زیرحراست لڑکی کی ہلاکت، ایران میں ہنگامے پھوٹ پڑے،50 افراد جاں بحق

iranprotest.jpg

ایران میں حجاب نا کرنے کےالزام میں حراست میں لی گئی لڑکی کی ہلاکت کے بعد ملک بھر میں ہنگامےپھو ٹ پڑے ہیں جن میں اب تک 50 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران میں حجاب نا کرنے کے الزام میں نوجوان لڑکی مہیسا امینی پولیس کی حراست میں جاں بحق ہوگئی تھی جس کے بعد ملک بھر میں ہنگامےپھوٹ پڑے ، پولیس کی جانب سے مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن اور پرتشدد واقعات کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔


سات روز سےجاری مظاہروں کے باعث مختلف شہروں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل ہے، زیادہ ہنگاموں والے شہروں میں پولیس فورس اور سیکیورٹی اہلکاروں کی اضافی نفری بھی تعینات کردی گئی ہے، مختلف واقعات میں جاں بحق ہونے والے 50 افراد میں 5 سیکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔

دوسری جانب ملک بھر میں ہنگاموں اور پرتشدد واقعات کے پیش نظر ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے لڑکی کی موت کی وجوہات جاننے کیلئےانکوائری کا حکم دیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

واضح رہے کہ ایرانی پولیس نے حجاب نا کرنے پر مہیسا امینی کو حراست میں لیا تھا، دوران حراست 22 سالہ مہیسا کی طبیعت بگڑنے پر اسے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایک روز زیر علاج رہنے کے بعد اس کی موت واقع ہوگئی، پولیس نے مہیسا کی موت تشدد کی وجہ سے ہونے کا الزام مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہیسا کو دل کا دورہ پڑا تھاجس کی وجہ سے اس کی موت واقع ہوئی۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کیا ایران میں بھی کوئی ہوشیار پوری گشتی کا بچہ حرام کا نطفہ ہوشیار پوری گشتیوں کے چکلے کی پیداوار کنجر اور نطفہ حرام چوڑا منشیات فروش اور قاتل طوائف نسل رانا ثنا اللہ پہنچ گیا ہے جو اس گشتی کے بچے کنجر جعلی رانا اصلی کنجر گشتی سپلائر چوڑے کالے مثلی منشیات فروش اور باجوے کے پالتو کتے کی طرح وہاں بھی ٹارچر کرتا ہے
 

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
More than 80% of women are educated and progressive . People in Iran generally vote for the candidate who appears to be less conservative than the rest.
There are unnecessary restrictions. Islamic council that rules the country is alienated from the demographic changes in society.
This suffocation must end . People should be given fair chance to act according to their free will, while maintaining decency generally.
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
کیا ایران میں بھی کوئی ہوشیار پوری گشتی کا بچہ حرام کا نطفہ ہوشیار پوری گشتیوں کے چکلے کی پیداوار کنجر اور نطفہ حرام چوڑا منشیات فروش اور قاتل طوائف نسل رانا ثنا اللہ پہنچ گیا ہے جو اس گشتی کے بچے کنجر جعلی رانا اصلی کنجر گشتی سپلائر چوڑے کالے مثلی منشیات فروش اور باجوے کے پالتو کتے کی طرح وہاں بھی ٹارچر کرتا ہے
پتہ نہیں پاکستانی کب ہوش میں آئیں گے آئیں گے بھی یا نہیں