سانحہ مری: تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی سفارشات پیش کر دیں

2murreereport.jpg

7 جنوری کو مری میں برفانی طوفان میں 23 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعے کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے مری میں غیر قانونی تعمیرات، عمارتوں، پلازہ اور ہوٹل سیل کرنے کی سفارش کر دی ہے۔

واقعہ کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے مری میں مختلف علاقوں کا دورہ کیا ہے جس کے بعد اس نے اپنی سفارشات حکام کو بھیجی ہیں۔ کمیٹی کی جانب سے کار پارکنگ نہ رکھنے والے ہوٹل، شاپنگ مال اور اپارٹمنٹس کو بھی سیل کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

مری ایکسپریس وے سمیت مری کی تمام ملحقہ شاہراہوں پر غیر قانونی تجاوزات کو ٹریفک کے بہاؤ میں بڑی رکاوٹ قرار دیا گیا ہے۔ کمیٹی کی جانب سے مری میں غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کی سفارش کی گئی ہے۔

تحقیقاتی ٹیم آج بھی متاثرین کے بیانات ریکارڈ کرے گی۔ یاد رہے کہ 7 جنوری کو مری میں ہونے والی برف باری کے باعث برف میں پھنسی گاڑیوں میں سوار 23 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس سانحے سے متعلق ایک سماعت میں این ڈی ایم اے کو اس کا ذمہ دار قرار دیا تھا۔
 
Advertisement

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
مطلب کہ سرکاری نا اہلی پر کوئی انگلی نہیں اٹھائی گئی، بلکہ یہ سب بھی اس عوام پر ڈال دیا گیا ہے جن کے ہوٹل یا شاپنگ پلازے ہیں جن میں پارکنگ کی جگہہ نہیں۔ پہلے یہ تو بتائیں کہ انھیں وہاں تعمیرات کی اجازت کس نے دی تھی؟ کس نے نقشہ پاس کیا تھا؟ ایکسپریس وے پر ناجائز تجاوزات کو دیکھنا کس کا کام تھا اور انھون نے ابھی تک ان ناجائز تجاوزات کی طرف سے غفلت کیون برتی ہوئی تھی؟

خان صاحب کسی ایک کرپٹ کو بھی نہیں پکڑ سکتے، یہ بات صاف ہوچکی ہے۔
 
pinionated

Senator (1k+ posts)

These were all allowed to be build in Nawazoo times. Murree is full of corrupt pindi waal opportunist patwaari khotays
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
These were all allowed to be build in Nawazoo times. Murree is full of corrupt pindi waal opportunist patwaari khotays
According to the decision of SC, the illegitimate constructions of even Empress Market at Karachi were razed, apart from various others all around Pakistan and Punjab was specially keen on this. Why at that time these constructions were spared?
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Taqiqaati Committee nay sifaarish ki hai keh CM Punjab ko Nishan-e-Pakistan ( highest civilian award) dia jaey, Chairman NDMA ko Hilal-e-Imtiaz aur AC Muree ko Sitara-e- Imtiaz dia jaey.
جی بلکل درست، کیونکہ انھوں نے وزیر اعظم کو آئندہ مستقبل قریب میں ملنے والے نشانِ حیدر کے حصول کے لیئے انتھک کوششیں سرانجام دیں۔
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
مطلب کہ سرکاری نا اہلی پر کوئی انگلی نہیں اٹھائی گئی، بلکہ یہ سب بھی اس عوام پر ڈال دیا گیا ہے جن کے ہوٹل یا شاپنگ پلازے ہیں جن میں پارکنگ کی جگہہ نہیں۔ پہلے یہ تو بتائیں کہ انھیں وہاں تعمیرات کی اجازت کس نے دی تھی؟ کس نے نقشہ پاس کیا تھا؟ ایکسپریس وے پر ناجائز تجاوزات کو دیکھنا کس کا کام تھا اور انھون نے ابھی تک ان ناجائز تجاوزات کی طرف سے غفلت کیون برتی ہوئی تھی؟

