زندہ قومیں، انگلش کرکٹ بورڈ کے چیرمین مستعفی

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

دورہ پاکستان کی منسوخی پر دباؤ، چیئرمین ای سی بی مستعفی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی منسوخی پر دباؤ کے باعث انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے چیئرمین آئن واٹمور مستعفی ہوگئے۔
برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ آئن واٹمور نے مدت پوری ہونے سے قبل ہی عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ ان کے عہدے کی مدت پانچ برس تھی جبکہ وہ اس عہدے پر صرف 10 ماہ ہی فائز رہے۔
برطانوی میڈیا کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی منسوخی کی وجہ سے آئن واٹمور دباؤ کا شکار تھے۔
میڈیا رپورٹس میں یہ بھی کہا کہ آئن واٹمور بورڈ آف ڈائریکٹر کی مشاورت کے بعد عہدے سے مستعفی ہوئے۔
واضح رہے کہ دورہ پاکستان پر آئی نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے میچ سے چند لمحات قبل دورہ پاکستان کی منسوخی کا اعلان کردیا تھا۔
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورے کی منسوخی کی وجہ پاکستان میں سیکیورٹی مسائل بتائے تھے جبکہ بعد میں یہ اطلاعات سامنے آئیں کہ پانچ ملکوں کی ایجنسیوں پر مشتمل سیکیورٹی ایجنسی اتحاد نے اس دورہ سے متعلق تھریٹ جاری کی تھی۔
پانچ ممالک کا سیکیورٹی اتحاد امریکا، کینیڈا، برطانیہ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ پر مشتمل تھا۔
بعدازاں انگلینڈ نے بھی دورہ پاکستان کی منسوخی کا اعلان کیا تھا جس کے بعد سے انگلش کرکٹ بورڈ اور اس کے چیئرمین آئن واٹمور شدید تنقید کی زد میں تھے۔

سورس
 
Last edited by a moderator:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارے ہاں مستعفی ہونے کا رواج نہیں شائد اسی لئے ہم مردہ قوم ہیں
بیوروکریٹ گزشتہ چالیس سال سے ہونے والے ہر ملکی کنٹریکٹ میں کک بیکس لے رہے ہیں
جنرل ہر خریدے جانے والے جہاز، ٹینک یا اسلحے پر کک بیکس لے رہے ہیں
سیاستدان تو ہیں ہی بیوروکریٹس کی باندیاں انہی کی سرپرستی میں بابو چالیس سال سے قوم کو لوٹ رہے ہیں
زردای تو اتنا بھوکا تھا کہ کک بیکس کے چکر میں بغیر پروٹوکول چین پنہچ جاتا تھا حتی کہ نوبت یہ آگئی کہ ایک میونسپلٹی کا چیرمین ہی انہیں ائرپورٹ پر لینے آتا
جنرل عاصم باجوہ کو جب کہا گیا کہ آپ کے خاندان کی امریکہ میں اربوں کی کمپنیاں (پاپا جوہنز) لہذا آپ سی پیک جیسے حساس پراجیکٹ پر امریکی خواہشات کے خلاف نہیں جاسکتے مگر انہوں نے مستعفی ہونے کی بجاے اس پراجیکٹ پر اپنا ٹینیور پورا کیا اور اس کا بیڑہ مکمل طور پر غرق کرکے ہی گئے
پانامہ لیکس میں جن کے نام آے تھے ان میں سے کسی ایک نے بھی مستعفی ہونا گوارا نہ کیا
اب پینڈورا باکس میں یہی مسئلہ ہورہا ہے ہر بندہ ٹی وی پر آکر اپنے آپ کو بے گناہ کروا رہا ہے۔ جرنیلوں کی صفای تو چند لفافہ صحافی پہلے دن سے ہی دینے لگ گئے تھے
