سادہ الفاظ میں مریم کے بیان کا مطلب ہے ،ہمیں حکومت دیں پھر کوئی مسئلہ نہیں

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)

ابھی کل ہی مریم صفدر ٹی وی انٹرویو میں کہہ رہی تھیں

"بات نہیں ہو سکتی میں بات چیت کے حق میں نہیں ہوں"

24 گھنٹے تو گزار لیتے بیانیہ کا متنجن بنانے سے قبل

#GBwithKaptaan


https://twitter.com/x/status/1326913724792393732
اس مکار نانی میٹرک پاس پثوارن فراڈن 420 کی خواہشات کو سن کر اس نانی فراڈن کو اس بڑھیا سے ملایا جا سکتا ھے جس کا ذکر قرآن کی آیات میں آیا ھے جس میں ایک بڑھیا صبحِ سے شام تک دھاگے کے زریعے کچھ بنانے کی کوشش کرتی تھی پھر شام کو اس دھاگے کو توڑور مڑور دیتی تھی اگر اس بڑھیا نانی کے حوالے یہ ملک ہوگیا جو کہ کبھی بھی نہیں ہو سکتا ھے یہ نانی فراڈن اس ملک کا وہی حال کرے گی جو وہ بڑھیا آپنے دھاگوں کے ساتھ کرتی تھی۔
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Ahsan Iqbal looked like an idiot lolz
اس میں شک کیا ھے احسن اقبال ارسطو تمام غیر منتخب اسٹیک ہولڈرز کو جمع کر کے حل نکالنے کی بات کر رہا ھے اور اصل اسٹیک ہولڈرز جو کہ عوام ھے جس نے ایک کڑور 68 لاکھ وزیراعظم عمران خان کو دیکر اس ملک کا وزیراعظم سلیکٹ کیا ھے ان کو احسن اقبال ناروال کے ارسطو نے بایر کر دیا ھے۔
کوئی ایک انسان کا بچہ صحافی یا اینکرز ان اپوزیشن کے مردودوں کو یہ کیوں نہیں بولتی کہ آپ الیکشن کمیشن کیوں نہیں جاتے عمران خان نے تو پہلے دن ہی کہہ دیا تھا کہہ آپ جو حلقہ بولیں ھم کھولنے کو تیار ہیں معلوم نہیں جاہل میڈیا یہ سوالات کبھی نہیں کرتے اور نہ جانے کیوں قوم کا وقت ضائع کر رہے ہیں