ساحل سمندر کراچی پر گھوڑے والے کی غیرملکی سیاح کو لوٹنے کی ویڈیو وائرل

luke-and-karachi.jpg

کراچی کے ساحل پر گھوڑے والے کی غیر ملکی کو لوٹنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ گھوڑوں پر سیر کرانے والا لڑکا غیر ملکی سیاح سے خود پہلے 200 روپے مانگتا ہے لیکن سیاح کو ایک چکرلگوانے کے بعد 3 ہزار روپے کا مطالبہ کر دیتا ہے۔

ویڈیو بناتے ہوئے غیر ملکی اسے طے شدہ رقم 200 بتاتا ہے۔ مگر یہ لڑکا ضد کرتا ہے اور الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے والے انداز میں اسے کہتا ہے کہ وہ بغیر پیسے دیئے نہیں جاسکتا اور اسے پورے 3 ہزار روپے ہی چاہییں۔ ساحل پر سیاحوں کو سیر کرانے والے مافیا کا کارکن 3 ہزار روپے پر بضد رہتا ہے لیکن سیاح زیادہ پیسے دینے پر تیار نہیں۔

سیاح گھوڑے والے کو 200 روپے دینے کیلئے 500 کا نوٹ دیتا ہے تو وہ پھینک دیتا ہے، اسی دوران دوسرا شہری عمل دخل کرکے اپنے پاس سے ایک ہزار روپے دے کر معاملہ ختم کراتا ہے۔

ویڈیو کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد صارفین غیر ملکی سیاح کے ساتھ اس رویے پر ناراض ہیں اور گھوڑے والے کو مافیا قرار دیتے ہوئے کراچی کی انتظامیہ سے اس کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

لیوک ڈیمنٹ نامی یہ سیاح یوٹیوبر بھی ہے جس نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان آئیں تو اس شخص پر کبھی اعتبار نہ کریں۔ ویڈیو کے آخر میں اس گھوڑے والے سے جان چھڑانے پر ڈیمنٹ ملتان سے تعلق رکھنے والے اس پاکستانی نوجوان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
 
Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Arrest this Harami chor, Issey Jail ke hawa lagwaein,haram khor kahi ka, ye b maafia ka hissa hai, agar aap in se mou maari karein ya larai to sab haram khor ikhatey ho ker aap ko marne lag jaein gay, aur police b inhe ko support kare ge..
 
Allama G

Minister (2k+ posts)
It's a regular thing on Karachi beaches. They even don't reluctant to fight with whole of their clan. People have to pay them ransom as they usually are with their families and cannot afford to fight
 
Allama G

Minister (2k+ posts)
Luke is a very nice guy who is promoting Pakistan across the world as a safe and wonderful tourist destination. This one guy has tarnished the Pakistan's image badly.
What about the other guy who paid for Luke ? We like any nation are mix bag of morons and good people ?
 
