سائفر وزارت خارجہ میں مکمل محفوظ ہے، ترجمان دفتر خارجہ کی وضاحت

11cipermojiudhy.jpg

امریکہ سے آنے والا سائفر وزارت خارجہ میں محفوظ ایسے، ایسے کاغذات کو احتیاط سے رکھا جاتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفترخارجہ عاصم نے سائفر کے حوالے سے چلنے والی خبروں پر وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ امریکہ سے آنے والا سائفر وزارت خارجہ میں مکمل طور پر محفوظ ہے، ایسے کاغذات کو وزارت خارجہ میں بہت احتیاط سے رکھا جاتا ہے۔

انہوں نے موسمیاتی تغیر کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہ موسمیاتی تغیر کے باعث ہی پاکستان کو شدید بارشوں اور سیلاب کا سامنا کرنا پڑا، ہماری کوشش ہے کہ سیلاب متاثرین کی جلد بحالی وتعمیرنو کے لیے بین الاقوامی ڈونرز کانفرنس کا انعقاد کیا جائے۔ مصر میں ہونے والی عالمی موسمیاتی کانفرنس میں سیلاب سے ہونے والی تباہی پر تعاون فراہمی کا معاملہ بھی اٹھایا جائے گا۔


ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ یورپی پارلیمنٹیرینز اور پارلیمان نے ملک بھر میں ہونے والی شدید بارشوں اور سیلاب پر پاکستان کی حمایت کرتے ہوئے اس تناظر میں پاکستان کو 30 ملین یورو کی انسانی امداد دینے کا اعلان کیا۔ یورپی یونین کے ہائی کمشنر برائے آفات نے وزیراعظم شہباز شریف سے 4 اکتوبر کو ملاقات کی تھی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان نئے اعزازی قونصل جنرل انگیج افریقہ پالیسی کے تحت تعینات کر رہا ہے جس کا مقصد افریقی ممالک سے معاشی، اقتصادی تعلقات کو استوار کرنا ہے۔

عاصم افتخار مسئلہ کشمیر کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ، سلامتی کونسل کی قراردادوں میں اس مسئلہ کا حل موجود ہے، اقوام متحدہ کی زیرنگرانی استصواب رائے کرا کر کشمیریوں کو ان کا حق خودارادیت دیا جائے، بھارت کو سمجھا ہو گا کہ مسئلہ کشمیر کا حل عالمی قانونی فریم ورک کے تحت ناگزیر ہو چکا ہے۔

انہوں نے بھارت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں مزید8 کشمیریوں کو شہید کیا جا چکا، اگست 2019ء سے اب تک 678 کشمیری شہریوں کو شہید کیا گیا ، بھارت کشمیریوں کے کاروبار، روزگار اور معیشت کو تباہ کر رہا ہے۔

ان کا بریفنگ میں مزید کہنا تھا کہ دنیا کو گمراہ کرنے کیلئے بھارتی وزیر امیت شاہ نے مقبوضہ کشمیر کا دورہ کیا تاکہ بتایا جائے کہ حالات معمول پر ہیں جبکہ مسلمانوں کے ساتھ بھارت میں انتہائی ناروا سلوک جاری ہے، مسلمانوں کا ہندو میلے نووتری کو متاثر کرنے کے مبینہ الزام میں گھیراؤ اور مارپیٹ کے واقعات اسی سلسلے کی ایک کڑی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ امریکی سفیر کا آزاد جموں و کشمیر کا دورہ انتہائی اہم جس سے مسئلہ کشمیر اجاگر ہوا، بھارتی ناظم الامور کو حریت رہنما الطاف احمد شاہ کی گرتی صحت پر طلب کیا گیا تھا۔ خیبر پختونخوا کے اضلاع کو ولایت کا نام دینے کے کالعدم تحریک طالبان کے اقدام پر عاصم افتخار نے کہا کہ آئین پاکستان کے خلاف کسی بات کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
 

WHAT

MPA (400+ posts)
lol yea government lagta hy bulcul he demag sy farig ho gae hy, sypher vipher to tha he nahi , aab yea khali paper mahfooz bhe ho gaya hahahahahahahahahha

kia halat kr de hy Imran Khan hy poori PDM ki specially PLMN and PPP and JUIF

baqi to enjoy kr rahay hain
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Hahaha..Is ki batti bna kar Showbaz ki G m do ta ke usay ur Mayrum ko pta chal sakay ke Cipher kia hota ha??
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
lol yea government lagta hy bulcul he demag sy farig ho gae hy, sypher vipher to tha he nahi , aab yea khali paper mahfooz bhe ho gaya hahahahahahahahahha

kia halat kr de hy Imran Khan hy poori PDM ki specially PLMN and PPP and JUIF

baqi to enjoy kr rahay hain
IK ne Nawaz. Mayrum.Showbaz.Zardari..G molvi fazulo ko bandar bana dia ha..IK bari bari in ko bandar killay par rasi se bandhta ha ur phir in ki jotian inhi ke sar par marta ha..
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ُاور یہ گشتی کا بچہ گٹھا حرام زادہ چور فراڈیا امبرسری چکلے والی گشتی کی اولاد منی لانڈر نطفہ حرام گٹھا بھونکتا تھا کہ انڈیا سے تجارت کھولو در گشتی کے بچے مودی کو اپنی ماں خصم بنا کر کشمیری شہیدوں کے خون کا سودا کرکے اپنئ ماں کے خصموں سے تجارت کھولنے والے گشتی کے بچو حرام کے نطفو
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
کنجروں اپنی بھکاری حکومت اور اُن کے پالتو کتوں کو بتاؤ

ادھر فورم پر بھونک بھونک کر ادھ موئے ہوئے جا رہے ہیں

جیسے سائفر نہیں اِن کی ماں کا نکاح نامہ گم ہو گیا ہو۔۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کنجروں اپنی بھکاری حکومت اور اُن کے پالتو کتوں کو بتاؤ

ادھر فورم پر بھونک بھونک کر ادھ موئے ہوئے جا رہے ہیں

جیسے سائفر نہیں اِن کی ماں کا نکاح نامہ گم ہو گیا ہو۔۔
نکاح ہوا ہی نہیں انکی گشتی جمن والئ کا تو نکاح نامہ کیا جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کی طرح گشتی فراری بنائے گی
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
تو اب کون جھوٹا ہے؟

نوتھئیے اور پوتھیئے پہلے 4 ماہ تو کہ رہے تھے کی سائفر کی کوئی حقیقت نہیں


Funny GIF
یہ انتہائی مناسب ویڈیو لگانے پر پوری قوم آپ کا شکریہ ادا کرتی ہے
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
وہ جھوٹی بے شرم کہہ رہی تھی سائفر تو ہے ہی نہیں ۔۔۔۔ اب کہاں سے نکل آیا