سابق وزیر اعظم عمران خان کا قوم سے اہم خطاب

jigrot

Minister (2k+ posts)
جی بالکل میں تو بہت ہی چھوٹا سا انسان ہوں مجھ سے اپنا مقابلہ کیوں کرتے ہو؟
آپ سے مقابلہ ںہیں کرتا میں میری بات کا وزن کم کرنے کے لیے لکھ دیتے ہو تم امریکی ہو۔ تمھاری ساری کابینہ ودیشی ہے ۔ کسی کے پاس گرین کارڈ ہے تو کسی کے پاس پرماننٹ ریزیڈینس ویزہ ۔ کسی کے بچے غیر ملکی شہری ہیں۔ ان کے کاروبار باہر ہیں۔ ان کے گھر باہر ہیں۔
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Hats off to IK....Alone sab Farouno se lar raha ha...Apnay lia nahi..Apnay mulk k lia..Pakistan ki anay wali nasalo k lia..
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Ya Allah tu —— Bajway Bharway Nadeem khusray Shamshad Kaliya Babur Charsi CJs Bund ayal Athar Min Soor aur kutoray judges Nooron Murdarion Fazlu Kanjar aur in kay sathion aur in kay khandano ko Neesat o Nabood kar de​

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
پرامن احتجاج سے کچھ نہیں ہوتا اور مار دھاڑ کے لیے تنظیم کی ضرورت ہوتی ہے۔ بچودیوں سے کچھ نہیں ہوتا
Agreed..Lekan is had tak janay k lia time chahay aur..Awam ki har anay walay dino mien zindagi mushkal se mushkal hoti jani ha..Choro.dakao..ghadaro..in ke sath kharay Generals. Judges pur aman ehtjaj se nahi jaya gein....IK abhi bhi Judges se umeed laga kar betha ha...I think By election k baad IK ko ya tu all out jana chahay..ya awam ko kuto wali zindagi guzarnay k lia chor dena chahay...IK akailay ne theeka nahi le rakha mulk ka.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Hats off to IK....Alone sab Farouno se lar raha ha...Apnay lia nahi..Apnay mulk k lia..Pakistan ki anay wali nasalo k lia..
اکیلا لڑ رہا ہے؟؟؟
وہ سارے حرامخور یوتھئیے کہاں مر گئے ہیں جنکی وزرا، مشیران اور ترجمانوں سمیت تعداد ڈیڑھ سو سے اوپر جاچکی تھی؟؟؟
اگر دماغ درستگی پر مائل ہو تو لاہور میں ببر شیر سے رابطہ کرے میں حرامخور یوتھیون کو شرم دلاوں گا کہ اپنے لیڈر کو دو مہینے میں ہی اکیلاچھوڑ دیا؟
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
سیاست سیکھنے کی ضرورت ہے ، بھڑکیں مارنے سے اچھے خاصے کام خراب ہوجاتے ہیں ۔ ڈپلومیسی بہت ضروری ہے اس سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ کچھ خرابیاں ہیں جنھیں ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
آپ سے مقابلہ ںہیں کرتا میں میری بات کا وزن کم کرنے کے لیے لکھ دیتے ہو تم امریکی ہو۔ تمھاری ساری کابینہ ودیشی ہے ۔ کسی کے پاس گرین کارڈ ہے تو کسی کے پاس پرماننٹ ریزیڈینس ویزہ ۔ کسی کے بچے غیر ملکی شہری ہیں۔ ان کے کاروبار باہر ہیں۔ ان کے گھر باہر ہیں۔
نہیں میں ڈی گریڈ کرنے کیلئے نہیں واقعی امریکی شہریوں کی دل سے عزت کرتا ہوں اور ان سب عقلمندوں کی بھی عزت کرتا ہوں جو سالوں پہلے ہی سمجھ گئے تھے کہ دنیا میں کوی ملک ہے تو امریکہ اور وہاں جا کر سیٹل ہوچکے ہیں مزے کررہے ہیں اور چھٹیوں میں پاکستان آتے ہیں بچے انگریزی بولتے ہیں سبحان اللہ
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
سیاست سیکھنے کی ضرورت ہے ، بھڑکیں مارنے سے اچھے خاصے کام خراب ہوجاتے ہیں ۔ ڈپلومیسی بہت ضروری ہے اس سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ کچھ خرابیاں ہیں جنھیں ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے
بالکل درست لکھا میں یہی کہتا ہوں کہ بڑھکوں سے سیاست تو ہوجاتی ہے مگر خارجہ پالیسی منہ کے بل آگرتی ہے
اور آجکل ملکوں کی اکانومی (ایکسپورٹس) خارجہ والے ہی بڑھاوا دیتے ہیں
 
pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
It's TRUE,
As a citizen every middle class Pakistani pays most of these taxes, especially if you are a salaried person.
And in return you get absolutely nothing from the government.

