ابھی حال ہی میں شاہد خاقان عباسی نے کہا ہمیں پتا تھا کہ انڈیا ہمارے خلاف سازشی پروپگنڈا کرتا ہے لیکن ہم کچھ نہیں کرتے تھے اپنے دور حکومت میں
آپ کو یاد ہو گا جب ن لیگی وزیر اعظم خاقان عباسی امریکہ ائیر پورٹ پر پینٹ اتروا بیٹھا تھا وہ امریکہ نواز شریف کے حق میں دباؤ ڈلوانے گیا تھا فوج پر اور اپنا دورہ نجی رکھا تھا یہ سب فوج کو بلیک میل کرنے کی ناکام کوششیں تھیں
کمزور بیلٹ تھی جو فورا امریکن ائیر پورٹ پر اتر گئی تھی شاہد خاقان عباسی
اپنے آبائی حلقے سے تو ہار گیا پھر پٹواریوں نے لاہور سے جتیا تجھے اپنی حالت دیکھ
ایل این جی سکیندل میں ابھی بھی تو پھنسا ہوا ہے
کیسی بات ہے تو جس ملک کا وزیراعظم تھا تیری ائیر لائن بغیر خسارے کے چل رہی تھی اور ملک کی سرکاری ائیر لائن خسارے میں تھی