زینب عباس انٹرویو کےدوران رضوان کے پیچھے جاکھڑی ہوئیں،سوشل میڈیا پر تعریفیں

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
Respect for both Rizwan and Zainab. Can't help thinking that such a stance may not always be easy if, for example, he is being interviewed by a Western female journalist; it'll look odd and will sadly be blown out of all proportions. It's always fantastic to see Rizwan doing sajdah after a big score.
 

uzairm

Senator (1k+ posts)
Absolutely ridiculous to mix sports with religion. From this Bimbo's narrative it implies that non-muslims do not really represent Pakistan. Very disappointing!
why do every one has to represent Pakistan in the same manner. why cant one keep his beliefs and represent Pakistan. Did he refuse to answer her or did she pull back any of her questions? if its being done in a way where both parties do not feel aggrieved why would you object to that.

plus, you understand religion to be something that can be compartmentalized , some don't , some interpret it as a way of life and every action of theirs have to be in accordance to religion. again its a free country you can choose what you want and they can choose what they want
 

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
that's really weird, cant be religious reasons for him, possible some psychological disorder about looking into women eyes, but his choice. He isnt fixing games or damaging pak, great player
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ڈرامے باز ہماری قوم میں بہت پسند کئے جاتے ہیں ویسے بھی ساری قوم ہی ڈرامے کرتی ہے۔ راحت فتح علی خان کی طرح ویسے تو انڈیا میں جاکر فلموں کے اندر ہر قسم کا سین کرلیتا ہے گانے گاتا ہے تیرے مست مست دو نین مگر جب ایک ہوسٹ نے فارمل اندا ز میں ہاتھ ملانا چاہا تو فورا ہاتھ پیچھواڑے میں لے لئے بندہ اخلاقا ہاتھ ملا لیتا ہے کیونکہ دوسرے کا بڑھا ہوا ہاتھ ٹھکرا دینے سے کوی اچھا اخلاق تو ظاہر نہیں ہوتا
 

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
that's really weird, cant be religious reasons for him, possible some psychological disorder about looking into women eyes, but his choice. He isnt fixing games or damaging pak, great player
اسے سائکلوجیکل ڈس آرڈر نہیں عورت کا احترام کہتے ہیں۔
جو آج کل کے بہت سے مردوں کو بھولتا جا رہا ہے۔
 

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
that's really weird, cant be religious reasons for him, possible some psychological disorder about looking into women eyes, but his choice. He isnt fixing games or damaging pak, great player
No its no psychological disorder...its morale given by god, to respect and guard women...
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
خیر اللہ اسکو اسکے اعمال کا اجر اس کی نیّت کے مطابق دے، لیکن ایسے موقعوں پر ضروری نہیں کہ سر نیچے ڈال دیا جائے، آپ کیمرے کی طرف دیکھ کر بات کر سکتے ہیں۔ دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ عورت پر نگاہ ڈالنے سے زیادہ، غلط نگاہ ڈالنے پر پابندی ہے۔ دونوں میں فرق ہوتا ہے۔

بیرونِ ملک ہمارے ایک بہت اچھے دوست نے یہ فارمولا بتایا کہ عورت پر غلط نگاہ ڈالنا یا صرف اسکی طرف متوجہّ ہونے میں فرق ہے۔ اس کے لیئے ایک سادہ فارمولا ہے کہ آپ کو اگر عورت کی طرف دیکھنا بھی پڑ جائے تو آپ اسکی آنکھوں میں دیکھیں، اور بات کریں، بجائے اسکے کہ آپکی نظریں اس کے چہرے یا جسم کے باقی خدوخال کی طرف متوجّہ ہوں۔

کبھی اگر غور کریں، تو جب آپ اپنے گھر میں اپنی والدہ یا ہمشیرہ سے ہمکلام ہوتے ہیں تو ان کی طرف اٹھنے والی نگاہ میں یہی شہ مشترک ہوتی ہے کہ آپ زیادہ تر ان کی آنکھوں کی طرف دیکھ رہے ہوتے ہیں۔

خیر، یہ ایک لمبا موضوعِ بحث ہے۔ خاص کر آجکل جو مولویوں کی ویڈیوز نکل کر آرہی ہیں، تو اس حساب سے تو مردوں سے بھی بات کرتے ہوئے نظریں نیچی ہی رکھنی چاہیئں
 
Last edited: