زلفی بخاری اور ڈاکٹر توقیر کی رشتہ داری ہے'، عارف حمید بھٹی کا چیلنج

Haha

Minister (2k+ posts)
اس حرام زادے کا نام بتاؤ اگر واقعئی کوئی ہے تو ورنہ تم حرام زادے کہلاؤ گے
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
وہ بندہ کون ہے پی ایم ہاؤس میں؟

پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کیطرف اشارہ ہے۔۔۔ کیونکہ زلفی بخاری کے علاؤہ اعظم بخاری بھی تمام صحافیوں کا آنکھ کو تارا ہے ۔۔
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
رشتہ داری تو مریم نواز کی بھی نواز شریف سے ھے نواز شریف کے بیٹوں کی بھی ھے شہباز شریف کی بھی آپنی فیملیز سے ھے قاضی فائز کی بھی اپنے بیوی بچوں سے ھے افتخار چودھری کی بھی اپنے بیٹے سے ھے یہ تو سگی اولادوں سے رشتہ داریاں ہیں باقی دور کی رشتہ داروں کی کیا اہمیت ھے جب سگے ہی جواب دینے سے بری ہوچکے ہیں بند کرے میڈیا یہ ڈارامے۔