زاتی مفاد کیلئے ن لیگ کے اندر سے مفتاح پر تنقید کی جارہی ہے،خواجہ آصف

8miftahkhawjaasif.jpg

وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو پارٹی کے اندر سے تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق خواجہ محمد آصف نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے ساتھ یکجہتی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ مفتاح اسماعیل وزیراعظم کی ٹیم میں سب سے زیادہ محنت کرنےوالے وزراء میں سے ایک ہیں اور وہ مشکل ترین حالات میں بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔

خواجہ آصف نے کہا کہ تاہم انہیں ذاتی مفاد کیلئے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے جس میں بدقسمتی سے مسلم لیگ ن کے اندر سے بھی کچھ لوگ شامل ہیں، یہ وقت مفتاح کے ساتھ کھڑے ہونے کا ہے۔


خواجہ آصف کے اس بیان پر تحریک انصاف کے رہنماؤں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ردعملبھی سامنے آیا ہے، رہنما تحریک انصاف اظہر مشہوانی نے اس بیان کو مسلم لیگ ن اور مسلم لیگ ش(شہباز شریف)کے درمیان لڑائی قرار دیا۔


صحافی اور پروڈیوسر عدیل راجہ نے کہا کہ اب بہت دیر ہوچکی ہے، اسحاق ڈار واپس آرہے ہیں، مفتاح شائد بہت محنت کررہے تھے مگر وہ ناکام رہے ہیں، ان کو لانے والے جان چکے ہیں کہ وہ زیادہ باتیں کرتےہیں اور کام کم کرتے ہیں، اسی لیے ڈار کو واپس آنے کا کہاگیا ہے۔


صحافی و اینکر فریحہ ادریس نے خواجہ آصف کے بیان میں سے"پارٹی کے اندر سے مفتاح پر تنقید " کے حصے پر زور دیا۔


ایک صارف نے خواجہ آصف کو "بونگی ٹویٹ" قرار دیتے ہوئے کہا کہ مفتاح اسماعیل کس قسم کی محنت کررہے ہیں، آپ لوگ صرف تحریک انصاف کی ہی پالیسی پر چل رہے ہیں کوئی دوسرا اچھوتا منصوبہ آپ کے پاس ہے نہیں، اگر مفتاح اسماعیل محنت کررہے ہوتے تو وہ کوئی منفرد پالیسی لے کر آتے، پیٹرول،ڈیزل و بجلی کی قیمت کوئی بھی بڑھا سکتا تھا۔

 
Advertisement

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بلڈاگ صفدر کے گھر کسی چوہے کی شکل کے حرامی مہمان کئ بدکاری سے پیدا ہوا کنجر خاجہ وہ نطفہ حرام ہے جو اپنا الیکشن ہار گیا تھا تو اس نے اسی رات باجوے کے قادیانی سسر اعجاز امجد میجر جنرل ریٹائرڈ اور باجوے کے سمدھی اور قادیانی کار چور مٹھو کباڑئے نو دولئتے سے مک مکا کیا اور راتوں رات مِک مکا کرکے ان نطفہ حراُموں سے دھاندلی کروا کے باجوے کی مدد سے یہ ہاری ہوئی سیٹ جیتی تھی
یہ حرامی خاجہ کنجر لعنتی بے غیرت صفدر بلڈاگ شورے کے گھر کی حرامی پیداور جو صفدر بلڈاگ کے ضیا کا ہیڈ شورا بننے سے پہلے صرف ایک بینک کلرک تھا ویسے اوقات تو اس کی چپراسی سے بھی بدتر تھی ُاور ہے

پھر یہ حرام کا نطفہ صفدر شورے بلڈاگ کی وجہ سے سیاست میں آکر حرام کی کمائی سے ایک کلرک سے ارب پتی بن گیا مگر اوقات وہی ٹکے مار ُاور کنجروں ُوالی ہے اب تک اس کنجر کی یہ
خنزیر لعنتی بے غیرت وزیر دفاع بھی تھا ُاور دوبئی والوں کا نوکر بھی تھا
کتنا لعنتی اور حرامئ ہے یہ خاجہ اقامہ والا کنجر چوہے کی شکل کا خاجہ سرا
 
Last edited:

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Sunna tha asool sirf choron key hotey hain lekin inn choron key aik usool reh gaya hey. Koi usool shasool nahin chalega.
 
Sponsored Link