سانحہ سیالکوٹ:13مرکزی ملزمان کا سفری ریمانڈ،مزید6 مرکزی ملزمان گرفتار

6remanidsialkot.jpg

سانحہ سیالکوٹ میں عدالت نے13 مرکزی ملزمان کو سفری ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے جبکہ پولیس نے مزید 6 مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں فیکٹری ملازمین کے ہاتھوں تشدد کے بعد قتل ہونے والے سری لنکن مینجر کیس میں پولیس نے تقریبا124افراد کو گرفتار کرلیا ہے جن میں سے 19 ملزمان کا مرکزی کردار سامنے آیا۔

پولیس نے گزشتہ روز گرفتار ہونے والے 13 مرکزی ملزمان کو عدالت میں پیش کیا اور عدالت نے ملزمان کو ایک روزہ سفری ریمانڈ پرپولیس کے حوالے کردیا۔

https://twitter.com/x/status/1467465672687034369
پنجاب پولیس کی جانب سے ٹویٹر پر جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ سی سی ٹی فوٹیج اور موبائل ڈیٹا کی مدد سے پولیس نے گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران مزید 6 ملزمان کو گرفتار کیا جن کا واقعہ میں مرکزی کردار بھی سامنے آیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1467415989377769473
پولیس کے مطابق واقعہ کے روز سے اب تک 200 سے زائد مقامات پر چھاپے مارے گئے ہیں، ملزمان واقعے کے بعد اپنے رشتہ داروں اور دیگر دوستوں کے گھروں میں چھپے ہوئے تھے۔

واضح رہے کہ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ 900 افراد کے خلاف درج کیا ہے، گرفتار ہونے والے افراد سے دیگر ملوث افراد اور اشتعال دلانے والے ملازمین کی نشاندہی کیلئے تفتیش بھی جاری ہے، مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
سر جی پہلے بھی سپریم کورٹ سے دہشت گردوں کو سزائے موت معاف کرکے قید میں بدلی اور دس دس سال کی گئی ہے کسی جج کا بیٹا تو نہیں مرا جو انصاف ہو۔ جیسا انصاف کانے افتخار نے اپنے بیٹے کا کیس خود سن کر پھر فیصلہ جسٹس حرام دے سے کرایا تھا
فکر نہ کرو ان کا پرمانینٹ ریمانڈ دھشت گردی کی عدالت سے ہونے والا ہے

سر جی پہلے بھی سپریم کورٹ سے دہشت گردوں کو سزائے موت معاف کرکے قید میں بدلی اور دس دس سال کی گئی ہے کسی جج کا بیٹا تو نہیں مرا جو انصاف ہو۔ جیسا انصاف کانے افتخار نے اپنے بیٹے کا کیس خود سن کر پھر فیصلہ جسٹس حرام دے سے کرایا تھا
سیالکوٹ کے دو حافظِ قرآن بھائیوں کو اسی طرح قتل کرنے والے کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ پڑھیں تو آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے۔ اس بے غیرت جج نے ان سارے مجرموں کی سزائے موت یہ کہہ کر ختم کی تھی کہ اس طرح معاشرے میں ہیجان نہیں پھیلے گا۔
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
دھشت گردی کی عدالت نے مشال کے قاتلوں کو بھی پھانسی دی تھی مگر سول کورٹس نے سب کو ضمانت دے دی اب ان کو ایک بار تو پھانسی ہونی ہے کیونکہ دھشت گردی کی عدالت میں ان کا کیس اگلے ہفتے سے چلے گا
آپ مان جائیں کہ اس ملک کا سسٹم حرام خوری، اقربا پروری ، سفارش اور دھونی دھمکی کے علاوہ اور کچھ نہیں۔ یہ تباہ حال ملک ہے۔ آگے جو ہمارے بچے بھگتیں گے ، اللہ ان پر رحم کرے
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
دھشت گردی کی عدالت نے مشال کے قاتلوں کو بھی پھانسی دی تھی مگر سول کورٹس نے سب کو ضمانت دے دی اب ان کو ایک بار تو پھانسی ہونی ہے کیونکہ دھشت گردی کی عدالت میں ان کا کیس اگلے ہفتے سے چلے گا
بھول جائیں ، یہاں وہ بھی چھوٹ گیا جسے خیبر پختونخواہ کی ایک میڈیکل سٹوڈنٹ کو قتل کرنے کے جرم میں انٹرپول کے ذریعے دوبئی سے پکڑ کر لایا گیا تھا۔ باقی شاہ رخ جتوئی والا کیس ہمارے منہ پر پیشاب کر رہا ہے
جب تک آپ گورنر یا حکمران نہیں ہیں، بھول جائیں کہ یہ عدالتی سسٹم آپ کے قاتل کو لٹکا دے۔
 
ranaji

President (40k+ posts)
سیالکوٹ کے دو حافظِ قرآن بھائیوں کو اسی طرح قتل کرنے والے کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ پڑھیں تو آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے۔ اس بے غیرت جج نے ان سارے مجرموں کی سزائے موت یہ کہہ کر ختم کی تھی کہ اس طرح معاشرے میں ہیجان نہیں پھیلے گا۔
لکھ دی لعنت ایسے حرامی جج پر وڑ گیا ہیجان اس کے پچھواڑے میں جس نے سزائے موت صرف اس لیے ختم کی کہ ہیجان نہ پھیلے۔ در لعنت