سانحہ ہیلی کاپٹر: منفی پراپیگنڈہ کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

12fiajithelicrash.jpg

لسبیلہ میں پاک آرمی کےہیلی کاپٹر حادثے کےحوالے سے سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈےکی تحقیقات کیلئے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاک آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر حادثے اور پاک فوج کے افسران کی شہادت پر سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈے میں ملوث عناصر کے خلاف تحقیقات کیلئے ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے نےسائبرکرائم سرکل کی چار رکنی خصوصی جےآئی ٹی تشکیل دی ہے۔

جے آئی ٹی کی سربراہی ڈی جی سائبرکرائم سرکل محمدجعفرکوسونپی گئی ہے،ٹیم میں ڈائریکٹر ایف آئی اےوقارالدین سید کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

جےآئی ٹی سوشل میڈیاپر لسبیلہ ہیلی کاپٹر سانحےکے حوالے سے سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈہ کرنے والے عناصر کے خلاف تحقیقات کرے گی،ان کی نشاندہی کرے گی اور آخر میں مقدمات کا اندراج کرے گی۔

واضح رہے کہ بلوچستان میں سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کے دوران پاک آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہوگیا تھا ، بعد ازاں تباہ شدہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ موسی گوٹھ سے ملا تھا،ہیلی کاپٹرمیں سوار کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی، ڈی جی پاکستان کوسٹ گارڈ ، میجر جنرل امجد سمیت 6 جوان شہیدہوگئے تھے۔

حادثے کےبعد سوشل میڈیا پر باقاعدہ طور پر ایک منفی پراپیگنڈےکی مہم شروع کی گئی جس پر پاک فوج کی جانب سے شدید مذمت کی گئی ہے۔

Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

آخر کو کُھرا گیراج کماری کے دروازے پر پہنچ کر ختم ہو گا . ٹی اے، ڈی اے اور دیگر الاؤنسز کی مد میں لاکھوں کروڑوں روپے خرچ کرنے کے بعد جے آئی ٹی کہہ دے گی کہ کچھ نہیں ملا

گونگلوؤں پر سے مٹی جھاڑ دی گئی ہے لہٰذا........ کیس کلوزڈ
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
12fiajithelicrash.jpg

لسبیلہ میں پاک آرمی کےہیلی کاپٹر حادثے کےحوالے سے سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈےکی تحقیقات کیلئے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاک آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر حادثے اور پاک فوج کے افسران کی شہادت پر سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈے میں ملوث عناصر کے خلاف تحقیقات کیلئے ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے نےسائبرکرائم سرکل کی چار رکنی خصوصی جےآئی ٹی تشکیل دی ہے۔

جے آئی ٹی کی سربراہی ڈی جی سائبرکرائم سرکل محمدجعفرکوسونپی گئی ہے،ٹیم میں ڈائریکٹر ایف آئی اےوقارالدین سید کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

جےآئی ٹی سوشل میڈیاپر لسبیلہ ہیلی کاپٹر سانحےکے حوالے سے سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈہ کرنے والے عناصر کے خلاف تحقیقات کرے گی،ان کی نشاندہی کرے گی اور آخر میں مقدمات کا اندراج کرے گی۔

واضح رہے کہ بلوچستان میں سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کے دوران پاک آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہوگیا تھا ، بعد ازاں تباہ شدہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ موسی گوٹھ سے ملا تھا،ہیلی کاپٹرمیں سوار کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی، ڈی جی پاکستان کوسٹ گارڈ ، میجر جنرل امجد سمیت 6 جوان شہیدہوگئے تھے۔

حادثے کےبعد سوشل میڈیا پر باقاعدہ طور پر ایک منفی پراپیگنڈےکی مہم شروع کی گئی جس پر پاک فوج کی جانب سے شدید مذمت کی گئی ہے۔
فوج نے امپورٹڈ حکومت کے فوج مخالف پراپگنڈہ پر کبھی کوئی انکوائری بٹھائی؟
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

ok fine...n accident enquiry?
 