پی ٹی آی، ن لیگ اور پی پی پی کے تمام لوگ پینڈورا باکس کی لسٹ میں ہیں۔ مگر کوی زندہ قوم ہونے کا ثبوت نہیں دے رہا؟
پہلے کسی کا فون کال پر کسی لڑکی سے تعلق ثابت ہوجاتا تو وہ منہ چھپاتا اور استعفی دے کر دفع ہوجاتا مگر اب پورن ویڈیوز سیکسی مکالمہ جات کے ساتھ آرہی ہیں مگر کوی مستعفی نہیں ہورہا معلوم نہیں یہ بے شرم اور بے غیرت لوگ گھر کی بیٹیوں کے سامنے کون سا منہ لے کر جاتے ہونگے؟؟؟
نیب چیرمین کی ویڈیو میں وہ پرای عورت کو سر پاوں تک چومنے کی بات کررہا ہے، لازما جسمانی تعلق ہو تو یہ بات کی جاتی ہے مگر اس کا ٹینیور پورا ہوا اور اسے بھی غیرت نہ آی
ہم نہیں کہتے بزنس کرنا حرام ہے مگر جب تک انکوائری مکمل نہ ہوجاے استعفی دینا تو بنتا ہے؟
ہم زندہ قوموں میں تبھی شمار ہونگے جب ہم واٹمور کی طرح بنیں گے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
میری جان اگر دباؤ محسوس کر رہے ہو تو تم بھی اب سیاست پی کے سے مستعفی ہو جاؤ
میں نے یہاں ہمیشہ حق بات کی ہے اور میں کونسا یہاں بیٹھنے کے پیسے لے رہا ہوں جیسے پی ٹی آی کے تمام ممبران پریمیم کے بورڈ لگا کر بیٹھے ہیں مجھے بھی پیسے ملتے تو میں بھی لگا لیتا
حق بات کرتا رہوں گا مگر اس پیج سے شائد واقعی جانے کا ٹائم ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Lol isteefa isy serious abandon Krny sy pehly dena chahyai tha anyway it's prove that west is not happy with Pakistan goverment
سیریس نہیں سیریز ہوتا ہے۔ اگر سیریز بین نہ ہوتی تو وہ استعفی کیوں دیتا؟
سیریز بین کرنے کے بعد ہی استعفی دینا بنتا تھا۔ آج سوے نہیں اچھی طرح؟؟
?
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے یہاں ہمیشہ حق بات کی ہے اور میں کونسا یہاں بیٹھنے کے پیسے لے رہا ہوں جیسے پی ٹی آی کے تمام ممبران پریمیم کے بورڈ لگا کر بیٹھے ہیں مجھے بھی پیسے ملتے تو میں بھی لگا لیتا
حق بات کرتا رہوں گا مگر اس پیج سے شائد واقعی جانے کا ٹائم ہے
کیا فائدہ سو جوتے اور سو پیاز کھانے کا میری جان؟ ایک ہی حق بات کی تھی مریم غنڈی کے پورن سٹار ترجمان کو ہٹانے کی۔ الٹا اس نے اگلی فلم خود اس کے ساتھ کرنے کا اعلان کر دیا ہے
 
میں نے اس اشو پر تھریڈ بنا کر نشاندہی کردی تھی اور بہت سخت الفاظ میں ن لیگ کی قیادت کو میسیج دیاتھا جس کے بعد کافی کچھ ہوا بھی ہے
تم یہ چاہتے ہو کہ میں تمہاری طرح گالیاں لکھا کروں تو میری جان مسئلہ یہ ہے کہ میں تم لوگوں کیطرح گندی فیملی سے نہیں ہوں گالیاں دینی سیکھی ہی نہیں ہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے خوشی اس بات کی ہے کہ انڈیا کی طرف سے آج پھر حبس زدہ سڑی ہوی بدبودار ہواوں کی شدت میں اضافہ ہوجاے گا کیونکہ انگلش بورڈ کا سربراہ ایک چھوٹے سے ملک کا دورہ کرنے پر مستعفی ہوگیا ہے
نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دورہ کی منسوخی کے پیچھے سیکیورٹی کے مسائل ہوتے تو واٹمور کبھی استعفی نہ دیتا اس کے ضمیر نے اجازت نہ دی کہ انڈینز کے پریشر پر کرکٹ میں سیاست گھسا دی جاے