خان صاحب کسی ایک کرپٹ کو بھی نہیں پکڑ سکتے، یہ بات صاف ہوچکی ہے۔
پہلے ایسے لوگوں کو چھوڑنے والوں، اور ضمانتیں دینے والے لوھار ہائی کورٹ، اور اسلام آباد ہائی کورٹ کا کچھ کر لیں ۔ ۔ ۔ ۔
پھر انکوارئیاں کرنے، اور ذمہ داریاں فکس کرنے کرنے کا "کشٹ" اُٹھائیں
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے ایسے لوگوں کو چھوڑنے والوں، اور ضمانتیں دینے والے لوھار ہائی کورٹ، اور اسلام آباد ہائی کورٹ کا کچھ کر لیں ۔ ۔ ۔ ۔
پھر انکوارئیاں کرنے، اور ذمہ داریاں فکس کرنے کرنے کا "کشٹ" اُٹھائیں
تو نا اہل کرنے والے سپریم کورٹ اور سزا دینے والے لوہار ہائی کورٹ سے رجوع کر لیتے۔ کس نے روکا تھا؟ ویسے بھی، باہر جانے کے لیئے حکومتی ارکان نے ہی اپنی رپورٹ میں کہا تھا کہ اسکو علاج کے لیئے باہر بھجوادیں۔ یاسمین راشد نے خود عمران خان کو کہا تھا۔

A copy of the nine-page SOPs, issued during the last government, envisaged a comprehensive joint action plan of all departments concerned with detailed mechanisms to ensure snow clearance and smooth flow of traffic in this important hill resort of the country.

Sources in the bureaucracy said that every year before the winter season, the former Chief Minister Shehbaz Sharif used to hold a meeting with all these departments in Murree to manage traffic and clear snow during winters. Commissioners and Deputy Commissioners were used to be assigned to ensure the implementation of the SOPs with a regular monitoring mechanism in place in Lahore. Special funds were also used to be allocated to C&W and highway departments in particular.

According to the SOPs issued for 2014, different departments were assigned different tasks of their respective domain covering all possible aspects. The SOPs specifically name 30 major roads, which were earmarked for priority snow clearance by the provincial highways machinery division, Murree.

Terminator;

Minister (2k+ posts)
According to the SOPs issued for 2014, different departments were assigned different tasks of their respective domain covering all possible aspects. The SOPs specifically name 30 major roads, which were earmarked for priority snow clearance by the provincial highways machinery division, Murree.​

اور پھر 2014 کی رپورٹ کے بعد مسخرہ اعلیٰ حرام زادہ دوسروں کی بیویاں پھنسانے، اور ویاگرا کی گولیاں پھانکنے میں مصروف ہو گیا،،، اور مری گیسٹ ہاؤس کے بسترے لتاڑنے میں لگ گیا
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اور پھر 2014 کی رپورٹ کے بعد مسخرہ اعلیٰ حرام زادہ دوسروں کی بیویاں پھنسانے، اور ویاگرا کی گولیاں پھانکنے میں مصروف ہو گیا،،، اور مری گیسٹ ہاؤس کے بسترے لتاڑنے میں لگ گیا
2014
میں ایس او پی بنوائے تھے۔ اس کے بعد ۲۰۱۸ تک ان پر عمل درآمد ہوتا رہا۔ آرٹیکل پڑھ لو بھائی۔
باقی مجھے معلوم نہیں کہ شہباز اپنی ذاتی زندگی میں کیا کرتا تھا نہ مجھے اسمیں دلچسپی ہے۔ نہ ہی میں یہاں عمران خان یا بزدار کی ذاتی زندگی ڈسکس کرنے بیٹھا ہوں۔

میں نے اس حکومت کو کس لیئے ووٹ دیا تھا، سوال صرف یہ ہے؟
 
AbbuJee

Minister (2k+ posts)
Murree has been a shitty place for a long long time. Nothing new! Those hotels and restaurants are run by thugs. This unfortunate event exposed how bad it is but since people will keep on going there, they will keep thriving. People need to stop going to Murree.
 
Sponsored Link