Not even safety, security, health or education facilities.
You have to pay for private security guard in your street, pay for your treatment and schooling for your kids.
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
Agreed..Lekan is had tak janay k lia time chahay aur..Awam ki har anay walay dino mien zindagi mushkal se mushkal hoti jani ha..Choro.dakao..ghadaro..in ke sath kharay Generals. Judges pur aman ehtjaj se nahi jaya gein....IK abhi bhi Judges se umeed laga kar betha ha...I think By election k baad IK ko ya tu all out jana chahay..ya awam ko kuto wali zindagi guzarnay k lia chor dena chahay...IK akailay ne theeka nahi le rakha mulk ka.
یار یہ پاکستانی عوام ہے اور اکثریت کسی نہ کسی چوری میں ملوث ہے۔ جو غریب لوگ ہیں وہ تو غلاموں سے بھی بدتر ہیں۔ ہر ملک کی فوج اس کے لیے لڑتی ہے ۔ اسی طرح سیاسی جماعت کے بھی خاص لوگ ہوتے ہیں جو سڑکوں پر نکلتے ہیں عوام بیچاری تو نعرے لگانے کے لیے ہوتی ہے ۔ پرامن مظاہرہ یہ کرنے نہیں دینگے ۔ یہ پی ٹی آئی کہ زمہ داری ہے ۔ نوجوانوں کو ٹرین کریں۔ ان کو اسلحہ دینے کی ضرورت نہیں مگر انھیں تربیت دینی ضروری ہے
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
بالکل درست لکھا میں یہی کہتا ہوں کہ بڑھکوں سے سیاست تو ہوجاتی ہے مگر خارجہ پالیسی منہ کے بل آگرتی ہے
اور آجکل ملکوں کی اکانومی (ایکسپورٹس) خارجہ والے ہی بڑھاوا دیتے ہیں
اسی لیے پاکستان میں تعلیم پر توجہ دینے کی ضرورت ہے پاکستان کا تعلیمی نظام کمزور ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یار یہ پاکستانی عوام ہے اور اکثریت کسی نہ کسی چوری میں ملوث ہے۔ جو غریب لوگ ہیں وہ تو غلاموں سے بھی بدتر ہیں۔ ہر ملک کی فوج اس کے لیے لڑتی ہے ۔ اسی طرح سیاسی جماعت کے بھی خاص لوگ ہوتے ہیں جو سڑکوں پر نکلتے ہیں عوام بیچاری تو نعرے لگانے کے لیے ہوتی ہے ۔ پرامن مظاہرہ یہ کرنے نہیں دینگے ۔ یہ پی ٹی آئی کہ زمہ داری ہے ۔ نوجوانوں کو ٹرین کریں۔ ان کو اسلحہ دینے کی ضرورت نہیں مگر انھیں تربیت دینی ضروری ہے
میں سمجھتا ہوں کہ یہ ڈرے ڈرے حکمران کرپشن کا سوچ بھی نہیں سکتے لہذا ان کو کم از کم یہ باقی جا ڈیڑھ سال دیا جانا چاہئے اگر یہ پھر بھی ناکام رہیں تو الیکشن تو ہوگا ہی عوام خود فیصلہ کر لیں گے۔ پی ٹی آی ڈر گئی اور غیر مقبول فیصلے نہیں کرسکی مگر انہوں نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے جو کیا ہے وہ بھی اہم ہے
 
بھائی مسئلہ یہ ہے کہ موجودہ حکومت کو کوئی روڑ میپ دینا چاہیے کہ وہ کیسے اکانومی کو ٹھیک کریں گے انکو خود نہیں علم کہ وہ کیا کریں گے۔ سوشل میڈیا پر جو اوور سیز پاکستانی ہیں وہ بہت پڑھے لکھے لوگ ہیں اور باہر کے ملکوں میں بڑے بڑے اداروں میں کام کرتے ہیں۔ سیاسی نعروں سے آپ ان کی حمایت حاصل نہیں کرسکتے آپ کو فارمولوں سے ثابت کرنا پڑے گا کہ آپ جو کچھ کہ رہے ہیں وہ ٹھیک ہے
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
imran_khan_ap.jpg

میرے پاس آؤ میرے دوستو،ایک قصہ سنو

میرے پاس آؤ میرے دوستو،ایک قصہ سنو
کئی سال پہلے کی یہ بات ہے

بھیانک اندھیری سیاہ رات میں
لئے اپنی بندوق میں ہاتھ میں
گھنے جنگلوں سے گزرتا ہوا کہیں جا رہا تھا
جا رہا تھا؟
نہیں،نہیں آرہا تھا
نہیں،نہیں جا رہا تھا

نہیں بھولتی اف وہ جنگل کی رات
مجھے یا د ہے وہ تھی منگل کی رات
چلا جارہا تھا میں ڈرتا ہوا
ہنومان چالیسہ پڑھتا ہوا
بولو ہنومان کی جے
جے،جے بجرنگ بلی کی جے
جے ہو بجرنگ بلی جے

گھڑی تھی مگر اندھیرا بڑا سخت تھا
کوئی دس،سوا دس کا بس وقت تھا
لرزتا تھا کوئل کی بھی کوک سے
برا حال ہوا اس پہ بھوک سے
لگا توڑنے ایک بیری سے بیر
میرے سامنے آگیا ایک شیر

pmln-pmln-for-pakistan.gif

کوئی گھگھی بنتی نظر پھر گئی
تو بندوق بھی ہاتھ سے گر گئی
میں لپکا،وہ جھپکا
میں اوپر،وہ نیچے
وہ آگے میں پیچھے
میں پیڑ پہ وہ پیچھے

ارے،بچاؤ،ارے بچاؤ

میں ڈال،ڈال وہ پات،پات
میں پسینہ،وہ بھاگ،بھاگ
میں سر میں وہ تال میں
اس جنگل پاتال میں

ارے بھاگو رے بھاگو
پھر کیا ہوا؟

خدا کی قسم مزہ آگیا
مجھے مار کر بے شرم کھا گیا
کھا گیا؟؟؟
لیکن آپ تو زندہ ہو
ارے یہ جینا بھی کوئی جینا ہے،یوتھیئو