زرا سوچئیے

amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
NA - 154 Election 2013 Result
ContestantPartyVotes
Muhammad Siddique KhanIndependent 86,046.00
Jahangir TareenPTI 75,814.00
Syed Muhammad RaffiPML 45,406.00

جہانگیر خان ترین موجودہ حکومت پہ الزام لگاتے ہیں کہ 2013 کے الیکشن میں انھوں نے دھاندلی کر کے انھیں الیکشن ہرایا۔

اب بات یہ ہے کہ موجودہ حکومت نے ایسا کیوں کیا کہ اپنے امیدوار کو چھوڑ کر ایک آزاد امیدوار کے حق میں دھاندلی کی؟
 
Last edited by a moderator:

Super

Banned
PMLN Will Win With 35k Lead in NA154....Zaeem Qadri




Watch Full Show


[video]http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?391719-Seedhi-Baat-%96-28th-October-2015-Zaeem-Qadri-Exclusive-Interview[/video]
 
Last edited by a moderator:

desan

President (40k+ posts)
Re: PMLN Will Win With 35k Lead in NA154....Zaeem Qadri

Rest assured, the whole rigged system is in place!!!
 

adil786

Minister (2k+ posts)
پٹوار لیگ بڑی سیانی بنتی ہے لیکن مار کھا جاتی ہے
ان کا خیال تھا کہ دھاندلی آزاد امیدوار پر کرو تو شاید شور نہ مچے کہ دھاندلی ہوئی ہے ,ہم کہہ سکیں کہ دھاندلی ہم نے تو نہیں کی ہمارا تو اپنا ہی ہار گیا اور اندر کھاتے بلوچ کو ہاتھ میں لے لیا,کیوں کہ ان کو پتا تھا کہ ترین یقینن جیتے گا اور آزاد اور نون مل کر بھی لڑتے تو بھی ہارتے تھے



 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
دھاندلی بھی بڑی ٹیکنیکل انداز میں کی جاتی ھے یہ نہیں کہ سارے کے سارے ووٹ جعلی ڈال دیئے جائیں۔
صدیق خان ایک تگڑا کینڈیڈیٹ ھے ، جب ن لیگ نے دیکھا کہ جہانگیرترین یہ سیٹ جیت رھا ھےتو ن لیگ والوں نے اپنا پورا زور صدیق خان کے پلڑے میں ڈال دیا۔
 

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Even if thats true, Then its not rigging but manipulation which is legal and permissible in all electoral systems

دھاندلی بھی بڑی ٹیکنیکل انداز میں کی جاتی ھے یہ نہیں کہ سارے کے سارے ووٹ جعلی ڈال دیئے جائیں۔
صدیق خان ایک تگڑا کینڈیڈیٹ ھے ، جب ن لیگ نے دیکھا کہ جہانگیرترین یہ سیٹ جیت رھا ھےتو ن لیگ والوں نے اپنا پورا زور صدیق خان کے پلڑے میں ڈال دیا۔
 

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
​ہار کی اس قسم کی احمقانہ تو جیہات صرف تحریک انصاف ہی کا خاصہ ہے- اب جب ضمنی انتخابات میں تحریک انسانپ یہ سیٹ ہار جائیگی تو یہ لوگ کہینگے کہ یہ ہار ہی اصل میں ہماری جیت ہے

پٹوار لیگ بڑی سیانی بنتی ہے لیکن مار کھا جاتی ہے
ان کا خیال تھا کہ دھاندلی آزاد امیدوار پر کرو تو شاید شور نہ مچے کہ دھاندلی ہوئی ہے ,ہم کہہ سکیں کہ دھاندلی ہم نے تو نہیں کی ہمارا تو اپنا ہی ہار گیا اور اندر کھاتے بلوچ کو ہاتھ میں لے لیا,کیوں کہ ان کو پتا تھا کہ ترین یقینن جیتے گا اور آزاد اور نون مل کر بھی لڑتے تو بھی ہارتے تھے



 

Usama Tayyab

Minister (2k+ posts)
Well in far area it depends upon local political rivals mostly electable, govt sometime need to cut short the candidate whoever dare to challenge the higher command.
 

