ساری دنیا بول رہی ۔ ہم کیوں خاموش ہیں؟

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
_115763222_farmer.jpg

بھارت میں کسان محاذ مودی حکومت کے انتہای متنازعہ قانون کو ختم کروانے کیلئے چھ ماہ سے ڈٹا ہوا ہے ۔ کسانوں کے ہمراہ راشن سے بھری ٹرالیاں اور بیوی بچے بھی ہیں وہ اپنا کھانا پکاتے , سردی سے بچاو کیلئے لکڑیاں جلاتے ، بیماری سے بچاو کیلئے دوایاں وغیرہ پر اپنا خرچہ بھی خود اٹھا رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ان کا دھرنا اب تک بہت کامیابی سے جاری وساری ہے۔ مودی حکومت سمجھتی تھی کہ اس دھرنے کو طوالت دینے سے یہ لوگ خود ہی اپنے گھروں کو واپس چلے جائیں گے مگر ایسا نہیں ہوا اور اب دھرنا زیادہ شدت اختیار کرچکا ہے۔ اس دوران کسانوں نے دہلی کے لال قلعے پر اپنا جھنڈا بھی لہرا دیا۔ پولیس نے اس دوران ان پر بدترین تشدد اور آنسو گیس کی شیلنگ کی مگر کسان پانچ بندے مروانے اور سینکڑوں زخمی کروانے کے باوجود رکے نہیں اور اپنی منزل پ پنہچ کر ہی دم لیا
پولیس کے بدترین تشدد کو چھپانے کیلئے مودی کے پروردہ چینلز نے پولیس کی مظلومیت کی داستانیں نشر کرنا شروع کردیں مگر پھر بھی جو ویڈیوز دکھای جارہی تھیں ان میں پولیس بے رحمی سے چلتے ٹریکٹرز پر بیٹھے نہتے کسانوں پر ڈنڈے برسا رہی تھی، حیرت ہے لوگ ان ویڈیوز کو دیکھ کر کسانوں کی بجاے پولیس کے حق میں بول رہے ہیں، چھبیس جنوری کو کئے گئے بدترین ریاستی تشدد پر کسانوں کی بجاے پولیس کی مظلومیت کا رونا رویا جارہا ہے
کسانوں کو اب ایک اور کامیابی مل رہی ہے کیونکہ ان کی مستقل مزاجی دیکھ کر اب دنیا کی توجہ اب ان کی طرف مرکوز ہورہی ہے۔ مودی حکومت اور اس کے چٹے بٹے سمجھتے ہیں کہ اس میں پاکستان کی سازش ہے مگر انہیں یاد رکھنا چاہئے کہ اس میں کوی سازش نہیں بلکہ کسانوں کی ہمت اور صبر ہے جو بالاآخر رنگ لارہا ہے
یوکرائین میں فریزنگ ٹمپریچر تھا جب لوگ سڑکوں پر کھڑے تھے اور بالاآخر وہاں کے صدر کو جانا ہی پڑا تھا
مجھے اس بات پر حیرت ہے کہ پاکستان کی حکومت اور اس کے رینٹل طوطوں اور مشیران خصوصی کی فوج ظفر موج وزیراعظم سمیت کیوں اس مدے پر زبان کو تالے لگا کر بیٹھے ہیں؟
اگر آپ بھارت کی الزام تراشی سے ڈر رہے ہین تو آپ کی خاموشی کے باوجود ایسے الزامات تو بھارتی حکومت کی طرف سے مسلسل لگاے جارہے ہیں
دنیا کے فنکار بھی اس پر لب کشای کررہے ہیں مگر پاکستانی فنکار شائد بھارتی فلموں میں کام نہ ملنے کے خوف سے زبان بند کرکے دبکے ہوے ہیں
علی ظفر جسے صدارتی ایوارڈ دیا جارہا تھا اب کیون چوہے کی طرح بل میں گھسا ہوا ہے؟
پاکستان کے دیگر گلوکار نغمے بنا کر بھارتی کسانوں کی ہمت بڑھا رہے ہیں تو علی ظفر کیوں خاموش ہے ؟
لگتا ہے ہر وہ بندہ جس کا تعلق موجودہ حکومت سے ہے مودی کیلئے آج بھی دعائیں کررہا ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
عمرا ن خان نے بھارت کو مذاکرات کی پیشکش کیوں کی ہے؟
جو کچھ مودی کشمیریوں اور اب سکھوں کے ساتھ کررہا ہے اس کے بعد اتنی لجاجت اور ترلے کے ساتھ مذاکرات کی دعوت دینا نری بے غیرتی ہے ویسے بھارت نے مذاکرات کئے بھی تو اس کا فائدہ نہیں ہونا کیونکہ کشمیر کو وہ اپنا حصہ قرار دیتے ہیں
جب ایک کام کرنے کا فائدہ ہی نہیں تو خوامخواہ ڈرامے بازی کرنے کا کیا فائدہ؟
بھارت مذاکرات کی شرط مان کر آپ کو کہتا ہے کہ کشمیر سے نکل جاو تو کیا آپ اس کی بات مان لوگے؟؟
لہذا ڈرامے بازی کی بجاے ٹھوس اقدامات کی طرف آیا جاے اور کچھ عملی بھی کیا جاے۔ زیادہ نہیں تو کم از کم سیاچن کے وہ علاقے جو ہمارے ہیں مگر بھارت ان میں ساٹھ کلومیٹر تک اندر گھس کر سی پیک کو نشانے پر لئے ہوے ہے وہاں سے ہی اسے پیچھے دھکیل دیں سیاچن سے نکالنا تو ابھی آسان نہیں مگر اگلی برفانی چوٹیاں تو بالکل پاکستان کے اندر کے ٹو سے صرف بیس کلومیٹر دور ہیں جن میں انڈین آرمی تعینات ہے ۔ کم از کم بھارت کو اسجگہ سے پیچھے کی طرف اس کی مرکزی پوسٹ تک ہی دھکیل کر دکھا دو تاکہ ہم بھی لاہور میں سر اٹھا کر چل سکیں اور جشن منا سکیں؟
 
