سب فوجی باجوے جیسے نہیں، اکثریت اس جیسے فوجیوں کی ہے

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ظاہر ہے حلالی ماں باپ کی حلالی اولاد بھی ہیں بلکہ ننانوے فیصد ہیں ایک فیصد باجوے کی نسل یا اوقات کے بھی ہونگے ا چھے برے ہر جگہ ہر سوسائیٹی میں ہوتے ہیں
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
287491964_1407132396365822_5752885677107834550_n.jpg
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ویڈیو میرے علاقے گجر خان کے نواحی قصبے مسہ کسوال کی ہے... جو کام راجہ رینٹل کے کرنے کے تھے، وو یہ کر رہا ہے...
جب ملک تباہ ہو رہا ہو تو ان جیسے “مخلصوں” کا دو ٹکے کا فائدہ نہیں اگر وہ چپ کر کے بیٹھے رہیں۔ ویسے بھی ان ساروں کے پر پُرزے دو ستارے لگنے کے بعد نکلتے ہیں
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
برگیڈئر صاحب اور ان جیسے فوجی اپنی پرسنل کپیسٹی میں مل کر اچھا کام کر رہے ہیں

باجوہ حرام پائی اپنی پرسنل کپیسٹی میں نہیں بلکہ اپنے آرمی چیف ہونے کی بنیاد پر کر رہا ہے اور افسوس کی بات ہے کہ فوج اپنے چیف کہ ساتھ کھڑی ہے
 

pinionated

Minister (2k+ posts)
Pakistan army has always been corrupted by western military training schools. It’s very common for them to send their own kids to west for education. How can u expect them to be truly loyal to Pakistan… family first, then everything else… that’s kind of the Punjabi way
 

MunchyMike

Minister (2k+ posts)
Pakistan Army and ISI has been hijacked by traitors, the patriotic soldiers need to rise up to save the country.

Pakistan needs a mutiny in the Army, all patriotic soldiers need to rise up to
save the country from Generals like Bajwa.