pakistan ma banda kam na kare To phir khudkoshi ha aik option ha.. aurat ziada tar majbori ki waja se bahir kam karti ha Warna kis aurat ka dil karta ha ke wo gar se bahir qadam nikale.. male dominant society ma aurat ki legal rights ke liye legislation honi chahie Or sat fully protection deni chahie..
بے شک وہ عورت جو مجبوری کی وجہ سے کام کرتی ہے اسے سلام ہے اور الله اسکی حفاظت فرماے ، ہر شر سے ،مگر میرے بھائی مردوں کی خوانیت کو ہوا دینے والی عورتیں مجبور نہیں وہ ساری کنجر محکمے سے ہیں(ٹی وی سوشل میڈیا ) ،گرمی مرد حضرات وہاں سے لیتے ہیں اور نکال کسی کمزور پر دیتے ہیں
-
صرف لوگوں میں ، میڈیا کے ذریے اچھائی پھیلانا شروع کر دیں تو شائد بہتری ہو سکتی ہے ، وجہ صرف اور صرف تربیت کا فقدان ہے
منٹو کی ذہنیت والے ڈرامے اشتہار اور گندی ویب سائٹس جب عام ہونگی تو کیا تربیت اور کیا عمل
پاکستان کے تو ،،بڈھے ،بڈھے ،بابے کیبل پر مجرا دیکھنے سے نہیں چونکتے تو جوانوں کا کیا ہی کہنا