چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے سماعت کا آغاز کردیا !!!
ایڈووکیٹ جنرل پنجاب روسٹرم پر آ گئے!!!
رات کو نجی ہوٹل میں تمام ایم پی ایز نے حمزہ شہباز کو وزیراعلی بنا دیا،ایڈووکیٹ جنرل
سابق گورنر آج حمزہ شہباز سے باغ جناح میں حلف لیں گے،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
حمزہ شہباز نے بیوروکریٹس کی میٹنگ بھی آج بلا لی ہے، احمد اویس
آئین ان لوگوں کیلئے انتہائی معمولی سی بات ہے، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
پنجاب کے حوالے سے کوئی حکم نہیں دیں گے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
پنجاب کا معاملہ ہائیکورٹ میں لیکر جائیں، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
کل پنجاب اسمبلی کے دروازے سیل کر دیئے گئے تھے،جسٹس مظہر عالم
کیا اسمبلی کو اس طرح سیل کیا جا سکتا ہے؟ جسٹس مظہر عالم میاں خیل
قومی اسمبلی کے کیس سے توجہ نہیں ہٹانا چاہتے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
چیف جسٹس نے اعظم نذیر تارڑ اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو روسٹرم سے ہٹادیا!!!