سانحہ ہیلی کاپٹر کے شہداءکےجنازے میں صدر مملکت کو شرکت سے کس نے روکا؟

11presidentghulamhusaianbnews.jpg

سینئر صحافی و تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے انکشاف کیا ہے کہ ہیلی کاپٹر سانحےکے شہداء کےجنازے میں صدر مملکت کا باقاعدہ طور پر شرکت سے روکا گیا، اوربعدمیں ان کی عدم شرکت پر پراپیگنڈہ کیا گیا۔

چوہدری غلام حسین نے یہ انکشاف اے آروائی نیوز کے پروگرام "دی رپورٹرز" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ صدر مملکت جنرل سرفراز اوردوسرے شہداء کےجنازےمیں شرکت کیلئے خود جانا چاہتے تھے تاہم اس معاملےپر وزیراعظم اور صدر مملکت کے درمیان تنازعہ کھڑا ہوگیا۔


انہوں نے کہا کہ صدرمملکت نے موقف اپنایا کہ میں پاک فوج کا سپریم کمانڈر ہوں میراجانا ضروری ہے، مگر وفاقی حکومت نے ان کی مخالفت کی اور کہا کہ وزیراعظم اس جنازے میں شرکت کیلئے جائیں گے، حکومت نے موقف اپنایا کہ شہداء کے لواحقین صدر کی شرکت کے مخالف ہیں اورانہوں نے یہ ٹویٹس بھی کی ہوئی ہیں۔

چوہدری غلام حسین نے انکشاف کیا کہ جو میں کہہ رہا ہوں کہ وزیراعظم اور صدر کے درمیان سارا تنازعہ چلتا رہا تو اس کے پیچھے ٹھوس بنیاد ہے،وزیراعظم جو اس تنازعےکےبعد خود جنازے میں شرکت کیلئے گئےانہیں وہاں کسی نے بھی ریسیو نہیں کیا،انہیں کسی نے سی آف بھی نہیں کیا،مسلح افواج کے سربراہان جنازہ پڑھ کر اپنی اپنی جگہ سے ہی روانہ ہوگئےجبکہ وزیراعظم صاحب بدحواس ہوکر ایک سابق وزیراعظم کو ٹکر مارتے ہوئے واپس روانہ ہوئے۔


انہوں نے کہا کہ مجھے یہ ساری معلومات خود اس سابق وزیراعظم نے بتائی ہے، میں اس دوست کو پروگرام میں بلانے کیلئے بھی تیاری کرچکا تھا مگر مجھے پروگرام کی پروڈکشن ٹیم نے روک دیا ورنہ میں انہیں یہاں بلاتا اور وہ خود سارا احوال بتاتے۔
 
Last edited by a moderator:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
گٹھا شہباز ا تے باؤں وڈا رامی اے امبرسری گشتی نا پتر باؤں وڈارامی اے دلے ہاراں رام گلی نے چکلے والے نی رامی اولاد گٹھا شہباز ا
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
what could you expect from dengue brothers. It is not late. President could go to their homes or qabars
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
سوال یہ بھی ہے کہ شہباز شریف کو کس نے روکا۔
زرداری اور فضل رحمان کو کس نے روکا؟