insaf-seeker

Minister (2k+ posts)
What about the other guy who paid for Luke ? We like any nation are mix bag of morons and good people ?
foreign tourists rarely face such incidents in Pakistan, there was a Russian girl who faced harassment from one Pakistani and one couple who got robbed and now this. These incidents are not giving any good msg to the world.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس گھوڑے والے کو مردار شاہ کے گھر بھیجُ دینا چاہیے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ پین چودہ نطفہ حرام ہر جگہ پاکستان کو بدنام کروا رہے ہیں کبھی علامہ اقبال ائرپورٹ کسی مہمان کو لینے جانا ہوتا ہے تو کار پارکنگ سے لے کر ٹرمینل اور پھر اندر تک ایک قسم کا مچھلی بازار بنا ہوتا ہے پورٹرز مسافروں کے بیگ چھین رہے ہوتے ہیں ساڑھے تین سو ان کی سرکاری فیس مقرر ہے مگر یہ آنے والوں خاص کر غیر ملکیوں کو نشانہ بنا رہے ہوتے ہیں جو بے چارے معصومیت سے ان کا شکار بن جاتے ہیں۔ ایک برطانوی پاکستانی تو بے چارہ باہر نکل رہا تھا اس کا بیگ دھکے سے چھین لیا۔ جب میں اپنے رشتے دار کو لے کر پارکنگ میں آیا تو اتفاق سے وہی برطانوی پاکستانی اور پورٹر بحث رہے تھے میں نے دخل دیا تو اس نے بتایا کہ اس نے میرا بیگ بھی زبردستی چھینا تھا اوپر سے خود ہی پانچ سو کا کہہ کے اب کہہ رہا ہے کہ پچاس پونڈ کا نوٹ دے دو
میں نے پورٹر کو دھکیل کر سائیڈ پر کیا اور اس نوجوان کو بھی اپنی ہی گاڑی میں اپنے مہمان کے ساتھ بٹھا لیا پورٹر نے دیکھ لیا کہ لوکل ہیں تو دم با کر نکل گیا۔ نوجوان بے چارہ اس قسم کے استقبال پر پریشان تھا۔ میں نے اسے تسلی دی اور گھر ڈراپ کرنے کی آفر بھی کردی اتنے میں اس کو ریسیو کرنے والے بھی پنہچ گئے تو اسے کچھ سکون ملا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت کو چاہئے کہ ان پر پابندی عائد کردے یہ صرف کارگو میں کام کریں جہاں بھاری سامان ہوتا ہے ائرپورٹ پر ان مادر چود قلی نما پورٹرز سے ائرپورٹ کا حسن تباہ ہورہا ہے اور قوم کا امیج انتہای نیگیٹو ابھرتا ہے
اسی طرح تمام تفریحی مقامات پر مری کی طرز پر مخصوص لوگ سیاحوں کو لوٹ رہے ہیں ان پر بھی پابندی عائد کردی جاے اس کو کہو اپنا گھوڑا لے کر چلتے بنو حرامی کنجر
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
luke-and-karachi.jpg

کراچی کے ساحل پر گھوڑے والے کی غیر ملکی کو لوٹنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ گھوڑوں پر سیر کرانے والا لڑکا غیر ملکی سیاح سے خود پہلے 200 روپے مانگتا ہے لیکن سیاح کو ایک چکرلگوانے کے بعد 3 ہزار روپے کا مطالبہ کر دیتا ہے۔

ویڈیو بناتے ہوئے غیر ملکی اسے طے شدہ رقم 200 بتاتا ہے۔ مگر یہ لڑکا ضد کرتا ہے اور الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے والے انداز میں اسے کہتا ہے کہ وہ بغیر پیسے دیئے نہیں جاسکتا اور اسے پورے 3 ہزار روپے ہی چاہییں۔ ساحل پر سیاحوں کو سیر کرانے والے مافیا کا کارکن 3 ہزار روپے پر بضد رہتا ہے لیکن سیاح زیادہ پیسے دینے پر تیار نہیں۔

سیاح گھوڑے والے کو 200 روپے دینے کیلئے 500 کا نوٹ دیتا ہے تو وہ پھینک دیتا ہے، اسی دوران دوسرا شہری عمل دخل کرکے اپنے پاس سے ایک ہزار روپے دے کر معاملہ ختم کراتا ہے۔

ویڈیو کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد صارفین غیر ملکی سیاح کے ساتھ اس رویے پر ناراض ہیں اور گھوڑے والے کو مافیا قرار دیتے ہوئے کراچی کی انتظامیہ سے اس کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

لیوک ڈیمنٹ نامی یہ سیاح یوٹیوبر بھی ہے جس نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان آئیں تو اس شخص پر کبھی اعتبار نہ کریں۔ ویڈیو کے آخر میں اس گھوڑے والے سے جان چھڑانے پر ڈیمنٹ ملتان سے تعلق رکھنے والے اس پاکستانی نوجوان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
I aw this clip, I have been to clifton many times, seems a bit of miscommunication as horse boy charge 200 rupees for a certain distance, since he wanted to go a mile far near activity it was equal to 15 rides so 3000 rupees.
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
I aw this clip, I have been to clifton many times, seems a bit of miscommunication as horse boy charge 200 rupees for a certain distance, since he wanted to go a mile far near activity it was equal to 15 rides so 3000 rupees.
Ohhh AbDALLAY also saw the clip ,,, chotiay you can go there and be the horse ,,, in fact you are better looking horse ?????