سانحہ فیصل آباد ، منصوبہ کس نے بنایا؟

scolfeild

Minister (2k+ posts)
سانحہ فیصل آباد، منصوبہ بندی اور خفیہ اجلاس کی کہانی ایک مرتبہ پھر سامنے آگئی ،رانا ثناءاللہ کے کردار سے متعلق تہلکہ خیز دعویٰ

news-1418113869-3000.jpg


لاہور(خصوصی رپورٹ)سانحہ فیصل آباد کی منصوبہ بندی اور خفیہ اجلاس سے متعلق اندرونی کہانی سامنے
آگئی جس میں انکشاف کیاگیاکہ سابق صوبائی وزیرقانون رانا ثناءاللہ اور وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے حمزہ شہبازشریف نے ماڈل ٹاﺅن میں ہونیوالے اجلاس میں منصوبہ بندی کی اور فیصلہ کیا کہ کارکنان کو آمنے سامنے لانے کے بعد ”کارروائی“ کی جائے گی.یہ انکشاف ’پنجاب کابینہ ‘ کی ایک اہم شخصیت کے نمبر سے کیاگیاتاہم رانا مشہود احمد نے ذاتی طورپر کال کرنے کی تردید کرتے ہوئے بتایاکہ آپریٹر ٹیلی فون کیلئے موجود ہوتاہے ، وہ تحقیقات کرائیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں مسلم لیگ ن کی اہم شخصیت (رانا مشہوداحمد )کے زیراستعمال سرکاری ٹیلی فون نمبر سے فیصل آباد کے صحافیوں کو اطلاع ملی کہ فائرنگ کرنیوالا شخص سابق صوبائی وزیرقانون رانا ثناءاللہ کے داماد کا گارڈ ہے اور اس کا منصوبہ بھی سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی طرح ایک خفیہ میٹنگ میں بنایاگیا۔

ماڈل ٹاﺅن میں ہونیوالی اس میٹنگ میں وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے حمزہ شہباز شریف بھی شریک تھے ۔ اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ مسلم لیگ ن کے کارکنان کو تحریک انصاف کے کارکنان کے سامنے لایاجائے گا جس کے بعد صورتحال کشیدہ ہوجائے گی اور پھر ہڑتال ناکام بنانے کے لیے ’شیرو‘میدان میں آجائیں گے تاہم سرکاری طورپریامسلم لیگ ن کی طرف سے ایسے کسی بھی ٹیلی فون کی تردید کی گئی ہے اور کہا جا رہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے اندرونی اختلافات اس صورتحال کی وجہ ہو سکتے ہیں ۔

صحافیوں کو جس ٹیلی فون نمبر (99205274)سے اطلاع ملی تھی ، اس پر روزنامہ پاکستان کےرابطہ کرنے پر انکشاف ہواکہ 99سے شروع ہونیوالا نمبر سابق وزیرقانون اور وزیرتعلیم رانا مشہود خان کے زیراستعمال ہے ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق رانا ثناءاللہ خود بھی اس ٹیلی فون نمبر کی تصدیق کرچکے ہیں اور موقف اپنایاکہ اُنہیں بدنام کرنے کے لیے نمبر کا غلط استعمال کیاگیا۔

رانا مشہود احمد خان نے اپنے نمبر سے اطلاع دیئے جانے کی تردید کرتے ہوئے کہاکہ وہ ایسی خبروں کی شدید مذمت کرتے ہیں ، وہ فیصل آباد کی سیاست یا فائرنگ کرنیوالے شخص کے بارے میں کچھ نہیں جانتے ، وہ کیسے کچھ کہہ سکتے ہیں ؟ وہ ایسے کسی بھی فعل کی تردید اور مذمت کرتے ہیں ۔ ایک سوال کے جواب میں اُن کاکہناتھاکہ الزام انتہائی افسوسناک ہے ، آپریٹر ٹیلی فون پر موجود ہوتاہے اور کمپوٹرپر پورا ڈیٹاآرہاہوتاہے ، وہ تحقیقات کرائیں گے ۔

اُن کاکہناتھاکہ آپریٹرکی موجود گی میں کوئی اور شخص کال نہیں کرسکتا، اگر کرتاہے تو آپریٹرذمہ دار ہوتاہے ، اُن کے رانا ثناءاللہ کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں ، وہ پارٹی کے سینئر لیڈر ہیں ، وہ فیصل آباد اور ہم لاہور کی سیاست کرتے ہیں ۔
پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری نے کہاہے کہ رانا ثناءاللہ تصدیق کرتے ہیں کہ یہ نمبر اُن کا جاناپہچاناہے ، تحقیقات کے بعد پتہ چلے گاکہ اس نمبر کا غلط استعمال کیاگیا یا واقعی ایسی کوئی بات ہوئی ؟
یہ انکشاف بھی ہوا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی میٹنگ سے متعلق بھی اِسی نمبر سے اطلاع دی گئی تھی اور امکان ظاہر کیاجارہے کہ منگل کی سہ پہر ہونیوالی پریس کانفرنس میں رانا ثناءاللہ اپنی بے گناہی کا ثبوت فراہم کرنے کی کوشش کریں گے، ماضی میں وہ موقف اپنا چکے ہیں کہ اُنہیں بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے

Source

 
Last edited by a moderator:

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Re: سانحہ فیصل آباد، منصوبہ بندی اور خفیہ اجل&

NOON league is a fascist party. They are worse than Siv Senha and BJP of India.
 

forzeb

Minister (2k+ posts)
Re: سانحہ فیصل آباد، منصوبہ بندی اور خفیہ اجل&

yeh sarey hi badnam ho rahey hain becharey haaji.
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سانحہ فیصل آباد، منصوبہ بندی ،خفیہ اجلاس

Noon League ne hameshaa qatal-o-gharat aor ghundda gardeee ki siyasat ki, ab zulm ki raat katnay ko hai. insha Allah.

Yeh Punjab ki MQM hai. Inkaa khatmaa bahot zaroori hai aor mujhey poori umeed hai yeh apni mout khud he marain ge.
 
Last edited:

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سانحہ فیصل آباد، منصوبہ بندی ،خفیہ اجلاس

رانا سنا اللہ نے ہی جسٹس خواجہ شریف قتل کی پلاننگ کی تھی
اسی سور نے گورنر سلیمان تاثیر کو قتل کرایا تھا
یہ پیشہ وار وکیل ہے جھوٹ کو سچ میں بدلنا اسکے بائیں ہاتھ کا کھیل
اب یہ پلان بنایا ہو گا کے سب کے سامنے ماریں گے اور رونے بھی نہیں دیں گے
نتیجہ یہ ہی کے مشرف نے ان سانپوں کو زندہ چھوڑ کر بہت بڑی غلطی کی تھی
اس ظلم کو فرعونیت نہیں بل کے اس سے بڑھ کر کچھ کہنا چاہئیے
"ایک ادا مار دو فیر آپ ای چپ کر جان گے "
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سانحہ فیصل آباد، منصوبہ بندی ،خفیہ اجلاس

ماڈل ٹاؤن میں فائرنگ کا حکم کسی ایسے بندے کا تھا جو وہیں کا رہائشی بھی تھا ،اب یہ جاننا کون سا مشکل کام ہے کہ ماڈل ٹاؤن میں حمزہ شہباز کا قیام ہے بلکہ یہ وہاں کا سب سے بڑا قبضہ گروپ ہے
 

scolfeild

Minister (2k+ posts)
Re: سانحہ فیصل آباد، منصوبہ بندی ،خفیہ اجلاس

This is abit strange - Patwarii disappears suddenly!! , i am sure when they got paid they will start barking again.
 

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سانحہ فیصل آباد، منصوبہ بندی ،خفیہ اجلاس

ن-و-ر-ے ہمیشہ گھٹیا سیاست کرتے آئے ہیں۔
 

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سانحہ فیصل آباد، منصوبہ بندی ،خفیہ اجلاس

پہلے لوگ ان ن-و-ر-و-ں سے ڈر جاتے تھے کیونکہ ان کے پاس کوئی لیڈر نہیں تھا لیکن اب لوگوں کو عمران خان جیسا نڈر لیڈر مل گیا ہے۔ جو ان ن-و-ر-و-ں کو ان کے انجام تک پہنچا کے رہے گا۔
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سانحہ فیصل آباد، منصوبہ بندی ،خفیہ اجلاس

خان صاحب لاہور میں خواجے سعد رفیق پر خاص نظر رکھنا وہ ہو گا لاہور میں قتل غارت کا ماسٹر مائنڈ
 

najeebahmad

MPA (400+ posts)
Re: سانحہ فیصل آباد، منصوبہ بندی ،خفیہ اجلاس

PMLN will try all tricks to remain in power but like sand, power will eventually get out of there hands.
 

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
لاہور(خصوصی رپورٹ)سانحہ فیصل آباد کی منصوبہ بندی اور خفیہ اجلاس سے متعلق اندرونی کہانی سامنے آگئی جس میں انکشاف کیاگیاکہ سابق صوبائی وزیرقانون رانا ثناءاللہ اور وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے حمزہ شہبازشریف نے ماڈل ٹاﺅن میں ہونیوالے اجلاس میں منصوبہ بندی کی اور فیصلہ کیا کہ کارکنان کو آمنے سامنے لانے کے بعد کارروائی کی جائے گی.یہ انکشاف پنجاب کابینہ کی ایک اہم شخصیت کے نمبر سے کیاگیاتاہم رانا مشہود احمد نے ذاتی طورپر کال کرنے کی تردید کرتے ہوئے بتایاکہ آپریٹر ٹیلی فون کیلئے موجود ہوتاہے ، وہ تحقیقات کرائیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں مسلم لیگ ن کی اہم شخصیت (رانا مشہوداحمد )کے زیراستعمال سرکاری ٹیلی فون نمبر سے فیصل آباد کے صحافیوں کو اطلاع ملی کہ فائرنگ کرنیوالا شخص سابق صوبائی وزیرقانون رانا ثناءاللہ کے داماد کا گارڈ ہے اور اس کا منصوبہ بھی سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی طرح ایک خفیہ میٹنگ میں بنایاگیا۔ ماڈل ٹاﺅن میں ہونیوالی اس میٹنگ میں وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے حمزہ شہباز شریف بھی شریک تھے ۔ اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ مسلم لیگ ن کے کارکنان کو تحریک انصاف کے کارکنان کے سامنے لایاجائے گا جس کے بعد صورتحال کشیدہ ہوجائے گی اور پھر ہڑتال ناکام بنانے کے لیے شیرومیدان میں آجائیں گے تاہم سرکاری طورپریامسلم لیگ ن کی طرف سے ایسے کسی بھی ٹیلی فون کی تردید کی گئی ہے اور کہا جا رہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے اندرونی اختلافات اس صورتحال کی وجہ ہو سکتے ہیں ۔

صحافیوں کو جس ٹیلی فون نمبر (99205274)سے اطلاع ملی تھی ، اس پر روزنامہ پاکستان کےرابطہ کرنے پر انکشاف ہواکہ 99سے شروع ہونیوالا نمبر سابق وزیرقانون اور وزیرتعلیم رانا مشہود خان کے زیراستعمال ہے ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق رانا ثناءاللہ خود بھی اس ٹیلی فون نمبر کی تصدیق کرچکے ہیں اور موقف اپنایاکہ اُنہیں بدنام کرنے کے لیے نمبر کا غلط استعمال کیاگیا۔

رانا مشہود احمد خان نے اپنے نمبر سے اطلاع دیئے جانے کی تردید کرتے ہوئے کہاکہ وہ ایسی خبروں کی شدید مذمت کرتے ہیں ، وہ فیصل آباد کی سیاست یا فائرنگ کرنیوالے شخص کے بارے میں کچھ نہیں جانتے ، وہ کیسے کچھ کہہ سکتے ہیں ؟ وہ ایسے کسی بھی فعل کی تردید اور مذمت کرتے ہیں ۔ ایک سوال کے جواب میں اُن کاکہناتھاکہ الزام انتہائی افسوسناک ہے ، آپریٹر ٹیلی فون پر موجود ہوتاہے اور کمپوٹرپر پورا ڈیٹاآرہاہوتاہے ، وہ تحقیقات کرائیں گے ۔ اُن کاکہناتھاکہ آپریٹرکی موجود گی میں کوئی اور شخص کال نہیں کرسکتا، اگر کرتاہے تو آپریٹرذمہ دار ہوتاہے ، اُن کے رانا ثناءاللہ کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں ، وہ پارٹی کے سینئر لیڈر ہیں ، وہ فیصل آباد اور ہم لاہور کی سیاست کرتے ہیں ۔

پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری نے کہاہے کہ رانا ثناءاللہ تصدیق کرتے ہیں کہ یہ نمبر اُن کا جاناپہچاناہے ، تحقیقات کے بعد پتہ چلے گاکہ اس نمبر کا غلط استعمال کیاگیا یا واقعی ایسی کوئی بات ہوئی ؟

یہ انکشاف بھی ہوا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی میٹنگ سے متعلق بھی اِسی نمبر سے اطلاع دی گئی تھی اور امکان ظاہر کیاجارہے کہ منگل کی سہ پہر ہونیوالی پریس کانفرنس میں رانا ثناءاللہ اپنی بے گناہی کا ثبوت فراہم کرنے کی کوشش کریں گے، ماضی میں وہ موقف اپنا چکے ہیں کہ اُنہیں بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔

http://dailypakistan.com.pk/national/09-Dec-2014/171201​
 

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
koi Rana Sana-ullah ki maalish karay, khidmat karay, madad karay tu samajh main aata hai lekin Rana sahib ko badnaam karnay ki bhi zaroorat hoti hai ? had ho gai.
 

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سانحہ فیصل آباد، منصوبہ بندی ،خفیہ اجلاس

خان صاحب لاہور میں خواجے سعد رفیق پر خاص نظر رکھنا وہ ہو گا لاہور میں قتل غارت کا ماسٹر مائنڈ

اس خواجے کی خه نکل گیی ہے یعنی اس سانپ کا زہر نکلتا جا رہا ہے اب اسکے پاس شہادت کے علاوہ کوئی چارہ نہیں

 

Zulfi Khan

Chief Minister (5k+ posts)
NOON league is a fascist party. They are worse than Siv Senha and BJP of India. PML(N) uses Police , FIA to harass its rivals.