سحری سے لے کر شام 5 بج تک دکانیں کھولنے کی اجازت ہوگی- اسد عمر

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
why not 24 hours. Limiting the time creates more rush.
tajir 24 ghantay dukan khol kar bethen gaye. buhat lalach hai logon mein. memon sala subha 11 se raat 1 bajay tak dukhan khol kar gethta hai key garahak aye ga.

waisay, corona ab khoob bharey ga.
Meray khayal mein , subhar 8 sey sham 4 taak har qarobar ki ijazat honi chahiye, us key baad sab band
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
آچھا ھے پاکستانی عوام کو ٹائم سے سونے کی عادت پڑھ جائے گی اور سویرے اٹھ کر کام کاج کر لیا کریں گے جیسا کہ ساری دنیا میں ہوتا ھے اور انسان کی فطرت کے مطابق ھے جلدی سو جاوں اور جلدی آٹھ کر کام کاج پر جاؤ۔ یہ قانون مستقل طور پر بنایا جائے۔ بجلی کی بھی بچت ہوگی لوگوں کے گھروں کے اور دوکانداروں کے بجلی آور گیس کے بل بھی کم آئیں گے اور فالتو بجلی اور گیس کی بچت کر کے لوگوں کے لئے روزگار اور ملک میں زراعت کے مواقع بھی بڑھیں گے گیس اور فالتو بجلی کو انڈسٹری میں بھی بہتر طریقے سے استمعال کیا جاسکے گا۔ ملک میں خوشحالی آئے گی
بہت اچھا آئیڈیا ھے اس کو مستقل طور پر نافذ کیا جائے
 
Last edited:

akinternational

Minister (2k+ posts)
corona se hifazat ka kya intezam hai?????kya hukumat sop per amal karwa sakti hai...ya business ke lalach men aqwam ko marne ke liya chor diya jaiga...
............Wahid hal ISLAMI INQELAB, iman le ao, koshish karo, dua karo, sabr karo.......
 
kaka125

Voter (50+ posts)
آچھا ھے پاکستانی عوام کو ٹائم سے سونے کی عادت پڑھ جائے گی اور سویرے اٹھ کر کام کاج کر لیا کریں گے جیسا کہ ساری دنیا میں ہوتا ھے اور انسان کی فطرت کے مطابق ھے جلدی سو جاوں اور جلدی آٹھ کر کام کاج پر جاؤ۔ یہ قانون مستقل طور پر بنایا جائے۔ بجلی کی بھی بچت ہوگی لوگوں کے گھروں کے اور دوکانداروں کے بجلی آور گیس کے بل بھی کم آئیں گے اور فالتو بجلی اور گیس کی بچت کر کے لوگوں کے لئے روزگار اور ملک میں زراعت کے مواقع بھی بڑھیں گے گیس اور فالتو بجلی کو انڈسٹری میں بھی بہتر طریقے سے استمعال کیا جاسکے گا۔ ملک میں خوشحالی آئے گی
بہت اچھا آئیڈیا ھے اس کو مستقل طور پر نافذ کیا جائے
Like in Europe aam bazar shaam 6-7 bajey band ho jatay hen.?