Husaink

ہمارے اداروں نے ہر کام میں الٹی گنگا بہانے کا عزم کر رکھا ہے حادثے کی تحقیقات قوم کے سامنے رکھنے کی بجائے پروپیگنڈے کے پیچھے بھاگ رہے ہیں ، قوم کو کب تک دھوکہ دیتے رہو گے
 
  • Like
Reactions: Khi

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Khura Rand---- 420 ke ghar ka nikalana hai aur phir santriyoon ne bachi hai keh ke chour daina hai. Who will enquire about the incident as well? How come our officers and jawans lost their lives?
 
aliahmad297622

Chief Minister (5k+ posts)
Chutiaa logg investigation honii chaiii helicopter kasaa giraa Neutral investigation kar rahaa haii mediaa pa kyaa hoo rahaa haiii ?????
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
What a fuckin pointless waste of time. Let it be on record that I will always support our Army but can't stand treacherous Bajwa.
 
waseem137

Minister (2k+ posts)
اسٹیبلشمنٹ نے حرکتیں ٹھیک نہیں کرنی، بس تنقید کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنی ہے۔ بزدل کہیں کے۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
حادثے کے تحقیقات کون کروا ے پھر پکڑے جایے گیں .​

اس حادثے کی تحقیقات کا بھی وہی حال ہونا ہے جو ضیاء الحق کے جہاز والے حادثے کا ہوا ہے۔۔ یہ خود ہی کاروائی ڈالتے ہیں اور پھر تحقیقات بھی خود کرتے ہیں اور اپنی مرضی کے نتائج بھی خود نکال کے سب کو کلین چٹ دے دیتے ہیں۔

مصحف میر ایئر فورس کا سربراہ تھا ۔۔ اس نے مشرف سے کسی بڑی چیز پہ اختلاف کیا تھا۔۔۔ اسکا جہاز بھی کوہاٹ کے قریب گر کر تباہ ہوا تھا۔۔
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
Oh My God Reaction GIF

لگتا ہے بالآخر اسٹبلشمنٹ اور عمران خان کا ہنی مون پیریڈ ختم ہو رہا ہے۔
lekin establishment ke najaiz bachay abhi tak arehe hen , bhutto se start huye , nawaz shareef per urooj aur aajkal uske sapolion ko pani de rehi he establishment.
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
12fiajithelicrash.jpg

لسبیلہ میں پاک آرمی کےہیلی کاپٹر حادثے کےحوالے سے سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈےکی تحقیقات کیلئے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاک آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر حادثے اور پاک فوج کے افسران کی شہادت پر سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈے میں ملوث عناصر کے خلاف تحقیقات کیلئے ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے نےسائبرکرائم سرکل کی چار رکنی خصوصی جےآئی ٹی تشکیل دی ہے۔

جے آئی ٹی کی سربراہی ڈی جی سائبرکرائم سرکل محمدجعفرکوسونپی گئی ہے،ٹیم میں ڈائریکٹر ایف آئی اےوقارالدین سید کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

جےآئی ٹی سوشل میڈیاپر لسبیلہ ہیلی کاپٹر سانحےکے حوالے سے سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈہ کرنے والے عناصر کے خلاف تحقیقات کرے گی،ان کی نشاندہی کرے گی اور آخر میں مقدمات کا اندراج کرے گی۔

واضح رہے کہ بلوچستان میں سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کے دوران پاک آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہوگیا تھا ، بعد ازاں تباہ شدہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ موسی گوٹھ سے ملا تھا،ہیلی کاپٹرمیں سوار کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی، ڈی جی پاکستان کوسٹ گارڈ ، میجر جنرل امجد سمیت 6 جوان شہیدہوگئے تھے۔

حادثے کےبعد سوشل میڈیا پر باقاعدہ طور پر ایک منفی پراپیگنڈےکی مہم شروع کی گئی جس پر پاک فوج کی جانب سے شدید مذمت کی گئی ہے۔

ب چ
عجیب چنگڑ مُلک ہے کہ ایک پراپگینڈہ پر پوری
JIT
تشکیل دے دی؟؟؟
عوام کے ٹیکس کے پیسے اس طرح ضائع ہونگے؟
اگر کسی نادان نے کوئی پراپگینڈہ کر بھی دیا تو اس پر کیا قیامت آگئی؟
یہ فوجی کوئی مُقدس گائے ہیں جو تحقیقات ہونگی؟
روزانہ سیاستدانوں پر فیک پراپگینڈہ ہوتا رہتا ہے، اُس پر تحقیقات نہیں ہونگی؟