زرمبادلہ کے ذخائر تیزی سے کم کیوں ہورہے ہیں؟ وجہ سامنے آ گئی

dollar-pkr1121.jpg


ملکی زرمبادلہ کے ذخائر تیزی سے کم ہونے کی وجوہات سامنے آ گئی ہیں۔ جس کی اہم وجہ بیرونی قرضوں کی مد میں ہونے والی ادائیگیاں ہیں جو کہ حکومت کو ڈالرز کی شکل میں ادا کرنا ہوتی ہیں۔

جیو نیوز کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں 5 ارب 4 لاکھ ڈالر بیرونی قرضوں کی مد میں ادا کیے ہیں۔ اتنی بڑی رقم کا ملکی ذخائر سے نکلنا زرمبادلہ کے تیزی سے گرنے کی ایک وجہ ہے۔

اس حوالے سے وزارت اقتصادی امور کا کہنا ہے کہ ادا کی گئی رقم میں سے 4 ارب 20 کروڑ ڈالر اصل قرضے اور 84 کروڑ ڈالر سود کی مد میں دیے گئے ہیں۔

وزارت اقتصادی امور کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کو ساڑھے 58 کروڑ ڈالر ایشیائی ترقیاتی بینک کو ساڑھے 51 کروڑ اور عالمی بینک کو 46 کروڑ ایک لاکھ ڈالر کی ادائیگی کی گئی۔

یہی نہیں مزید ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کی رقم سکوک بانڈز کی ادائیگیوں میں نکل گئی ہے جس کے باعث زرمبادلہ تشویشناک طریقے سے نیچے آ رہا ہے۔

خیال رہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر اور غیرملکی ادائیگیوں کے عدم توازن کی وجہ سے روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قیمت میں 5 روپےسے زائد کا اضافہ ہوا ہے جس کے باعث ڈالر کی قیمت 192 روپے پر پہنچ گئی ہے ۔

انٹربینک مارکیٹ میں بھی صورتحال تشویشناک ہے اور ڈالر کی قیمت 195 روپے تک پہنچ گئی ہے جسے ماہرین معاشیات نے تشویشناک قرار دیا ہے۔
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Wajah mein bataata houn. Deemak ko hukumran bana dia. Yeh pehli adaigi hey kya?
Title should be "....bahana saamney agaya...."
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
یہ حرامی پیتل کو بھی ہاتھ لگائیں تو مٹی ہو جاتا ہے، باجوے حرامی نے تو انہیں خزانہ دیا تھا
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
And credit goes to Bajwa and cronies for this American sponsored conspiracy of Regime Chnge
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Noon leak is known to ruin economy not to build it.

On the contrary PTI not only took bold/unpopular decisions but all economic indicators Like Revenue collection, exports, remittances, job creation, GDP etc went into positive as well.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور