سانحہ سیالکوٹ:13مرکزی ملزمان کا سفری ریمانڈ،مزید6 مرکزی ملزمان گرفتار

6remanidsialkot.jpg

سانحہ سیالکوٹ میں عدالت نے13 مرکزی ملزمان کو سفری ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے جبکہ پولیس نے مزید 6 مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں فیکٹری ملازمین کے ہاتھوں تشدد کے بعد قتل ہونے والے سری لنکن مینجر کیس میں پولیس نے تقریبا124افراد کو گرفتار کرلیا ہے جن میں سے 19 ملزمان کا مرکزی کردار سامنے آیا۔

پولیس نے گزشتہ روز گرفتار ہونے والے 13 مرکزی ملزمان کو عدالت میں پیش کیا اور عدالت نے ملزمان کو ایک روزہ سفری ریمانڈ پرپولیس کے حوالے کردیا۔

https://twitter.com/x/status/1467465672687034369
پنجاب پولیس کی جانب سے ٹویٹر پر جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ سی سی ٹی فوٹیج اور موبائل ڈیٹا کی مدد سے پولیس نے گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران مزید 6 ملزمان کو گرفتار کیا جن کا واقعہ میں مرکزی کردار بھی سامنے آیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1467415989377769473
پولیس کے مطابق واقعہ کے روز سے اب تک 200 سے زائد مقامات پر چھاپے مارے گئے ہیں، ملزمان واقعے کے بعد اپنے رشتہ داروں اور دیگر دوستوں کے گھروں میں چھپے ہوئے تھے۔

واضح رہے کہ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ 900 افراد کے خلاف درج کیا ہے، گرفتار ہونے والے افراد سے دیگر ملوث افراد اور اشتعال دلانے والے ملازمین کی نشاندہی کیلئے تفتیش بھی جاری ہے، مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔
 
ranaji

President (40k+ posts)
ظاہر ہے دہشت گردی کی سزا موت ہے انکو یہاں سے سزائے موت ہوجائے گی مگر کوئی حرام زادہ جج ان کی سزا کم کر دے گا اب ایسی کوئی حرام زدگی نہیں چلے گی
 
nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
Government should take notice of this Terrorist Saad Rizvi; defaming Islam and his promotors like Oriya Jan and Ijaz Chaudhry!!!!
 
RIA

MPA (400+ posts)
I don't understand, it's very clear they made an open barbarian act, why don't they hang them all live...
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
حب رسول میں بندہ مارنے اور اس کی لاش جلانے کے بعد اسی چوک میں بیٹھ کر پولیس کا انتظار کرنے کی بجاے یہ اپنی جان بچانے کیلئے چوہوں کی طرح گھروں سے بھی باہر کسی جگہ جاکر چھپے ہوے تھے
یہ ہے مولوی کی نیک پاک تربیت
 
ranaji

President (40k+ posts)
یہ سور کے بچے کتوں اور سور کی طرح بھاگ رہے تھے لعنت حرامُزادوں خنزیر کے بچوں نطفہ حراموایک نہتے مجبور بندے کے ساتھ جس طرح تم حرام زادوں نے کیا جانور بھی ایسا نہیں کرتے۔ خنزیر کے بچو چوہوں کی طرح چھپتے کیوں پھر رہے تھے تمہاری بہادری تمہارے پچھواڑوں میں گھس گئی تھی جب تم حرام زادو چوہو ں کی طرح چھپ رہے تھے حرام زادو نامردو تم لوگ کتے سے بد تر ہو
 
میں سیالکوٹ کا پولیس سربراہ ہوتا تو سو بندہ مقابلے میں مار دیتا اور بارہ تیرہ کو عدالت میں لے جاتا تاکہ عوام کو بھی کچھ دکھایا جاسکے ایسے ہی رش ڈالا ہوا ہے عدالت میں
 
asadqudsi

Senator (1k+ posts)
3-4 people are actual perpetrator rest are followers, get those 3-4 and hang them as this for sure is not their first rodeo. Rest punish them with hefty fines and put them in prisons . By bringing 1000 people police will make the case weak
 
Faraqlit

Senator (1k+ posts)
Anger and revenge is haram in ISLAM, you become worst than animals and shatan.

haqqul ibad we dont follow or we dont know nothing as its Islam main quality.
 
ranaji

President (40k+ posts)
یہ سور کے بچے کتوں اور سور کی طرح بھاگ رہے تھے لعنت حرامُزادوں خنزیر کے بچوں نطفہ حراُموں ایک نہتے مجبور بندے کے ساتھ ایک غیر ملکی مہمان کے ساتھ جس طرح تم حرام زادوں نے کیا جانور بھی ایسا نہیں کرتے۔ خنزیر کے بچو چوہوں کی طرح چھپتے کیوں ہو حرام زادو چوہو نامردو تم لوگ کتے سے بد تر ہو اب مرد بنو خنزیر کے بچو اور وکٹری کا نشان بناؤ حرام زادو اب چوہوں کی طرح بھاگتے پھر رہے ہو سور کی اولاد اب کیمرہ کے سامنے آکر بھونکو حرام زادو
 
MADdoo

Minister (2k+ posts)
میں سیالکوٹ کا پولیس سربراہ ہوتا تو سو بندہ مقابلے میں مار دیتا اور بارہ تیرہ کو عدالت میں لے جاتا تاکہ عوام کو بھی کچھ دکھایا جاسکے ایسے ہی رش ڈالا ہوا ہے عدالت میں
is lie apko Sialkot ka police chief ni bnaia. barbarism ka response barbarism ni hota . apka gussa jaiz but inkay khilaf fare trial hona chahiye.
specially in k parents and family me itni courage ho k inko support na karan.
 
optimistic

Senator (1k+ posts)
In haramiyon ki din raag nanga kr k chitrol kr k video leak krni chahiyea, expose their fake hub e rusool before hanging them publicly.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ان کُتی کے بچوں کو سفری ریمانڈ کی بجائے گشتی ریمانڈ پر بھیجنا چائیے
فکر نہ کرو ان کا پرمانینٹ ریمانڈ دھشت گردی کی عدالت سے ہونے والا ہے
 
ranaji

President (40k+ posts)
فکر نہ کرو ان کا پرمانینٹ ریمانڈ دھشت گردی کی عدالت سے ہونے والا ہے
سر جی پہلے بھی سپریم کورٹ سے دہشت گردوں کو سزائے موت معاف کرکے قید میں بدلی اور دس دس سال کی گئی ہے کسی جج کا بیٹا تو نہیں مرا جو انصاف ہو۔ جیسا انصاف کانے افتخار نے اپنے بیٹے کا کیس خود سن کر پھر فیصلہ جسٹس حرام دے سے کرایا تھا
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
فکر نہ کرو ان کا پرمانینٹ ریمانڈ دھشت گردی کی عدالت سے ہونے والا ہے
مجھے اس عدالتی نظام سے کوئی امید نہیں۔ آج لکھوا لو، جب تک اگلے دس سالوں میں ان ساروں کا کیس سپریم کورٹ میں پہنچے گا، یہ وہاں سے یا تو بری ہو جائیں گے، یا چھوٹی موٹی قید کی سزا ملے گی، چاہے نچلی عدالتوں سے ان سب کو پھانسی ہی ہو جائے۔ ان حرام خور ججوں میں اتنا تپڑ نہیں ۔ اور اگر بڑی توپ چلا کر ایک آدھے کو پھانسی بھی ہو گئی، تو اس کا ایک بڑا مزار بنایا جائے گا اور ایک نیا فرقہ پیدا ہو جائے گا، ممتاز قادری کی طرح۔ اور اس وقت کیپٹن صفدر جیسے بے شرم اس کے حق میں لمبی لمبی تقریریں کریں گے اور لوگوں کا اور اکسائیں گے۔
مذہبی جنونیت کی جو فصل آج سے چالیس سال پہلے ضیا بو گیا ، آج وہ کٹنے کے لیے تیار ہے، اور ہم اور آپ اس قوم کا جنازہ اپنے ہاتھوں اٹھائیں گے
 
دھشت گردی کی عدالت نے مشال کے قاتلوں کو بھی پھانسی دی تھی مگر سول کورٹس نے سب کو ضمانت دے دی اب ان کو ایک بار تو پھانسی ہونی ہے کیونکہ دھشت گردی کی عدالت میں ان کا کیس اگلے ہفتے سے چلے گا