mohib

Senator (1k+ posts)
کیوں کہ ہمارا نہ بولنا ان کے لیے زیادہ فائدہ مند ہے ۔ ہماری جانب سے بیان مودی حکومت اور اس کے پالتو میڈیا کو کساںون کے احتجاج کو متنازعہ بنانے اور ان کے لیے مشکلات بڑھانے کا بڑا موقعہ دے گا۔ اس لیے ہماری خاموش تائید کی پالیسی ہی سب سے بہتر ہے
 
FishBurger

MPA (400+ posts)

Spot on,lekin yeh baaat Khotti kay buchay , Bubber Khota (Bubber Shair ) ko kon samjhayay ?
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کیوں کہ ہمارا نہ بولنا ان کے لیے زیادہ فائدہ مند ہے ۔ ہماری جانب سے بیان مودی حکومت اور اس کے پالتو میڈیا کو کساںون کے احتجاج کو متنازعہ بنانے اور ان کے لیے مشکلات بڑھانے کا بڑا موقعہ دے گا۔ اس لیے ہماری خاموش تائید کی پالیسی ہی سب سے بہتر ہے
خاموشی کے باوجود ان کا میڈیا ہمارے ہی گن گا گار رہا ہے ہم ادھر شکریہ پاکستان کے بورڈ لگوا کر سمجھ رہے ہیں فرض ادا ہوگیا ایسی بے ہودہ اور بچگانہ حرکات کا ایک دھیلے کا بھی فائدہ نہیں، ہاں کشمیری بھی کسانوں کی طرح ایل او سی پر جاکر بیٹھ جائیں کہ راستہ کھولو گے تو گھر جائیں گے چھ ماہ بعد دنیا خود بولنے لگ جاے گی اور پاکستان آکر ان کا ساتھ دے گی
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Spot on,lekin yeh baaat Khotti kay buchay , Bubber Khota (Bubber Shair ) ko kon samjhayay ?
کھوتی کا بچہ ویسے بھی شیر کو سمجھانے کیلئے زندگی داو پر لگاے گا کیون، آپ ہمت کر لو میں نے اس لئے لکھا ہے کہ الزام تو پاکستان پر لگ رہا ہے اور وہ مسلسل بول رہے ہیں صرف ادھر سے جواب نہیں جارہا
 
Umar_LA

MPA (400+ posts)
_115763222_farmer.jpg

بھارت میں کسان محاذ مودی حکومت کے انتہای متنازعہ قانون کو ختم کروانے کیلئے چھ ماہ سے ڈٹا ہوا ہے ۔ کسانوں کے ہمراہ راشن سے بھری ٹرالیاں اور بیوی بچے بھی ہیں وہ اپنا کھانا پکاتے , سردی سے بچاو کیلئے لکڑیاں جلاتے ، بیماری سے بچاو کیلئے دوایاں وغیرہ پر اپنا خرچہ بھی خود اٹھا رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ان کا دھرنا اب تک بہت کامیابی سے جاری وساری ہے۔ مودی حکومت سمجھتی تھی کہ اس دھرنے کو طوالت دینے سے یہ لوگ خود ہی اپنے گھروں کو واپس چلے جائیں گے مگر ایسا نہیں ہوا اور اب دھرنا زیادہ شدت اختیار کرچکا ہے۔ اس دوران کسانوں نے دہلی کے لال قلعے پر اپنا جھنڈا بھی لہرا دیا۔ پولیس نے اس دوران ان پر بدترین تشدد اور آنسو گیس کی شیلنگ کی مگر کسان پانچ بندے مروانے اور سینکڑوں زخمی کروانے کے باوجود رکے نہیں اور اپنی منزل پ پنہچ کر ہی دم لیا
پولیس کے بدترین تشدد کو چھپانے کیلئے مودی کے پروردہ چینلز نے پولیس کی مظلومیت کی داستانیں نشر کرنا شروع کردیں مگر پھر بھی جو ویڈیوز دکھای جارہی تھیں ان میں پولیس بے رحمی سے چلتے ٹریکٹرز پر بیٹھے نہتے کسانوں پر ڈنڈے برسا رہی تھی، حیرت ہے لوگ ان ویڈیوز کو دیکھ کر کسانوں کی بجاے پولیس کے حق میں بول رہے ہیں، چھبیس جنوری کو کئے گئے بدترین ریاستی تشدد پر کسانوں کی بجاے پولیس کی مظلومیت کا رونا رویا جارہا ہے
کسانوں کو اب ایک اور کامیابی مل رہی ہے کیونکہ ان کی مستقل مزاجی دیکھ کر اب دنیا کی توجہ اب ان کی طرف مرکوز ہورہی ہے۔ مودی حکومت اور اس کے چٹے بٹے سمجھتے ہیں کہ اس میں پاکستان کی سازش ہے مگر انہیں یاد رکھنا چاہئے کہ اس میں کوی سازش نہیں بلکہ کسانوں کی ہمت اور صبر ہے جو بالاآخر رنگ لارہا ہے
یوکرائین میں فریزنگ ٹمپریچر تھا جب لوگ سڑکوں پر کھڑے تھے اور بالاآخر وہاں کے صدر کو جانا ہی پڑا تھا
مجھے اس بات پر حیرت ہے کہ پاکستان کی حکومت اور اس کے رینٹل طوطوں اور مشیران خصوصی کی فوج ظفر موج وزیراعظم سمیت کیوں اس مدے پر زبان کو تالے لگا کر بیٹھے ہیں؟
اگر آپ بھارت کی الزام تراشی سے ڈر رہے ہین تو آپ کی خاموشی کے باوجود ایسے الزامات تو بھارتی حکومت کی طرف سے مسلسل لگاے جارہے ہیں
دنیا کے فنکار بھی اس پر لب کشای کررہے ہیں مگر پاکستانی فنکار شائد بھارتی فلموں میں کام نہ ملنے کے خوف سے زبان بند کرکے دبکے ہوے ہیں
علی ظفر جسے صدارتی ایوارڈ دیا جارہا تھا اب کیون چوہے کی طرح بل میں گھسا ہوا ہے؟
پاکستان کے دیگر گلوکار نغمے بنا کر بھارتی کسانوں کی ہمت بڑھا رہے ہیں تو علی ظفر کیوں خاموش ہے ؟
لگتا ہے ہر وہ بندہ جس کا تعلق موجودہ حکومت سے ہے مودی کیلئے آج بھی دعائیں کررہا ہے
YOUR PROPOGANDA AND AGENDA WILL FAIL ,
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کیوں کہ ہمارا نہ بولنا ان کے لیے زیادہ فائدہ مند ہے ۔ ہماری جانب سے بیان مودی حکومت اور اس کے پالتو میڈیا کو کساںون کے احتجاج کو متنازعہ بنانے اور ان کے لیے مشکلات بڑھانے کا بڑا موقعہ دے گا۔ اس لیے ہماری خاموش تائید کی پالیسی ہی سب سے بہتر ہے
ویسے خاموش تائید کی پالیس واقعی سب سے بہتر ہے کیونکہ اسی پالیسی پر عمل کرتے ہوے ہم نے کشمیر آزاد کروا لیا ہے، کارگل کی چوٹیاں بھی انڈیا سے خالی کروا لی ہیں اور سیاچن گلیشیر کے ساٹھ میل اندر تک بھارتی فوج گھسی ہوی تھی وہ چوٹیاں خالی کرکے جارہی ہے انہوں نے جنرل ضیا کے دور میں جب قبضہ کیا تھا اس وقت سے اب تک تقریبا پینتیس سال سیاچن پر قابض رہنے کے بعد وہ واپس جارہے ہیں ساتھ میں یہ بھی کہتے جارہے ہیں کہ یہ تو کچھ بولتے ہی نہیں انکی خاموش پالیسی کا مقابلہ تو ہم کر ہی نہیں سکتے ۔ ساتھ کے ساتھ ان پینتیس سالوں میں ہمارے ہزاروں جوانوں کی موت پر معزرت بھی کررہے ہیں
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
5th generation warfare soldiers of India hard at work.
بہت محنت سے میں نے اردو لکھنا سیکھی ہے۔ مہینے کے کروڑوں ملتے ہیں اور اب سوچ رہا ہوں کہ لاہور میں پانچ مرلے کا پلاٹ خرید کر اپنا گھر اسکیم کے تحت قرضہ لے کر گھر بنالوں
تمہین بھی کوی معلومات ہوں تو شئیر کردو ویسے حیرت ہے پاکستانی تو تم ہو مگر اردو میں لکھنا مجھے پسندہے
آخر پر یہی کہوں،،، لکھ دی لعنت تیری نسوارزدہ منحوس شکل تے،،،، کبھی موقع ملے تو دانتوں کی ہریالی کسی اچھے ڈینٹسٹ سے صاف کروا لینا بندہ جانور لگتا ہے اور تم لوگون کو تھوک کی پچکاریاں مارتے دیکھ کر بچوں کو کھانا ہضم نہیں ہوتا
ہن غصہ نہ کریں
?
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Apnany haraam khoor bhaghooray ya bhriya nani manhoos say kaho kay koi bayan daay dain. Akhir modi tumhara yar hay shayad tumhari baat maan jaay. Baygherat phathwari na aqal na common sense.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Apnany haraam khoor bhaghooray ya bhriya nani manhoos say kaho kay koi bayan daay dain. Akhir modi tumhara yar hay shayad tumhari baat maan jaay. Baygherat phathwari na aqal na common sense.
میں تیرا پنویا ادھر مودی کا جنازہ ہی نکال رہا ہون مگر وہی بات کہ نسوار کھا کھا کر تیری مت وجی ہوی ہے۔ مودی کا نام لینے پر تمہاری حکومت تیار نہین اسی لئے یہ تھریڈ بنانا پڑا بے غیرت سرنڈر کرنے والے نسواریو تمہاری فوٹوز لگی ہوی ہیں مودی کے آفس کی دیوار پر اس کو دیکھ کر اپنے منہ پر جوتیاں مارو بلکہ پہلے نسوار والی تھوک سے منہ خالی کرلینا یہ نہ ہو کہ جوتی کھا کر پچکاری دور تک چلی جاے
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
نواجا آج کل وہلا ہے ـ اسے کہو کہ بھارتی کسانوں کے حق میں اور اپنی نواسی کا ولیمہ کھانے والے یار مودی کے خلاف کوئی ترانہ ہی بنا دے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
!پی ڈی ایم مودی کے لئے بددعا کیوں نہیں کرتی