سرعام پھانسی کی تجویز پر فواد چودھری کی وفاقی وزراء پر تنقید

Citizen X

President (40k+ posts)
میرے بھائی میں نے کب اور کہاں کہا ہے کہ ہمیں دین حدیث سے لینا چاہئیے میں تو یہ کہہ رہا ہوں کہ قرآن اللہ کا کلام الٹیمیٹ کتاب ہے مگر نبی صلعم کی سنت اور آپ صلعم کے حالات اور قرآن کی کئی باتوں کی تشریح آپکو حدیث سے ہی ملے گی کونسی سورت کب اتری کن حالات میں اتری اس وقت کیا ہو رہا تھا یہ تو آپ کو حدیث ہی بتائے گی نبی صلعم نے ہجرت کی صحابہ رضوان کو کیا حالات درپیش تھے بہت سی دعائیں ہمیں حدیث سے ہی پہنچی ہیں آپ پورے زخیرہ حدیث کو اٹھا کر کھڑکی سے باہر نہیں پھینک سکتے اگر بخاری کی زیادہ تر احادیث غلط ہوں اور چند ایک ہی صیح ہوں تو پھر بھی آپ اس کتاب کو ڈینائی کرنے کا رسک نہیں لے سکتے میں تو ذاتی طور پہ کسی کو نہیں جانتا جو بخاری کو قرآن پہ ترجیح دیتا ہو آپ جانتے ہیں تو اور بات ہے یہ بات تو سب کو پتہ ہے کہ بہت سی حدیثیں ضعیف ہیں مگر بہت سی صیح بھی ہیں بہر حال میں نہ تو حدیث کا منکر ہوں اور نہ ہی حدیث کو قرآن پہ ترجیح دیتا ہوں اگر آپ لوگ اتنے عظیم کام کو نہیں مانتے تو آپ کی مر ضی
That's exactly what I am saying hadith is a historical record of the times and life of the Prophet and there is nothing with taking hadith as just that
we judge the Quran in light of Bhukari, rather than judging Bhukari in the light of the Quran.

And yes mentally everyone knows Quran is the ultimate and superior to any hadith but in practicality this rarely happens as I gave just one example of it

Just a small example is to keep Bhukari authentic we will even slander out beloved Prophet s.a.w that he married a girl of 6-9 years of age, even when this totally goes against the Quran and the seerah of our Prophet. But since its in Bhukari we must somehow justify it.

بہت سی حدیثیں ضعیف ہیں مگر بہت سی صیح بھی ہیں

Actually in the non urdu/hindi speaking Muslim world there has been a very valid debate going on for a very long time on this only our desi mullahs just keep very quiet. The debate is every single copy of Sahih Bhukari eventually can be traced back to only one man Muhammad Ibn Yusaf Al Farabri and he according to established hadith sciences is Mahjoul i.e unknown, unverifiable and unvouched for. So any hadith taken from someone labled mahjoul is declared dhaif, so technically according to hadith sciences themselves entire Sahih Bhukari is weak.

You will be surprised to know today we don't have a single copy of Sahih Bhukari by Imam Bhukari, everything we have today is from one of his so called students ( claim which also cannot be verified ) is from Farabri.
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
Agar aap Quran ko complete aur detailed nahi aamjhtay tu phir may recommend karoon ga kay aap Quran parhna shiru karain. Hadeeth 200 + saal kay baad likhi gai. Agar nabi chahtay tu hadeeth apni zindagi may he kitab key shakal may muslmanoo kay liyay choor jaatay.
Hadeeth agar kehti hay kay such bolo aur Quran may bhi yeh hay tu Quran ko hadeeth per precedence ho ga.
Quran may koi contradiction nahi jabkay ahadeeth may contradiction hain.
Kiya may sunnion key hadeeth maanu ya shia key?
Hadeeth may Islam nahi hay Islam siraf Quran may hay.
May nay aapko apnay saath kab shamil kiya hay? Meri thori bohat tehqeeq batati hay kay mislmanoo ka zaqaal he in hadeeth aur fiqha key kitaboon key waja say hua hay.
Allah key kitab ko choor kar ghair Allah key kitaboon may per gaay hain.
And by the way at one time i was a typical sunni muslim but i realized that the Islam is only in the book of Allah.
To me, Allah his book Al Quran and his final nabi Hazrat Mohammad pbuh is enough.
یہ سوال اس فورم پہ کئی بار اٹھایا جا چکا ہے میں بھی آپ سے پوچھ لیتا ہوں قرآن میں اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ اللہ اور اللہ کے فرشتے نبی صلعم پہ درود بھیجتے ہیں اور ایمان والو تم بھی نبی صلعم پہ درود بھیجو اب آپ سے سوال ہے کہ قرآن کی کس سورت میں درود ہے تاکہ میں وہاں سے پڑھ لوں لگے ہاتھوں وضو کا طریقہ بھی قر آن سے بتا دیں اور یہ بھی بتا دیں کہ سجدے میں کیا پڑھنا ہے اور رکوع میں کیا یہ قرآن کی کس آئیت میں ہے
 

