانچ سالہ بیٹا فوجی ملازم کو سٹوپڈ اور ایڈیٹ کہہ رہا تھا مگر اس کاباپ خوش ہورہا تھا۔ ہم اس پر ناخوش تھے مگر فوجی افسر کے چہرے پر ذرا بھی شرمندگی نہیں تھی
میرا خیال ہے کہ وقت آن پنہچا ہے کہ ان رنگیلے یحیی خانوں اور نیازیوں سے قوم کی جان چھڑوا کر اس ملک کو بنگلہ دیش کی طرح ترقی کے راستے پر ڈالا جاے۔ فوج کا بجٹ ایک ارب ڈالر بھی قوم کیلئے بوجھ ہے مگر ابھی تک ہمارا دفاعی بجٹ سات ارب ڈالر ہے جو کہ بہت ہی زیادہ ہے۔
قوم آرمی چیف سے مطالبہ کرتی ہے کہ جو کچھ پہلے ہوچکا سو ہوچکا مگر فوری طور پر آرمی افسران کیلئے تمام مراعات جو انہیں پرتعیش زندگی کا عادی بناتی ہیں ختم کی جائیں چار چار نوکر فوج کی طرف سے دینے بند کیے جائیں ، انہیں سادہ زندگی بسر کرنے کی تعلیم دی جاے جس کیلئے اسوہ حسنہ سے بہتر کوی مثال نہیں مل سکتی، انکی گاڑیاں بھی جرمن سے آتی ہیں اور سازوسامان امریکہ سے اس کی بجاے انہیں پاکستان میڈ فوجی یونیفارمز دئیے جایئں
اگر فوج/سیاستدان/بیروکریٹ لکھا جاتا تو یہ تحریر مزید تلخ، حقیقت کے قریب اور حقیت پسند ہو جاتی
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کھوتا پٹواری اپنے باپ کی عیاشیاں بھول گیا ہے
hqdefault.jpg

5ffd895863753c286a695e7c_o_U_v2.jpg

ہمارے فوجی افسران سرکاری پروٹوکول، جیسے ریڈ کارپٹ ، لگژری گاڑیوں، درجنوں ملازمین، بنگلوز، زرعی فارمز اور میگا پراجیکٹس کے سربراہ بننا پسند کرتے ہیں مگر انڈین فوجی افسران انتہای
سادگی سے زندگی بسر کرتے ہیں ان کو دیکھ کر ہی پتا چلتا ہے کہ وہ اپنی پروفیشنل زندگی میں اپنے دائرہ کار سے باہر نہیں نکلتے اور سادہ زندگی بسر کرتے ہیں۔ ان کی امریکہ میں کمپنیاں نہیں ہیں اور نہ ہی ان کی فیمیلیز امریکہ و یورپ میں سیٹل ہیں۔
شائد یہی وجہ ہے کہ آج ہمیں انڈیا سے امن کی بھیک مانگنی پڑتی ہے کیونکہ ہمارے فوجی افسران پر تعیش زندگی کے عادی ہوچکے ہیں۔ یہ دھول مٹی میں بھاگ دوڑ کرنے والے سخت جان فوجیوں کی طرح نہیں رہے۔ میں بہت سارے فوجی افسران کے بچوں کو دیکھ چکا ہوں جو بالکل ممی ڈیڈی بچے تھے مگر گھر کے ملازمین کو انتہای بدتمیزی سے گالیاں تک دے دیتے تھے۔ ایک فوجی افسر کا پانچ سالہ بیٹا فوجی ملازم کو سٹوپڈ اور ایڈیٹ کہہ رہا تھا مگر اس کاباپ خوش ہورہا تھا۔ ہم اس پر ناخوش تھے مگر فوجی افسر کے چہرے پر ذرا بھی شرمندگی نہیں تھی
میرا خیال ہے کہ وقت آن پنہچا ہے کہ ان رنگیلے یحیی خانوں اور نیازیوں سے قوم کی جان چھڑوا کر اس ملک کو بنگلہ دیش کی طرح ترقی کے راستے پر ڈالا جاے۔ فوج کا بجٹ ایک ارب ڈالر بھی قوم کیلئے بوجھ ہے مگر ابھی تک ہمارا دفاعی بجٹ سات ارب ڈالر ہے جو کہ بہت ہی زیادہ ہے۔
قوم آرمی چیف سے مطالبہ کرتی ہے کہ جو کچھ پہلے ہوچکا سو ہوچکا مگر فوری طور پر آرمی افسران کیلئے تمام مراعات جو انہیں پرتعیش زندگی کا عادی بناتی ہیں ختم کی جائیں چار چار نوکر فوج کی طرف سے دینے بند کیے جائیں ، انہیں سادہ زندگی بسر کرنے کی تعلیم دی جاے جس کیلئے اسوہ حسنہ سے بہتر کوی مثال نہیں مل سکتی، انکی گاڑیاں بھی جرمن سے آتی ہیں اور سازوسامان امریکہ سے اس کی بجاے انہیں پاکستان میڈ فوجی یونیفارمز دئیے جایئں

