سابق کمانڈو لیفٹیننٹ کرنل عاصم ریٹائرڈ عمران خان کے سیکیورٹی انچارج تعینات

imran-khan-camando.jpg

لیفٹیننٹ کرنل عاصم ریٹائرڈ کوچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا سیکیورٹی انچارج تعینات کردیا گیا ہے،وہ ایس ایس جی کمانڈو رہ چکے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف نے سابق ایس ایس جی کمانڈو لیفٹیننٹ کرنل عاصم ریآٹائرڈ کو چیرمین عمران خان کا سیکیورٹی انچارج تعینات کردینے کی تصدیق اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل کے ذریعے بھی کی۔

اس حوالے سے رہنما پی ٹی آئی شہباز گل نے ٹوئٹ میں بتایا کہ انشاللہ کرنل عاصم ریٹائرڈ آج سے میری ٹیم کا باقاعدہ حصہ بن کر اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے،امید کرتا ہوں توقعات پر پورا اترنے کے لئے کرنل سخت محنت سے کام کریں گے۔

https://twitter.com/x/status/1526315703589957632
گزشتہ روز حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی سیکیورٹی کیلئے فورسز کی تعیناتی کے واضح احکامات دیئے تھے،عمران خان کی سیکیورٹی کیلئے مختلف تھریٹس کی روشنی میں تھریٹ اسسمنٹ نے دو اجلاس کیے تھے،جس پر ان کی سیکیورٹی بڑھانے کے حوالے سے بات کی گئی تھی۔

گزشتہ دنوں سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیلئے ایئر پورٹ پر وی آئی پی پروٹوکول مانگا گیا تھا،عمران خان کو ایئرپورٹ پر وی آئی پی لاؤنج استعمال کرنے کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی چیئرمین سیکریٹریٹ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی اور اے ایس ایف کو خط لکھا تھا۔

خط کے متن کے مطابق سیکیورٹی خطرات ہیں،اے ایس ایف خصوصی انتظامات کرے،عمران خان کو آمد اور روانگی کیلئے وی آئی پی لائونج استعمال کرنے کی اجازت دی جائے،عمران خان کو وہ ایئرپورٹ لاؤنج استعمال کرنے دیا جائے جو وہ بطور وزیر اعظم استعمال کرتے تھے۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو اس ہوشیارپوری گشتی کے بچے کالے کنجر منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن کے قاتل اور اسکو لانے والے جرنیلوں کی بوٹیاں بھی اس قابل نہیں رہیں گی کہ کتوں کو بھی ڈالی جا سکیں
for sure
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
Khan shouldn’t trust any local with close ties to our military. Rather must get Russian or Chinese personal to run his security detail.
Please don’t blame and defame whole military
All our military is patriotic not all are traitors like Yahya khan , lt. General Javed iqbal .Brigadier Rizwan or Bajwa , Nadeem Anjum and two three more serving traitors rest all our Army and Air Force Chief and force , Navy Chief and Nayal Force all are patriotic and for few traitors you can’t blame whole Army so please don’t turn you Guns toward whole Army instead of pointing few traitors
 
انقلاب

Is Khan’s life worth taking this risk? With the stark revelation that everyone or most in GHQ are compromised, I certainly wouldn’t.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے کیپشن بھی غلط ہے کمانڈو ساری عمر کمانڈو ہی رہتا ہے سابق نہیں ہوتا
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے اور چار پانچ غدار جرنیلوں کی وجہ سے پوری آرمی کو الزام دینا بند کریں میرا پورا خاندان فوج میں ہے سرونگ ٹو سٹار میجر جنرل سمیت اور سب کے سب پاکستان کی خاطر عمران خان کے ساتھ ہیں اس لئے پلیز چار پانچ غداروں کی وجہ سے پوری آرمی کو الزام دینے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے
 
MSUMAIRZ

MPA (400+ posts)

What is the point. YOUR RELATIVES are also part of the system called NAPAK ARMY.....
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
How much he will get per monthe? who will pay the salary? Imran is jobless these days. My stupid bitch.
 
AliSher

Politcal Worker (100+ posts)
imran-khan-camando.jpg

لیفٹیننٹ کرنل عاصم ریٹائرڈ کوچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا سیکیورٹی انچارج تعینات کردیا گیا ہے،وہ ایس ایس جی کمانڈو رہ چکے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف نے سابق ایس ایس جی کمانڈو لیفٹیننٹ کرنل عاصم ریآٹائرڈ کو چیرمین عمران خان کا سیکیورٹی انچارج تعینات کردینے کی تصدیق اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل کے ذریعے بھی کی۔

اس حوالے سے رہنما پی ٹی آئی شہباز گل نے ٹوئٹ میں بتایا کہ انشاللہ کرنل عاصم ریٹائرڈ آج سے میری ٹیم کا باقاعدہ حصہ بن کر اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے،امید کرتا ہوں توقعات پر پورا اترنے کے لئے کرنل سخت محنت سے کام کریں گے۔

https://twitter.com/x/status/1526315703589957632
گزشتہ روز حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی سیکیورٹی کیلئے فورسز کی تعیناتی کے واضح احکامات دیئے تھے،عمران خان کی سیکیورٹی کیلئے مختلف تھریٹس کی روشنی میں تھریٹ اسسمنٹ نے دو اجلاس کیے تھے،جس پر ان کی سیکیورٹی بڑھانے کے حوالے سے بات کی گئی تھی۔

گزشتہ دنوں سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیلئے ایئر پورٹ پر وی آئی پی پروٹوکول مانگا گیا تھا،عمران خان کو ایئرپورٹ پر وی آئی پی لاؤنج استعمال کرنے کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی چیئرمین سیکریٹریٹ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی اور اے ایس ایف کو خط لکھا تھا۔

خط کے متن کے مطابق سیکیورٹی خطرات ہیں،اے ایس ایف خصوصی انتظامات کرے،عمران خان کو آمد اور روانگی کیلئے وی آئی پی لائونج استعمال کرنے کی اجازت دی جائے،عمران خان کو وہ ایئرپورٹ لاؤنج استعمال کرنے دیا جائے جو وہ بطور وزیر اعظم استعمال کرتے تھے۔
commando to musharraf bhi that. bhagora sala.