ساڈا بھای مروادیا اب لاش پر دس بندے پہرہ دیتے ہو؟

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
سدھو موسے والا کی ٹارگٹ کلنگ کے بعد بھارتی سکھوں میں بے چینی اور غم و غصہ انتہای بلندیوں کو چھو رہا ہے۔ یہ ویڈیو موقع پر موجود پولیس اور نوجوانوں کے درمیان کلیش کے مناظر پیش کررہی ہے۔ جو غصہ پایا جاتا ہے اس کا ہلکا سا ایک نمونہ دیکھ لیں اور کوشش کریں کہ پاکستان میں آپس کے اختلافات کو ہوا دینے کی بجاے ان کا کوی حل تلاش کیا جاے

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Wake up Pak
اگر الیکشنز ہی مسئلے کا حل ہیں تو سب آپس میں بیٹھ کر مذاکرات کرو سڑکوں پر ماوں کے پتر کیوں مرواتے ہو، غریب ملک کا نقصان علیحدہ جو چار درخت ہیں وہ بھی جھلسا دئیے
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)

Tu yeh baat apnay leader ko samjhao kay woh zabardasti qoum per kiyon musallat ho gaya hay?
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
Wake up Pak
اگر الیکشنز ہی مسئلے کا حل ہیں تو سب آپس میں بیٹھ کر مذاکرات کرو سڑکوں پر ماوں کے پتر کیوں مرواتے ہو، غریب ملک کا نقصان علیحدہ جو چار درخت ہیں وہ بھی جھلسا دئیے
آسان حل ہے الیکشن کی تاریخ سب بیٹھ کر فیصلہ کرلو لوگوں کو مرنے سے بچا لو سب اس جال میں پھنس گئے ہیں کوئی بیچ کا راستہ نکال لو
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Wake up Pak
اگر الیکشنز ہی مسئلے کا حل ہیں تو سب آپس میں بیٹھ کر مذاکرات کرو سڑکوں پر ماوں کے پتر کیوں مرواتے ہو، غریب ملک کا نقصان علیحدہ جو چار درخت ہیں وہ بھی جھلسا دئیے
Tum nay jo ghunda gardi key hay pur aman loogo per autoon aur bachoon tak ko tum nay mara hay koi sharam hay?
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Jo mulk ko economical nuqsaan phunchaya hay in criminals nay mujhay dar hay kay hum Sri Lanka na bun jaain.
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
اپوزیشن نے جو کرنا تھا وہ کر لیا ہے نیب کو ختم کردیا ہے اوورسیز کے ووٹ کا حق ختم کردیا ہے ای وی ایم ختم کردی ہے اس لیے ان کا کام ہوگیا ہے عمران الکشن کی تاریخ مانگ رہا ہے وہ اسے دے دو
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
آسان حل ہے الیکشن کی تاریخ سب بیٹھ کر فیصلہ کرلو لوگوں کو مرنے سے بچا لو سب اس جال میں پھنس گئے ہیں کوئی بیچ کا راستہ نکال لو
جسطرح دو ہزار بندے نے ( خواہ کوی بھی تھے) اسلام آباد کو جھلسایا ہے اگر پچاس ہزار آجاتے تو کیا ہوتا؟
میں سمجھتا ہوں کہ انارکی سے بچنا چاہئے ورنہ بہت جانیں جائیں گی
الیکشنز مسئلے کا حل نہیں ہیں پہلے کوی اچھا نظام وضع کیا جاے جس میں ممبران اسمبلی کی بلیک میلنگ اور ان پر اٹھنے والے کثیر اخراجات کی روک تھام ہوجاے۔ امریکہ جسے بارہ بندوں سے حکومت چلاتا ہے ویسا ہی کوی نظام ہو اور نہیں تو خلیفہ ہی کہہ دیا کریں جو بندہ جیت جاے وہ پاکستان کا خلیفہ کہلاے اور اپنی کابینہ بناے جس میں بہت لائق بندے ہوں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

دوہزار کے لئے فوج بلوانی پڑ گئی. پچاس ہزار ہوتے تو حادثاتی حکمران نیٹو کو مداخلت کی دعوت دے دیتے

حادثاتی حکمرانوں کے عزت بچانے کے لئے ایک ہی رستہ بچا ہے، انارکی پھیلاؤ پتلی گلی سے نکل جاؤ
 
اگر آپ نے پولیس کی آگ لگانے والی وی ڈیو نہیں دیکھی تو وہ دیکھ لیں آپ دو ہزر بندوں کی بات کرتے بندے تو چھ بھی بہت ہیں نقصان کرنے کے لیے ۔ پاکستان کا نظام بوسیدہ ہے اور کچھ لوگ اس کو تبدیل ہونے نہیں دیتے علم کی کمی بھی ہے امریکہ کا قانون بہت اچھا ہے اور ہمارے مزہب سے بہت قریب ہے اس کا اردو ترجمہ کرلو کچھ ردوبدل کرنا ہو تو کرلو اور اسے لاگو کردو ویسے بھی پاکستان میں تاج برتانیہ کا قانون رائج ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Tum nay jo ghunda gardi key hay pur aman loogo per autoon aur bachoon tak ko tum nay mara hay koi sharam hay?
وہ تو اسلام آباد کے درختوں کو پوچھو یہ کتنے پر امن تھے۔ عمران خان نے ڈی چوک میں جانے کا کہا مگر سپریم کورٹ نے ایسا کوی حکم نہیں دیا تھا اگر حکومت چاہے تو عمران کے خلاف کاروای کرسکتی ہے کیونکہ عمران کے حکم کے بعد ہنگامہ آرای شروع ہوی کارکن ڈی چوک جانا چاہتے تھے اور پولیس انہیں روک رہی تھی اگر وہ آگے نہ آتے تو شیلنگ بھی نہ ہوتی
اس بحث میں پڑنا آپ کی پارٹی کیلئے نقصان دہ ہوگا اگر بحث کرنی ہے تو کرتے رہو عمران خان اس وقت سب کچھ گنوا کر خالی ہاتھ ہوچکا ہے دھرنا میں چند ہزار لوگ تھے اور وہ بھی ہنگامہ آرای میں ملوث تھے اور دوسرے دھرنے کی تاریخ دے کر اب پیچھے ہٹنا پڑ رہا ہے
 
