سابق آرمی چیف،دیگر کے خلاف مقدمہ درج ہوا؟سپریم کورٹ کا اٹارنی جنرل سے سوال

Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
۔۔۔۔۔۔۔عاصمہ جہانگیر کے نام پر منعقد تقریب میں وکیلوں کی باڈی لیگویج بتا رہی تھی کہ وہ پورے کے پورے نواز شریف کے ساتھ ہیں جس طرح انہوں نے اپنے سامنے بیٹھا کر اپنے ہی چیف جسٹس کی بے عزتی کی کہ یہ اعلی جج لوگ اوپر سے آڈر لے کر فیصلے کرتے ہیں ایسے لگ رہا تھا نواز شریف نے اتنے پیسے انہیں کھلائے ہیں کہ انہیں سمجھ نہیں آ رہا کہ چیف جسٹس کی اور کیسے بیعزتی کرے اور اس نواز شریف کو لندن پیغام جائے کہ دیکھوں ہم کیسے تمھارے دییے پیسوں کا حق ادا کرنے کی کوشش کی ہے اور پھر چیف جسٹس جس انداز میں اپنے اوپر ہونے والی تنقید کا جواب دیا وہ بھی دیکھنے کا منظر تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن وکیلوں کا جزبہ ایسا تھا کہ نواز شریف اور پیسوں بھیجو ہم اپنے اوپر بھی لعنت بھجنے کے لیے تیار ہیں
HAMAREY JUDGES BI ISI LAIQ HAEN.
 

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
jab tak log aqlo fiker se kaam nahin lete baat nahin bane gi. For better understanding of what knowledge is and where it comes from see HERE. For better understanding of deen of islam from the quran see HERE, HERE, HERE, HERE and HERE.
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
ویسے تو پاکستان میں سب اداروں میں مافیاز بن چکے ہیں، لیکن اگر اِنکو شارٹ لسٹ کیا جائے، تو
سب سے قابلِ نفرت طبقہ کالے کوٹ والے غنڈے ،اوربلیک میلر صحافی ہیں
یہ کالے کوٹ والے وہ طبقہ ہے، جو تمام پرفیشنل کالجز سے رہ گئے ہوتے ہیں، اور نیچے کا چھنا ہؤا گند پھر لاء کالجز میں داخلہ لے لیتے ہیں،،، اور وہاں بھی سارے کے سارے پیپرز نقل کرکے پاس کرتے ہیں

 

Citizen X

President (40k+ posts)
Bar council is just another gang of thugs. The amount of bullshit in this country is just beyond reproach. Where ever you look, its crawling with cancerous filth.

I hate to say it, but I don't see this country reforming in my lifetime. Forget Imran Khan even if you bring an angel from heaven to come and run it. Anything you touch is either rotten to the core or there is a criminal mafia behind it. Insaan to bas te hi nahi is mulk mein!

It still needs 50 years of intense danda therapy
 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
ADLIYA K SIPAHI MONH PHUT BHI HAIN AUR HUT CHUT BHI...QANOONI GHUNDA GURDI HE CHALAY GE HE CHALAY GE !!!! MANJANIB QANONI QABZA GROUP
 

Masud Rajaa

Siasat member
GIF by HBO