سائفر:عمران خان کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک، کسی کے منہ سے امریکا نام نہ نکلے

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Lol we were right all along
This bongee khan is just a big drama and plays his celebrity card in weak minds of youthias

But after this latest leak, will yiuthias still not believe that he is a fraudia ??
 
Geo

Senator (1k+ posts)
عوام کو خط کی سمجھ نہیں آئی میٹنگ کے منٹس کی کہاں آنی تھی

ٹرانسکرپٹ خط کی ہی صورت میں پاکیستان ایا ۔ اس میں غلط کیا ہے؟

ابتدا میں تو لوگوں کو بیوقوف بنانے کے لئے انہوں نے یہی کہا تھا کہ امریکا نے خط بھیجا ہے

حقیقت کا پتا چلا تو وہ سائفر اور منٹس ہیں

اس سے بھی عجیب بات یہ ہے کہ اس پورے سائفر میں سازش کہاں ہے ؟؟؟

Geek

Chief Minister (5k+ posts)

ابتدا میں تو لوگوں کو بیوقوف بنانے کے لئے انہوں نے یہی کہا تھا کہ امریکا نے خط بھیجا ہے

حقیقت کا پتا چلا تو وہ سائفر اور منٹس ہیں

اس سے بھی عجیب بات یہ ہے کہ اس پورے سائفر میں سازش کہاں ہے ؟؟؟

بیرونی سازش ہو دھمکی ہے جو دی گئی کہ ہر صورت نو کانفیڈینس موشن کامیاب کروائی جائے
اور وہ ملاقاتیں ہیں جو امریکا سفارتی عملہ پاکستان میں کرتا رہا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس سے بھی عجیب بات یہ ہے کہ اس پورے سائفر میں سازش کہاں ہے ؟
جن کو تیس سال شریف اور زرداری خاندان کی کرپشن نظر نہیں آئی ان کو چند ماہ میں سازش کہاں سے نظر آنی تھی؟
???
 
Geo

Senator (1k+ posts)
بیرونی سازش ہو دھمکی ہے جو دی گئی کہ ہر صورت نو کانفیڈینس موشن کامیاب کروائی جائے
اور وہ ملاقاتیں ہیں جو امریکا سفارتی عملہ پاکستان میں کرتا رہا

جن کو تیس سال شریف اور زرداری خاندان کی کرپشن نظر نہیں آئی ان کو چند ماہ میں سازش کہاں سے نظر آنی تھی؟

مطلب امریکا عمران کو کہہ رہا ہے کہ ہر صورت نو کانفیڈینس موشن کامیاب کروائی جاۓ
کیونکہ سفیر تو عمران کا ہے
سفیر کی بجاۓ وہ جی ایچ کیو فون بھی کر سکتے تھے اور ڈیفنس اتاشی کو بھی کہہ سکتے تھے

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

مطلب امریکا عمران کو کہہ رہا ہے کہ ہر صورت نو کانفیڈینس موشن کامیاب کروائی جاۓ
کیونکہ سفیر تو عمران کا ہے
سفیر کی بجاۓ وہ جی ایچ کیو فون بھی کر سکتے تھے اور ڈیفنس اتاشی کو بھی کہہ سکتے تھے

سینیر صحافی محمد مالک کے مطابق یہ ٹرانسکرپٹ سب سے پہلے جنرل باجوہ نے عمران خان کو دکھایا تھا۔ یعنی کہ وہ عمران خان کے وزیر خارجہ کو نہیں اسٹیبلشمنٹ کو ہی بھیجا گیا تھا۔
 
Geo

Senator (1k+ posts)
سینیر صحافی محمد مالک کے مطابق یہ ٹرانسکرپٹ سب سے پہلے جنرل باجوہ نے عمران خان کو دکھایا تھا۔ یعنی کہ وہ عمران خان کے وزیر خارجہ کو نہیں اسٹیبلشمنٹ کو ہی بھیجا گیا تھا۔

وہ فارن آفس بھیجتے ہیں
جو عمران کے ماتحت ہے

اگر فارن آفس نے عمران کو نہیں بھیجا تو کیا عمران نے کسی کے خلاف ایکشن لیا ؟

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

وہ فارن آفس بھیجتے ہیں
جو عمران کے ماتحت ہے

اگر فارن آفس نے عمران کو نہیں بھیجا تو کیا عمران نے کسی کے خلاف ایکشن لیا ؟

اگر محمد مالک کی خبر درست ہے تو اس میٹنگ کے منٹس اسٹیبلشمنٹ کیلئے ہی تھے۔ عمران حکومت کے لئے نہیں۔ معلوم نہیں جنرل باجوہ نے اسے وزیر اعظم عمران خان کو کیوں دکھا کر یہ ساری آفت کھڑی کر دی