اب مزید کرکٹ بورڈز بھی انڈینز کی ان سازشوں کے خلاف میدان میں آئیں گے پاکستانی بورڈ کو فوری متحرک ہوجانا چاہئے
انڈیا میں کرونا وائرس کی وجہ سے ورلڈ کپ کی دوسرے ملک میں تبدیلی کے بعد اگر کوی غیر ملکی ٹیم پاکستان میں کھیلتی ہے تو اس کا انڈیا کو بہت نقصان اور رنج تھا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ہمارے ہاں مستعفی ہونے کا رواج نہیں شائد اسی لئے ہم مردہ قوم ہیں
بیوروکریٹ گزشتہ چالیس سال سے ہونے والے ہر ملکی کنٹریکٹ میں کک بیکس لے رہے ہیں
جنرل ہر خریدے جانے والے جہاز، ٹینک یا اسلحے پر کک بیکس لے رہے ہیں
سیاستدان تو ہیں ہی بیوروکریٹس کی باندیاں انہی کی سرپرستی میں بابو چالیس سال سے قوم کو لوٹ رہے ہیں
زردای تو اتنا بھوکا تھا کہ کک بیکس کے چکر میں بغیر پروٹوکول چین پنہچ جاتا تھا حتی کہ نوبت یہ آگئی کہ ایک میونسپلٹی کا چیرمین ہی انہیں ائرپورٹ پر لینے آتا
جنرل عاصم باجوہ کو جب کہا گیا کہ آپ کے خاندان کی امریکہ میں اربوں کی کمپنیاں (پاپا جوہنز) لہذا آپ سی پیک جیسے حساس پراجیکٹ پر امریکی خواہشات کے خلاف نہیں جاسکتے مگر انہوں نے مستعفی ہونے کی بجاے اس پراجیکٹ پر اپنا ٹینیور پورا کیا اور اس کا بیڑہ مکمل طور پر غرق کرکے ہی گئے
پانامہ لیکس میں جن کے نام آے تھے ان میں سے کسی ایک نے بھی مستعفی ہونا گوارا نہ کیا
اب پینڈورا باکس میں یہی مسئلہ ہورہا ہے ہر بندہ ٹی وی پر آکر اپنے آپ کو بے گناہ کروا رہا ہے۔ جرنیلوں کی صفای تو چند لفافہ صحافی پہلے دن سے ہی دینے لگ گئے تھے
پی ٹی آی، ن لیگ اور پی پی پی کے تمام لوگ پینڈورا باکس کی لسٹ میں ہیں۔ مگر کوی زندہ قوم ہونے کا ثبوت نہیں دے رہا؟
پہلے کسی کا فون کال پر کسی لڑکی سے تعلق ثابت ہوجاتا تو وہ منہ چھپاتا اور استعفی دے کر دفع ہوجاتا مگر اب پورن ویڈیوز سیکسی مکالمہ جات کے ساتھ آرہی ہیں مگر کوی مستعفی نہیں ہورہا معلوم نہیں یہ بے شرم اور بے غیرت لوگ گھر کی بیٹیوں کے سامنے کون سا منہ لے کر جاتے ہونگے؟؟؟
نیب چیرمین کی ویڈیو میں وہ پرای عورت کو سر پاوں تک چومنے کی بات کررہا ہے، لازما جسمانی تعلق ہو تو یہ بات کی جاتی ہے مگر اس کا ٹینیور پورا ہوا اور اسے بھی غیرت نہ آی
ہم نہیں کہتے بزنس کرنا حرام ہے مگر جب تک انکوائری مکمل نہ ہوجاے استعفی دینا تو بنتا ہے؟
ہم زندہ قوموں میں تبھی شمار ہونگے جب ہم واٹمور کی طرح بنیں گے
پٹواریوں کو یہ سارے بھاشن اپنے لیڈر ان لندن بھگانے کے بعد یاد آتے ہیں
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
میں نے یہاں ہمیشہ حق بات کی ہے اور میں کونسا یہاں بیٹھنے کے پیسے لے رہا ہوں جیسے پی ٹی آی کے تمام ممبران پریمیم کے بورڈ لگا کر بیٹھے ہیں مجھے بھی پیسے ملتے تو میں بھی لگا لیتا
حق بات کرتا رہوں گا مگر اس پیج سے شائد واقعی جانے کا ٹائم ہے
U must be giving donation to PMLN to run party?