The Bubber Shair is waiting for another professional soldier like Gen Jilani or Gen Zia who can groom another Bhoola to become corrupt PM of Pakistan.

Bubber Khota!!! Khotay likhnay sy pehlay thori research kr lia karo please. Govt. nay budget nahi barhaya ta k inki ayashi khatam ho sakay?? ab bhi masla ha tmhain???

the pic you showed is the pic in which ur dear Randian Air chief is pretending to encourage his air force after it was spanked by PAF in broad day light...

roota ja... ab kuch naheee hoay ga...

بالکل جناب۔ کیونکہ اب آپ اپنے اڑن کھٹولے پر بیٹھ کر ہماری فضائی سرحدوں کی حفاظت کریں گے۔۔۔۔بقلم خود

اگر فوج/سیاستدان/بیروکریٹ لکھا جاتا تو یہ تحریر مزید تلخ، حقیقت کے قریب اور حقیت پسند ہو جاتی
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
جب دیکھا کہ ایک بیٹا کو ی بڑا فوجی افسر بن گیا ہے تو دادا جی کی قبر پر فورا ایک مزار نمودار ہوجاتا ہے اور مرکز تجلیات و نور برکات وغیرہ کے القابات نمودار ہوجاتے ہیں تاکہ پتا چلے کہ ہمارے کسی دادے پڑدادے کی برکت سے آج یہ کسی بڑے عہدے پر پنہچا ہے
When a father passed away outside Pakistan, why to send his dead body to Pakistan?
When a wife passed away outside Pakistan, why to send her dead body to Pakistan?
When a Mom passed away outside Pakistan, why to send her dead body to Pakistan?
Yes this Air Chief must be question on using Public resources on private visit but not from the supporters of a corrupt family.
 
The wizard

MPA (400+ posts)
Patwari buggz mai kuch b likh deta hamary chief har border pr jaty hai chahy wo line of control ka ho ya fata ka border yai to nawaz sharif tha j's ny apny daur mai sirf aik dafa wo b raheel shareef k kehny pr us ke sath zarb e azab k baad daura kiya tha aur jaldi jaldi bhaag aya kahi koi ttp ka banda iski gand pr fire na maar dy
 
MSUMAIRZ

MPA (400+ posts)
میں نے گورنمنٹ پر نہیں فوجی افسران کی عیاشیوں پر تنقید کی ہے اور ایک علیحدہ پوسٹ میں حکومت کی دفاعی بجٹ گھٹانے کی حمایت کی ہے، یہاں صرف یہ لکھا ہے کہ مزید گھٹایا جاے اور اگلے سال چار ارب ڈالر تک لایا جاے اور اس سے اگلے سال ایک ارب ڈالر تک لایا جاے
BUBBAR KUTEY...OH SORRY SORRY SHAIR. In my family there was a Civil Baboon as a DC. He was always complaining about the ARMY but when it came to his Duties he was as lazy as he used to criticize Army.
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Sheroo patwari ka matlab hai keh iss ka boss Noora bari sadgi se zindagi guzarta tha aur Murre helicopter se jo paye, niharia, khota biryania mangwata tha wo khud nahi khata tha balke ghareebo mein taqseem karta tha.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
The Bhikarti general just have gao mutra drinking binge, and wife swapping parties instead.
انڈین موتر پیتے ہیں یا گوبر کھاتے ہیں جو بھی کرتے ہیں تیرے جیسی جاہل عوام کی بنڈ تو نہیں مارتے،،،کوی بات نہیں مرواتے جاو تمہیں تو عادت پڑچکی ہے ویسے بھی اقتدار کیلئے موجودہ حکومت یہ کام بھی کررہی ہے