زوالفقار علی بھٹو کو عدالت کے ذریعے قتل کروایا گیا۔ نفیسہ شاہ

Jawad66

MPA (400+ posts)
I hope they “martyr” Khoti Sharif to vindicate your point. Ameen
Grave worshipper, I hope and pray that your martyr lives long enough to see his worshippers die of AIDS, poverty and rabies.
I am proud to be a grave worshiper rather than to worship a alive old donkey.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

definitely someone with existing ids, could be dr adam,?
spamming every thread

ہر تھریڈ پر یہ بڈھا گند ڈال رہا ہے
اس تھریڈ پر قادیانی ہونے کی بھی تصدیق ہو گئی
یہ فورم کا جانا مانا بدتمیز بابا ہے
اس کی آئی ڈی
raaz
تھی
 
Raja Farooq

Senator (1k+ posts)
Bhutto ku bety qatll hoo gyy bewi ibratnaak maut mary beti qatll howy uss ka pooota america my gay bnn kr naach rha hy sindh my kitny naslyn barbaddd hoo gyn lekin bhutto zinda hyy uss ka aik shemale nawasa leader hyy
Allah ny inn ko ibrat ky misaal bnaa dyya lekin inhoon ny sabq nyy sekha
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

مجھے یقین ہے کہ آپ کے خوبصورت اقوال پڑھ کر اگر کوئی قادیانی تائب ہو کر دائرہِ اسلام میں داخل ہونے کی خواہش رکھتا بھی ہو گا، تو کانوں کو ہاتھ لگا کر دوڑ جائے گا۔
شکل مومناں اور کرتوت کافراں
خدا کا شکر کرو کی مومن کے گھر پیدا ہوئے تو مومن کہلائے۔ اگر قادیانی کے گھر پیدا ہوئے ہوتے تو تمہارے لیے قادیانیت سے مقدس مذہب کوئی اور نا ہوتا۔ بھائی کوئی کیا ہے اس میں نا اس کا کوئی کمال ہے نا تمہارا۔ ہاں اگر کسی کو اپنی طرف راغب کرنا چاہتے ہو تو ایسے اخلاق سے بولو کہ وہ خود کہے کہ کیا کمال دین ہے اس کا

آپ تصویر کا صرف ایک رخ دیکھ رہے ہیں
اس قادیانی بابے نے کئی بار گالی گلوچ کی ہے اور صرف میرے ساتھ ہی نہیں بلکے کئی ممبران کے ساتھ کی ہے
میں نے اس تھریڈ پر اس کے قادیانی ہونا بھی کنفرم کر لیا
اگر یہ کھوسٹ بڈھا بد اخلاق نہ ہوتا تو مجھے بھی کوئی ضرورت نہیں تھی اسے چھیڑنے کی
. . . . . . . .
اور دین حق اپنے آباء و اجداد کے دین پر قائم رہنے کا نام نہیں ، بلکے اپنی سمجھ بوجھ سے بنیادی عقائد قبول کرنے کا نام ہے ، یعنی ہمارے ہاں اصول دین میں تقلید حرام ہے
 
The Sane

آپ کو یہ حق کس نے دیا ہے کہ لوگوں کے عقائد ، مذہب اور سنتیں چیک کرتے پھریں۔ اس کام کے لیے مودی کر آر ایس ایس کیا کافی نہیں۔ کیا یہ فورم اس مقصد کے لیے ہے ۔ بھائی اگر اس نے گالی گلوچ کی ہے تو اسے رپورٹ کرو، بین ہو جائے گا۔ باقی آرگومنٹ کا جواب اپنی آرگومنٹ سے دو، مذہب کا سہارا کیوں لیتے ہو
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
Bhutto ku bety qatll hoo gyy bewi ibratnaak maut mary beti qatll howy uss ka pooota america my gay bnn kr naach rha hy sindh my kitny naslyn barbaddd hoo gyn lekin bhutto zinda hyy uss ka aik shemale nawasa leader hyy
Allah ny inn ko ibrat ky misaal bnaa dyya lekin inhoon ny sabq nyy sekha
راجہ صاحب، اللہ جانتا ہے کہ عبرت کا نشان سارے بھٹو خاندان کا مارا جانا ہے، یا ضیا کا چھوٹی چھوٹی بوٹیوں میں بدل جانا۔ البتہ مجھے یہ یقین ہے کہ دونوں ہی اس قوم کی محبت میں نہیں بلکہ اقتدار ہی کے چکر میں رگڑے گئے۔ آخر ہم کب تک ماضی میں ہی زندہ رہنا چاہتے ہیں۔ ماضی سیکھنے کے لیے ہوتا ہے اور سیکھنا یہ قوم چاہیتی ہی نہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

ہر تھریڈ پر یہ بڈھا گند ڈال رہا ہے
اس تھریڈ پر قادیانی ہونے کی بھی تصدیق ہو گئی
یہ فورم کا جانا مانا بدتمیز بابا ہے
اس کی آئی ڈی
raaz
تھی
قادیانی ہوگا تیرا باپ تیرا پورا خاندان
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

یار پلیز، دونوں اس قسم کی گفتگو چھوڑ دو۔ میں نے تو سنا ہے کہ صرف ظالم حسینائیں کافر ہوتی ہیں

مجھے اس بڈھے کی ذہنی حالت میں کوئی دلچسپی نہیں ہے
میں تو بس یہ کنفرم کر رہا تھا کہ یہ واقعی راز ہے یا نہیں
. . . . .
راز بھی مرتا مر جاتا تھا لیکن قادیانیوں کو کافر نہیں کہتا تھا
. . . . .
چلیں اب میں اس کو کوئی جواب نہیں دوں گا
لیکن اس پر کئی ممبران تپے ہوئے ہیں اور مجھے ڈر ہے کہ وہ اس کی اچھی خاصی درگت بنا کر رہیں گے
 
یار ہر ایک نے اپنی قبر میں جانا ہے۔ مگر ہر کافر بھی پہلے انسان ہے جسے اللہ ہی نے پیدا کیا، اسی نے اسے اس خاندان میں اتارا جو اس کا مذہب بنا، وہی اس کافر کو رزق بھی دیتا ہے اور اس کی مرادیں بھی پوری کرتا ہے۔ لہذا یہ حق بھی اسی اللہ کو ہے کہ اس سے حساب لے۔ آپ کے پاس کوئی اختیار نہیں۔ مگر سمجھنے کا شکریہ