زلفی بخاری کے خلاف نئی درخواست دائر

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
سپریم کورٹ نے زلفی بخاری کی اہلیت کے خلاف درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں وزیراعظم کے معاون خصوصی کی حیثیت سے کام کرنے کی اجازت دے دی تھی ، تاہم عدالت نے انہیں وزیر کی حیثیت سے کام کرنے سے روکتے ہوئے کہا کہ اگر انہوں نے انتظامی اختیارات استعمال کیے ، وزیر کی حیثیت سے کام کیا یا اختیارات سے تجاوز کیا تو پھر اس معاملے کو دیکھ لیں گے ۔

نوکریوں سے نکالنا یا نوکریوں پر رکھنا انتظامی معاملہ ہے زلفی بخاری کیسے انتظامی معاملات اپنے ہاتھ میں لے سکتا ہے؟؟

Last edited by a moderator:

rtabasum2

https://twitter.com/x/status/1281114473005289473
They should let SC run the GOVT.....whats the use of election??
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)

حفیظ! بیکری توں خبر آئی اے ؟؟؟

آنڈے کی پآء نیں اج ؟؟؟

!ذرا چیک کر کے نویں تھریڈ بنائیں سوو

وزیر کی ممکنہ برطرفی اہم معاملہ نہیں؟؟
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
They should let SC run the GOVT.....whats the use of election??

بالکل اگر حکومت ذلفی بخاری جیسوں نے چلانی ہے تو الیکشن کیوں کروائے جاتے ہیں ، بند کئے جائیں یہ الیکشن
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Somebody tell mhafeez the difference between Supreme Cout and the High Court.

میں نے یہ فرق پانچوں جماعت میں سمجھ لیا تھا تمہیں شائد سمجھنے کی ضرورت ہے ، سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی کی درخواست ہائی کورٹ میں بھی دی جاسکتی ہے
 
Hafeez Bhai..........Supreme court will get their percentage.......nothing more.....thats what these Judges are good for....take up cases to get rich....Zulfi Bukhari is ATM like Malik Riaz
 
If there was justice in Pakistan all the elite would be in jail........1 constitutional Avenue tower block is illegal to construct to begin with and Imran has got pent house in it for measly sum of 1 crore.......what happened...nothing
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
میں نے یہ فرق پانچوں جماعت میں سمجھ لیا تھا تمہیں شائد سمجھنے کی ضرورت ہے ، سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی کی درخواست ہائی کورٹ میں بھی دی جاسکتی ہے
☝☝☝☝
ہاۓ ہاء کاکا نرآض ہو گیا

Somebody tell mhafeez the difference between Supreme Cout and the High Court.
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Hafeez Bhai..........Supreme court will get their percentage.......nothing more.....thats what these Judges are good for....take up cases to get rich....Zulfi Bukhari is ATM like Malik Riaz

اتنا بھی امیر نہیں ہے ، البتہ ہیومن سمگلنگ سے اچھا پیسہ کمایا ہے ، مگر اصل میں یہ انیل مسرت کا فرنٹ مین ہے

اگر اپنا کاروبار اچھا چل رہا ہوتا تو یہاں خجل خوار ہورہا ہوتا؟؟
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
اتنا بھی امیر نہیں ہے ، البتہ ہیومن سمگلنگ سے اچھا پیسہ کمایا ہے ، مگر اصل میں یہ انیل مسرت کا فرنٹ مین ہے

اگر اپنا کاروبار اچھا چل رہا ہوتا تو یہاں خجل خوار ہورہا ہوتا؟؟
Agreed.......and Aneel Musarrat is UK version of Malik Riaz.....business partner of Imran brother in law
 
Last edited:

Gramscian

MPA (400+ posts)
بالکل اگر حکومت ذلفی بخاری جیسوں نے چلانی ہے تو الیکشن کیوں کروائے جاتے ہیں ، بند کئے جائیں یہ الیکشن

He is appointed by an elected executive. The constitution permits it. Not the first government to have advisors.

And he does not run government.
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
He is appointed by an elected executive. The constitution permits it. Not the first government to have advisors.

And he does not run government.

اچھھھا؟؟ ایک طاقتور وزیر نے کہا کہ زلفی نے مجھے کہا یہ چار وزارتیں ہیں کہ جو وزارت چاہیے لے لو ، میں نے سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت لے لی

حکومت چلانا اور کس بلا کا نام ہے؟؟؟
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
If there was justice in Pakistan all the elite would be in jail........1 constitutional Avenue tower block is illegal to construct to begin with and Imran has got pent house in it for measly sum of 1 crore.......what happened...nothing

صرف عمران ہی نہیں اس کا ہمسایہ خواجہ آصف بھی ہے اور چار پانچ جج بھی ہیں ، سارے مفاد پرستوں کو ایک جگہ دیکھنا ہو تو اس بلڈنگ کے رہائشیوں کو دیکھ لیں ، جس وکیل نے سی ڈی اے کیلئے اس کیس میں پوری جان لڑا دی عمران حکومت نے آتے ہی سب سے پہلے اس کو فارغ کیا
?
 
Gramscian

MPA (400+ posts)

اچھھھا؟؟ ایک طاقتور وزیر نے کہا کہ زلفی نے مجھے کہا یہ چار وزارتیں ہیں کہ جو وزارت چاہیے لے لو ، میں نے سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت لے لی

حکومت چلانا اور کس بلا کا نام ہے؟؟؟

Hearsay, just like the bogus Qatari letters.
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Zulfi Bukhari was quite a competent and successful businessman before joining politics, early there weee ppl like Abid Sher Ali, Mushahidullah Khan, mian Mansha stc as ministers

بالکل اگر حکومت ذلفی بخاری جیسوں نے چلانی ہے تو الیکشن کیوں کروائے جاتے ہیں ، بند کئے جائیں یہ الیکشن
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
kyonkay patwarion kay apnay saray lesser corrupt hain, isliyay in hain lagta hai doors on oernilxam laga at day in ki corruption dhundli hojayeegi