سردیوں میں گیس کا سنگین بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے- عمر ایوب

asad.kiyani

Senator (1k+ posts)
818252_8644400_Ayub_akhbar.jpg


اسلام آباد(نمائندہ جنگ) حکومت نے ملک میں سنگین گیس بحران کی وارننگ جاری کردی - وفاقی وزیر تونائی عمر ایوب خان اورمعاون خصوصی پیٹرولیم ندیم بابر نے کہاکہ درآمدی آر ایل این جی کے علاوہ کوئی چارہ نہیں،سردیوں میں گیس کا سنگین بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے

اسلام آباد میں نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نےکہاکہ تمام صوبوں کے ساتھ آرٹیکل158پر اتفاق رائے پیداکرنے کی کوشش کی جائے گی

پنجاب کی طرح باقی تینوں صوبے بھی سنگین گیس بحران کی طرف بڑھ رہے ہیں آئندہ سردیوں سے پورے ملک میں گیس کی قلت ہوگی- درآمدی آر ایل این جی کے علاوہ کوئی چارہ نہیں - ندیم بابر نے کہا کہ گیس درآمد نہ کرنے پر ملک میں گیس بحران
سنگین ہوجائے گا

ڈیڑھ سال بعد سندھ میں,ڈھائی سال بعد خیبر پختونخوا اور چار سال بعد بلوچستان میں گیس کی قلت ہوجائے گی-
 

arafay

Chief Minister (5k+ posts)
what about pak iran gas pipeline? There is already a huge gas facility owned by PPL in SUI which is going to waste because SUI gas field has depleted. The entire country is already connected with SUI through a pipeline network. Why not simply extend the iran pipline till SUI and upgrade the plant to handle this new gas?
 

Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
look we just imported one of the cheapest LNG from Azerbaijan! which is 230% cheaper than qatari LNG! so why not make a pact with Azerbaijan for more LNG from them and negotiate with qatar again to reduce the price.
 

The Untouchable

MPA (400+ posts)
گیس بحران بہانہ ہے عوام سے ایل پی جی کے بدلے لوٹ مار کے ذریعے مال بٹورنا نشانہ ہے
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
Pichlay 12 saal se tu log sardiyon main aise gas istimal kar rahe thy jaise kabhi kammi hoi hi nahi hy.
 

Memon Fayaz

MPA (400+ posts)
Abi konsi 24hrs non stop service se gas mill rahi hai Jo sardyon m gas ka bohran ajaiga? Haram khor LNG mangwa kar croron dollars ka commission wasool karenge..