سب آصف زرداری کے آگے بچے ہیں - اعتزاز احسن

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
آصف زرداری بہوت بڑا سیاستدان ہے جو بنی بنائی پارٹی انٹرنل سندھ تک لے گیا
اور جس نے ان حرام خوروں کو تنے تنہا بندر کی طرح نچا نچا کے حکومت بنا لی
اس کو سیاست نہیں اتی-
�??
 

Keep the trust

Minister (2k+ posts)
آصف زرداری بہوت بڑا سیاستدان ہے جو بنی بنائی پارٹی انٹرنل سندھ تک لے گیا
اور جس نے ان حرام خوروں کو تنے تنہا بندر کی طرح نچا نچا کے حکومت بنا لی
اس کو سیاست نہیں اتی-
�??
Ppp ek sobay mai saloon say hakumat karrahi hai aur shayad karti rahay g decades tak yeh kamiyabi hi hai zardari ki.