Shareef

Minister (2k+ posts)
Only if this guy was the head of PTI, he is one of very few sane voices left in PTI
Death penalty can only work if you have a flawless judicial and prosecution system with effective policing and social functions of the the govts

in our country, so many innocents get convictions that how will we justify death penalty?

there is so much more the govt can do to improve law and order rather than the childish comments by PTI ministers like castration etc
Law and order can only be improved with punitive punishments. Who is against improving law and order and proper investigation?. The question is, if you don't punish heinous crimes severely their occurrences will keep increasing as is happening. If an odd innocent suffers due to wrong conviction, that does not mean you give khuli chutti to all for the crime. Try to stop the wrong conviction, not the punishment for the crime.This is a rubbish argument. The criminal should be hung upside down in Public, with Fawad Choudhry and his likes in attendance.
 

Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)
میرے بھائی میں نے کب اور کہاں کہا ہے کہ ہمیں دین حدیث سے لینا چاہئیے میں تو یہ کہہ رہا ہوں کہ قرآن اللہ کا کلام الٹیمیٹ کتاب ہے مگر نبی صلعم کی سنت اور آپ صلعم کے حالات اور قرآن کی کئی باتوں کی تشریح آپکو حدیث سے ہی ملے گی کونسی سورت کب اتری کن حالات میں اتری اس وقت کیا ہو رہا تھا یہ تو آپ کو حدیث ہی بتائے گی نبی صلعم نے ہجرت کی صحابہ رضوان کو کیا حالات درپیش تھے بہت سی دعائیں ہمیں حدیث سے ہی پہنچی ہیں آپ پورے زخیرہ حدیث کو اٹھا کر کھڑکی سے باہر نہیں پھینک سکتے اگر بخاری کی زیادہ تر احادیث غلط ہوں اور چند ایک ہی صیح ہوں تو پھر بھی آپ اس کتاب کو ڈینائی کرنے کا رسک نہیں لے سکتے میں تو ذاتی طور پہ کسی کو نہیں جانتا جو بخاری کو قرآن پہ ترجیح دیتا ہو آپ جانتے ہیں تو اور بات ہے یہ بات تو سب کو پتہ ہے کہ بہت سی حدیثیں ضعیف ہیں مگر بہت سی صیح بھی ہیں بہر حال میں نہ تو حدیث کا منکر ہوں اور نہ ہی حدیث کو قرآن پہ ترجیح دیتا ہوں اگر آپ لوگ اتنے عظیم کام کو نہیں مانتے تو آپ کی مر ضی
All hadiths are fabricated baseless lies attributed to Muhammad pbuh written by the enemies of prophet Muhammad pbuh burn all the hadiths written by the enemies human jins devils , they could currupt the Quran like they corrupted the Torah and bible they created hadiths instead to mislead us. The Quran is the only guidance.
 

thayab

Voter (50+ posts)
A new movement and cause for fitna has arisen in the western Muslim world. They deny the hadith and focus on the Qur'an only. They are revisionists and reformists like the Christians reformed their churches, they intend to do the same to Islam. It's funded by the enemies of Islam and has fake scholars pushing their agenda. They have joined this high profile website, to further propogate their falsehoods. Beware their arguements, they are all 'strawman' based. These are paid professionals don't trust them or expect them to be sincere. They have left the folds of ahl e sunnah as it's based on the belief in the quran and sunnah(minimum).
 

MADdoo

Minister (2k+ posts)
Atleast give them punishment as per current law but please give them punishment. such cases should not be allowed to take back by first party. Government should appoint lawyers ,because even if first party taking it back, there is possibility this person can do this to any one else. where is that fcuking judge who release him in 2013 case. is he fcuking insane. what kind of law is this. bulsheeeetnesss
 