Please share the process.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
JI ADALAT SE JOOTEY KHAA KAR UTARTE HAIN.
عدالت کا احترام کرنا بھی جرم ہوگیا، دو پرائم منسٹرز اب تک عدالتی حکم پر مستعفی ہوچکے ہیں اب پی ٹی آی کی باری ہے عدالتی احترام کی دیکھیں کتنا احترام کیاجاتا ہے؟
 
Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)
ہمارے ہاں مستعفی ہونے کا رواج نہیں شائد اسی لئے ہم مردہ قوم ہیں
بیوروکریٹ گزشتہ چالیس سال سے ہونے والے ہر ملکی کنٹریکٹ میں کک بیکس لے رہے ہیں
جنرل ہر خریدے جانے والے جہاز، ٹینک یا اسلحے پر کک بیکس لے رہے ہیں
سیاستدان تو ہیں ہی بیوروکریٹس کی باندیاں انہی کی سرپرستی میں بابو چالیس سال سے قوم کو لوٹ رہے ہیں
زردای تو اتنا بھوکا تھا کہ کک بیکس کے چکر میں بغیر پروٹوکول چین پنہچ جاتا تھا حتی کہ نوبت یہ آگئی کہ ایک میونسپلٹی کا چیرمین ہی انہیں ائرپورٹ پر لینے آتا
جنرل عاصم باجوہ کو جب کہا گیا کہ آپ کے خاندان کی امریکہ میں اربوں کی کمپنیاں (پاپا جوہنز) لہذا آپ سی پیک جیسے حساس پراجیکٹ پر امریکی خواہشات کے خلاف نہیں جاسکتے مگر انہوں نے مستعفی ہونے کی بجاے اس پراجیکٹ پر اپنا ٹینیور پورا کیا اور اس کا بیڑہ مکمل طور پر غرق کرکے ہی گئے
پانامہ لیکس میں جن کے نام آے تھے ان میں سے کسی ایک نے بھی مستعفی ہونا گوارا نہ کیا
اب پینڈورا باکس میں یہی مسئلہ ہورہا ہے ہر بندہ ٹی وی پر آکر اپنے آپ کو بے گناہ کروا رہا ہے۔ جرنیلوں کی صفای تو چند لفافہ صحافی پہلے دن سے ہی دینے لگ گئے تھے
پی ٹی آی، ن لیگ اور پی پی پی کے تمام لوگ پینڈورا باکس کی لسٹ میں ہیں۔ مگر کوی زندہ قوم ہونے کا ثبوت نہیں دے رہا؟
پہلے کسی کا فون کال پر کسی لڑکی سے تعلق ثابت ہوجاتا تو وہ منہ چھپاتا اور استعفی دے کر دفع ہوجاتا مگر اب پورن ویڈیوز سیکسی مکالمہ جات کے ساتھ آرہی ہیں مگر کوی مستعفی نہیں ہورہا معلوم نہیں یہ بے شرم اور بے غیرت لوگ گھر کی بیٹیوں کے سامنے کون سا منہ لے کر جاتے ہونگے؟؟؟
نیب چیرمین کی ویڈیو میں وہ پرای عورت کو سر پاوں تک چومنے کی بات کررہا ہے، لازما جسمانی تعلق ہو تو یہ بات کی جاتی ہے مگر اس کا ٹینیور پورا ہوا اور اسے بھی غیرت نہ آی
ہم نہیں کہتے بزنس کرنا حرام ہے مگر جب تک انکوائری مکمل نہ ہوجاے استعفی دینا تو بنتا ہے؟
ہم زندہ قوموں میں تبھی شمار ہونگے جب ہم واٹمور کی طرح بنیں گے
اور وہ زبیر کالیا ابھی آوارہ ہوٹل سے نکلا ہی تھا کہ باپ نے بیٹی کا ترجمان مقرر کر دیا . ڈبل شفٹ والا مچھلو ، تنظیم سازی والاطلال اور اب زبیر کالیا . کیا تکون ہے ؟ مریم کے ترجمانوں کی مثلث . لاجواب ، شاندار ، مگر خبردار