سابق چئیرمین نیب کے دور میں قائم کئی کیسز مکمل یا جزوی ختم ہونے کا امکان

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
امپورٹڈ حکومت اپنے مقصد میں کامیاب ہو گئی ۔ کیسز ختم کروانے پر ن لیگ کے بیوقوف چیلوں کو مبارک ہو ۔
ساری کامیابیاں اگر چوروں کو ہی دینی تھی تو پی ٹی آئی حکومت میں کیا کرنے آئی تھی؟