back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
اوہ بھائی میرے اتھارٹی میں بھی نہیں ہوں اور میں یہ بھی مانتا ہوں کہ حدیث کی کتابوں میں کچھ احادیث صیح نہیں ہیں مگر یہ کہنا کہ پورے کا پورا ذخیرہ ہی فیک ہے یہ بہت زیادتی ہے جن صحابہ رضوان کے ذریعے احادیث ہم تک پہنچی ہیں ان میں سے بہت سے قران کے بھی حفاظ تھے جنہوں نے قرآن ہم تک پہنچانے میں کردار ادا کیا ہے تو یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ قرآن تو صیح ہے اور حدیث ساری غلط بہرحال میں قرآن اور حیث کو سمجھنے کی کوشش کرتا ہوں باقی رہی فرقے بندی تو اس میں حدیث کا کوئی قصور نہیں ہے یہ فرقے بازوں کی ہٹ دھرمی دنیا کا لالچ اور خواہش نفس ہے بہر حال میں تو حدیث کے ذخیرے کا قائل ہوں اور قران کا بھی آپ جو بھی رائے رکھتے ہیں وہ آپکا حق ہے اور میں آپکی رائے کی ریسپیکٹ کرتا ہوں
Hadees mutafiq
When two or more sources the content of hadees
The biggest objection of munkar e hadees is that when a person narrate another person and that other person narrate it to another there is bound to be a difference crept in due to human nature
Only solution is to take those hadees which are mutafiq alaih
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
یہ سوال اس فورم پہ کئی بار اٹھایا جا چکا ہے میں بھی آپ سے پوچھ لیتا ہوں قرآن میں اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ اللہ اور اللہ کے فرشتے نبی صلعم پہ درود بھیجتے ہیں اور ایمان والو تم بھی نبی صلعم پہ درود بھیجو اب آپ سے سوال ہے کہ قرآن کی کس سورت میں درود ہے تاکہ میں وہاں سے پڑھ لوں لگے ہاتھوں وضو کا طریقہ بھی قر آن سے بتا دیں اور یہ بھی بتا دیں کہ سجدے میں کیا پڑھنا ہے اور رکوع میں کیا یہ قرآن کی کس آئیت میں ہے
Basically asp Quran ko challenge kar rahay hai.
Quran may koi darood nahi hay. Farsi ka lafz hay.
Na Quran may wazu hay na namaz hay.
Aap bata dain Quran may namaz agar hay tu kaysay parhni hay?
 

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
2126641-1343289407.jpg


اسلام آباد : وفاقی وزیر فواد چودھری نے خواتین کی برحرمتی کرنے والوں کو سرعام پھانسی کی تجویز پر وفاقی وزراء کو تنقید کو نشانہ بنایا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے خواتین کی بے حرمتی کرنے والوں کو سرعام پھانسی دینے کی تجویز پر فیصل واوڈا سمیت دیگر وزرا کو تنقید کا نشانہ بنایا ۔

https://twitter.com/x/status/1305099402009165824
انہوں نے ٹویٹ میں لکھا زندہ جلا دیں، سرعام پھانسی دے دیں، جسمانی عضا کاٹ دیں عوام کی جانب سے ایسا ردعمل آنا تو سمجھ آتا ہے، لیکن ہمارے وزراء اور پڑھےلکھے طبقات کی جانب سے بغیر کسی ہچکچاہٹ کے ایسی باتیں کرنا ہمارے معاشرے کی متشدد سوچ کا عکاس ہے، جو تشدد کو ہر مسئلے کا حل سمجھتی ہے۔

واضح رہے کہ تھانہ گجرپورہ پولیس کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب خاتون اپنے بچوں کے ہمراہ لاہور سے گوجرانوالہ جارہی تھی۔ راستے میں پٹرول ختم ہوا تو خاتون نے گاڑی کھڑی کردی۔ اس دوران دو نامعلوم افراد آئے اور خاتون کو بچوں سمیت قریبی کھیتوں میں لے گئے۔

ملزمان نے بچوں کے سامنے خاتون کا زیادتی کا نشانہ بنایا اورنقدی لے کر فرار ہوگئے ۔ جس کے بعد عوام میں سرعام پھانسی کا مطالبہ زور پکڑ گیا۔