adil786

Minister (2k+ posts)
​ہار کی اس قسم کی احمقانہ تو جیہات صرف تحریک انصاف ہی کا خاصہ ہے- اب جب ضمنی انتخابات میں تحریک انسانپ یہ سیٹ ہار جائیگی تو یہ لوگ کہینگے کہ یہ ہار ہی اصل میں ہماری جیت ہے
اور اگر ترین جیت گیا تو نورا لیگ کی مدبرانہ توجیح ہو گی
وہ جی ترین کے پاس تو جہاز تھا ہمارے بندے کے پاس تو چنگ چنگ رکشا تھا,ہمارا رکشا جہاز کا کیسے مقابلہ کرتا ,کیوں بیئ پٹواری

 

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
The Noona strategy is simple:

Where N-candidate is weak, then install and support a dummy independent, and make him win by rigging, then take the dummy under its wings after he wins.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: PMLN Will Win With 35k Lead in NA154....Zaeem Qadri

47000 ka Dawa tu Ayaz Sadiq nay b kia tha lakin seraf 2443 votes Khuda Khuda kar kay jeetay.

So it means PMLN would lost it by at least 10k but my guess is that they may lost it by 10-15k In Sha Allah.
 
Last edited:

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
مسئلہ یہ ہے کہ نون لیگ کو توجیح دینے کی ضرورت ہی نہیں پڑی- اب تک این اے کے ہر ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف ہاری ہے اور پھر یہی طفل تسلیاں ہوتی ہیں کہ جی یہ ہار ہی آئندہ جیت کا پیش خیمہ ہے


اور اگر ترین جیت گیا تو نورا لیگ کی مدبرانہ توجیح ہو گی
وہ جی ترین کے پاس تو جہاز تھا ہمارے بندے کے پاس تو چنگ چنگ رکشا تھا,ہمارا رکشا جہاز کا کیسے مقابلہ کرتا ,کیوں بیئ پٹواری

 

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
​شاید آپ اپنے ووٹ ڈالنے کو آخری ٹائم کہتے ہیں- ورنہ ہر پولنگ اسٹیشن پر تحریک انصاف کا پولنگ ایجنٹ ہوتا ہے جو کاسٹ کئے گئے ووٹوں اور ڈبے سی برآمد ہونے والے ووٹوں کے برابر ہونے کی تصدیق کرتا ہے اور سائن کرتا ہے- ویسے آپ نے کبھی ووٹ ڈالا ہے؟

jo bhi ho akhri time tak jahangir tareen hi jeet raha tha agle din result hi ulta
 

adil786

Minister (2k+ posts)
مسئلہ یہ ہے کہ نون لیگ کو توجیح دینے کی ضرورت ہی نہیں پڑی- اب تک این اے کے ہر ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف ہاری ہے اور پھر یہی طفل تسلیاں ہوتی ہیں کہ جی یہ ہار ہی آئندہ جیت کا پیش خیمہ ہے
ایک تو آپکی یاداشت بڑی بری ہے کیا جرنل الیکشن میں نون لیگ نے نہیں کہا کہ سندھ میں ہمارے ساتھ دھاندلی ہوئی ,وہ تو مرکز اور صوبے میں حکومت بن گیی ورنہ چیخ چنگارہ تو نون لیگ بھی بڑا ڈالتی ہے

 

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
جناب فی الحال میرا فوکس ضمنی انتخابات پر ہے جہاں کے فوج بھی پولنگ اسٹیشنوں پر موجود ہے، میڈیا بھی چوکس ہے- ورکرز بھی مستعد ہیں لیکن پھر بھی تحریک انصاف ہار رہی ہے۔ چہ معنی وارد؟


ایک تو آپکی یاداشت بڑی بری ہے کیا جرنل الیکشن میں نون لیگ نے نہیں کہا کہ سندھ میں ہمارے ساتھ دھاندلی ہوئی ,وہ تو مرکز اور صوبے میں حکومت بن گیی ورنہ چیخ چنگارہ تو نون لیگ بھی بڑا ڈالتی ہے