زبیرعمرکی لیک ویڈیو پر بات کرنے کو منافقت کہنے پراقرار شدید تنقید کی زدمیں

12.jpg

نجی ٹی وی چینل کے اینکر پرسن اقرارالحسن کو سابق گورنر سندھ کی نازبیا ویڈیوز پر بیان دینا مہنگا پڑگیا ہے، صارفین نے اقرار الحسن کو محمد زبیر کی ویڈیو اور چیئرمین نیب کی لیک ویڈیوز کو جوڑنے پر کھری کھری سنادیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کی گزشتہ روز سامنے آنے والی نازبیا اور غیر اخلاقی ویڈیوز اس وقت سوشل میڈیا کا ہاٹ ٹاپک بنا ہوا ہے، ایسے میں ہر کوئی اس معاملے پر لب کشائی کرکے اس معاملے کو مزید ہوا دیئے ہوئے ہے۔

اسی معاملے پر نجی ٹی وین چینل کے مقبول ترین اینکر پرسن اقرارالحسن نے بھی اپنا تجزیہ و تبصرہ پیش کرتے ہوئے ٹویٹ کیا اور کہا کہ بات نہایت سادہ ہے، جتنا الجھاتے جائیں گے حاصل کچھ نہیں ہو گا۔۔۔ اگر آپ چئیرمین نیب کی مبینہ ویڈیو پر بھی اتنا ہی پرجوش یا رنجیدہ ہوئے تھے تو محمد زبیر کی ویڈیو پر بھی ضرور اُچھلئے، یا افسوس کا اظہار کیجئے۔

https://twitter.com/x/status/1442328313624596483
انہوں نے مزید کہا کہ اگر ایسا نہیں ہے تو منافقت سے باز رہئیے۔ معیار سب کے لئے ایک رکھئیے۔

تاہم سوشل میڈیا صارفین کو اقرار الحسن کا یہ درس ایک آنکھ نہ بھایا اور انہوں نے اقرار الحسن کو محمد زبیر کی ترجمانی کرنے سے باز رہنے کا مشورہ دیا، کچھ صارفین نے انہیں مینار پاکستان واقعے کی یاد دلائی تو کسی نے انہیں دہرے معیار کا طعنہ دے ڈالا۔

حمزہ صدیقی نے کہا کہ چیئرمین نیب کی ویڈیو پر آپ ترجمان نہیں بنے تھے تو اب یہ ترجمانی کیوں؟ کیا یہ منافقت نہیں ہے؟

https://twitter.com/x/status/1442424995884544002
منیب خان سورانی نے کہا کہ آپ اپنے پروگرام میں کئی ایسے لوگوں کو بے نقاب کرتے ہیں جو عہدے کا استعمال کرتے ہوئے خواتین کا استحصال کرتے ہیں اگر آپ کا اقدام صحیح ہے تو محمد زبیر کی ویڈیو لیک ہونا کیوں غلط ہے؟

https://twitter.com/x/status/1442369257388576770
ایک صارف نے اقرار الحسن کو مینار پاکستان واقعے میں عائشہ کے سر پر ہاتھ رکھنے اور اس معاملے میں محمد زبیر کی حمایت کرنے پر آڑے ہاتھوں لیا۔

https://twitter.com/x/status/1442350966087557120
طلعت نامی صارف نے کہا کہ جس شخص کی روزی روٹی لوگوں کی ذاتی زندگیوں میں دخل دینے سے جڑی ہو وہ کہہ رہا ہے کہ یہ محمد زبیر کا ذاتی معاملہ ہے۔

https://twitter.com/x/status/1442356890781028353
ایک اور صارف نے اقرار الحسن کے پروگرام سرعام میں جرائم پیشہ عناصر کو بے نقاب کرنے کیلئے خفیہ ویڈیوز ریکارڈ کرنے اور انہیں منظر عام پر لانے کو بھی منافقت قرار دیا۔

https://twitter.com/x/status/1442351921679908865
 

ranaji

President (40k+ posts)
اس اقرار کو بھی بڑا شوق چڑھا ہے زبیر کی وکالت کرنے کا یہ بندہ کسی زمانے میں اچھا خاصا سمجھدار اور صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط کہتا تھا پھر نجانے اس کے دماغ میں کیا خناق سما گیا
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
اس اقرار کو بھی بڑا شوق چڑھا ہے زبیر کی وکالت کرنے کا یہ بندہ کسی زمانے میں اچھا خاصا سمجھدار اور صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط کہتا تھا پھر نجانے اس کے دماغ میں کیا خناق سما گیا
دماغ میں تو نہیں شائد اسکی زمبیل میں کچھ سما گیا ہو.
اب اس میں کیا ?
 

NeutralMafia

Chief Minister (5k+ posts)
اس اقرار کو بھی بڑا شوق چڑھا ہے زبیر کی وکالت کرنے کا یہ بندہ کسی زمانے میں اچھا خاصا سمجھدار اور صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط کہتا تھا پھر نجانے اس کے دماغ میں کیا خناق سما گیا
He is rangbaaz from the day first…
 
Last edited:

Anubis

Politcal Worker (100+ posts)
The way he is defending Zubair i am sure Naani 420 has got few videos of him also
 

baalti

Minister (2k+ posts)
its all about milking the views, itna toh zubair ne milking nhin ki honi apnay adventures pr jitni ye sahafti kuttiyaan kar rahi hain...
 

k.a.kiani

Minister (2k+ posts)
Zubair Umer is exposed but who else is not being exposed here. After reading most of the comments, I think "hamaam mein ham sab hi nangai hein". If you consider you are a muslim and you think what you are doing are exactly the teachings then such a society of low morality can only produce such characters. Shame on you who are showing their own Auqaat. If Zubair is bad then who is not ? ? ? Don't forget there may be many innocent lives connected with him. so what is their fault. Just consider about his wife, kids and even his own brother Asad Umer. What would they be going through. How would they answer the society. Just feel such a fire in your own home and family, then you will not laugh on this.
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
اپنے پروگرام کے لیے ہر جگہ منہ مارتے ہو اور خواتین کی عزت کے لیے ان کے گھر پہنچ جاتے ہو کراچی کے امرا کے لیے پردہ کیوں ضروری ہے کہیں صاب کے اپنے لچھے تو سر عام عیاں تو نہ ہو جائیں گے۔
کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے
 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh, sub harami consensual sex ko halal sabit kernay per tulay howay hain.... Ameer ka Islam aur Ghareeb ka Islam aur....