Aaj kiya pee kar aay ho bubber shair?
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اگر آپ نے پولیس کی آگ لگانے والی وی ڈیو نہیں دیکھی تو وہ دیکھ لیں آپ دو ہزر بندوں کی بات کرتے بندے تو چھ بھی بہت ہیں نقصان کرنے کے لیے ۔ پاکستان کا نظام بوسیدہ ہے اور کچھ لوگ اس کو تبدیل ہونے نہیں دیتے علم کی کمی بھی ہے امریکہ کا قانون بہت اچھا ہے اور ہمارے مزہب سے بہت قریب ہے اس کا اردو ترجمہ کرلو کچھ ردوبدل کرنا ہو تو کرلو اور اسے لاگو کردو ویسے بھی پاکستان میں تاج برتانیہ کا قانون رائج ہے
یہ بات نہیں کہ تاج برطانیہ کا قانون اچھا نہیں ، اسی قانون کے تحت وہ کامیاب زندگیاں گزار رہے ہیں مگر یہ نظام انتہای پیچیدہ اور اسی فیصد اس کا انحصار روایات، ایمانداری اور ریاست کے ساتھ وفاداری پر ہے جو گوروں میں تو ننانوے فیصد ہے مگر ہم میں ایک فیصد لہزا ان کا نظام پاکستان میں فیل ہے آپ دنیا کی کسی بھی جیل میں چلے جاو ہمارے بھای دو نمبری میں سزا بھگت رہے ہونگے
یہاں کوی آسان سا نظام لانا ہے جو دو اور دو چار کی طرح واضح ہو مثلا جو بھی کرپشن کرے اسے ٹانگ دو، جو بھی فساد کرنے کوشش کرے اسے موت کی سزا دو اور ہر مسئلے کا حل پارلیمینٹ یا سپریم کورٹ ہو نہ کہ سڑک
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
دوہزار کے لئے فوج بلوانی پڑ گئی. پچاس ہزار ہوتے تو حادثاتی حکمران نیٹو کو مداخلت کی دعوت دے دیتے

حادثاتی حکمرانوں کے عزت بچانے کے لئے ایک ہی رستہ بچا ہے، انارکی پھیلاؤ پتلی گلی سے نکل جاؤ
پھر کیا ہوا ؟ نیٹو میں کیا برای ہے؟
آپکی جماعت نے افغان جہاد میں نیٹو ہی سے مال بنایا تھا۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پھر کیا ہوا ؟ نیٹو میں کیا برای ہے؟
آپکی جماعت نے افغان جہاد میں نیٹو ہی سے مال بنایا تھا۔
نیٹو کے لئے کوئی برائی نہیں، انہیں لانے کا مقصد پورا ہو جائے گے

آپ کی جماعت نے ماضی میں مال بنانے کا کون سا موقع ہاتھ سے جانے دیا جو اب جانے دے گی
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
یہ بات نہیں کہ تاج برطانیہ کا قانون اچھا نہیں ، اسی قانون کے تحت وہ کامیاب زندگیاں گزار رہے ہیں مگر یہ نظام انتہای پیچیدہ اور اسی فیصد اس کا انحصار روایات، ایمانداری اور ریاست کے ساتھ وفاداری پر ہے جو گوروں میں تو ننانوے فیصد ہے مگر ہم میں ایک فیصد لہزا ان کا نظام پاکستان میں فیل ہے آپ دنیا کی کسی بھی جیل میں چلے جاو ہمارے بھای دو نمبری میں سزا بھگت رہے ہونگے
یہاں کوی آسان سا نظام لانا ہے جو دو اور دو چار کی طرح واضح ہو مثلا جو بھی کرپشن کرے اسے ٹانگ دو، جو بھی فساد کرنے کوشش کرے اسے موت کی سزا دو اور ہر مسئلے کا حل پارلیمینٹ یا سپریم کورٹ ہو نہ کہ سڑک
سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ بھی کسی لکھے ہوئے قانون پر سزا دیگی تو میرے بھائی بات پھر وہیں چلی جاتی ہے کہ اچھا قانون لکھ کر سپریم کورٹ کے حوالے کرو اور پھر کورٹ اس پر فیصلہ کرے میں یہ بات سالوں سے کر رہا ہوں جب تک صاف ستھرا قانون لکھ کر سپریم کورٹ کے حوالے نہیں کروگے کچھ نہیں ہوتا اسی لیے میں کہتا ہوں امریکہ کا قانون اٹھاو اس کا اردو ترجمہ کرو کچھ تھوڑی بہت تبدیلی کرو اور پھر ترقی کرو خوشحالی پاکستان کا مقدر بنے گی میری تعلیم تجربہ کافی زیادہ ہے اور میں ہوا میں باتیں نہیں کرتا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
نیٹو کے لئے کوئی برائی نہیں، انہیں لانے کا مقصد پورا ہو جائے گے

آپ کی جماعت نے ماضی میں مال بنانے کا کون سا موقع ہاتھ سے جانے دیا جو اب جانے دے گی
ہم تو مان جائیں گے مگر آپ نہیں مانیں گے کیونکہ مذہبی جو ہوے پردہ حال میٰں رکھنا پڑتا ہے