http://gnnhd.tv/urdu/index.php/Pakistan/16019-1599937200
You need cure...its justice...they should be stoned to death...why crime declined in Afghanistan in Taliban regime??..thru strict implementation of law...no mercy to such criminals...get yourself a psychological treatment... its Allah's order...QASSAAS mein Zindagi hai...thats it.
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
Basically asp Quran ko challenge kar rahay hai.
Quran may koi darood nahi hay. Farsi ka lafz hay.
Na Quran may wazu hay na namaz hay.
Aap bata dain Quran may namaz agar hay tu kaysay parhni hay?
تو آپ کیا فرما رہے ہیں کہ قرآن میں نماز نہیں ہے میں یہی بات آپ سے پو چھنے والا تھا کہ اب اذان کا کیا کرنا ہے اور نماز کیسے پڑھیں مگر آپ نے تو الٹا مجھ سے پوچھ لیا میں تو حدیث کا قائل ہوں اب صلو علیہ وسلم تسیما کا ترجمہ میں نے درود کیا ہے جو کہ رائج الوقت ہے چلیں آپ صلو علیہ وسلم تسلیما کا طریقہ قرآن سے بتائیں اور ہاں اللہ مجھے معاف کرے میری کیا حیثیت اور کیا مجال کہ میں قرآن کو چیلنج کروں میں تو صرف آپ جیسے صاحب علم سے یہ سمجھنے کی کو شش کر رہا ہوں کہ اب نماز کیسے ادا کروں اور اگر آپ کا حکم ہو تو اپنے موبائل سے اذان کی ایپ بھی ڈیلیٹ کر دوں آپ پلیز یہ باتیں قرآن سے نکال کر مجھے سمجھائیں تاکہ میں اپنی عبادت تو جاری رکھ سکوں اور ہاں کیا اب نمازیں بے وضو پڑھوں ذرا یہ بھی وضاحت سے بیان کر دیں تا کہ بہتوں کا بھلا ہو
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
Hadees mutafiq
When two or more sources the content of hadees
The biggest objection of munkar e hadees is that when a person narrate another person and that other person narrate it to another there is bound to be a difference crept in due to human nature
Only solution is to take those hadees which are mutafiq alaih
یہ اصحاب تو کسی بھی حدیث کو سرے سے ہی نہیں مانتے
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
All hadiths are fabricated baseless lies attributed to Muhammad pbuh written by the enemies of prophet Muhammad pbuh burn all the hadiths written by the enemies human jins devils , they could currupt the Quran like they corrupted the Torah and bible they created hadiths instead to mislead us. The Quran is the only guidance.
تو آپکا مطلب یہ ہے کہ جو پندرہ سے سال سے اذان دے کر مسلمانوں کو اللہ کی طرف بلایا جاتا ہے وہ غلط ہے اور جو ہم اللہ کے حکم کو مانتے ہوئے نبی صلعم پر درود و سلام بھجتے ہیں وہ بھی غلط ہے جس طریقے سے ہم وضو کرتے ہیں اور نماز پڑھتے ہیں سب غلط ہے سبحان اللہ - چلیں میں تو آپکے علم لا متناہی سے استفادہ کر کے اپنی اصلاح کی کو شش کرتا ہوں براہ کرم اپنی انتہائی مہربانی فرما کر مجھے قرآن سے نماز وضو اور دورود و سلام کا طریقہ بتائیں تاکہ میں اپنی آخرت سنوار سکوں اللہ آپ کو اس کا اجر دے گا
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
تو آپ کیا فرما رہے ہیں کہ قرآن میں نماز نہیں ہے میں یہی بات آپ سے پو چھنے والا تھا کہ اب اذان کا کیا کرنا ہے اور نماز کیسے پڑھیں مگر آپ نے تو الٹا مجھ سے پوچھ لیا میں تو حدیث کا قائل ہوں اب صلو علیہ وسلم تسیما کا ترجمہ میں نے درود کیا ہے جو کہ رائج الوقت ہے چلیں آپ صلو علیہ وسلم تسلیما کا طریقہ قرآن سے بتائیں اور ہاں اللہ مجھے معاف کرے میری کیا حیثیت اور کیا مجال کہ میں قرآن کو چیلنج کروں میں تو صرف آپ جیسے صاحب علم سے یہ سمجھنے کی کو شش کر رہا ہوں کہ اب نماز کیسے ادا کروں اور اگر آپ کا حکم ہو تو اپنے موبائل سے اذان کی ایپ بھی ڈیلیٹ کر دوں آپ پلیز یہ باتیں قرآن سے نکال کر مجھے سمجھائیں تاکہ میں اپنی عبادت تو جاری رکھ سکوں اور ہاں کیا اب نمازیں بے وضو پڑھوں ذرا یہ بھی وضاحت سے بیان کر دیں تا کہ بہتوں کا بھلا ہو
Aapko shayad meri baat samjh nahi aai.
Jab Quran may namaz hay nahi tu may aapko kaysay bataon? Agar kahin aapko namaz ka tareeqa Quran say pata ho tu bataiyay kay kitni rakat, kiya parhna hay, kitni namaz hain waghera ka tareeqa samjh dain tu may bhi doobara say namaz shuru kar ta hoon.
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
تو آپکا مطلب یہ ہے کہ جو پندرہ سے سال سے اذان دے کر مسلمانوں کو اللہ کی طرف بلایا جاتا ہے وہ غلط ہے اور جو ہم اللہ کے حکم کو مانتے ہوئے نبی صلعم پر درود و سلام بھجتے ہیں وہ بھی غلط ہے جس طریقے سے ہم وضو کرتے ہیں اور نماز پڑھتے ہیں سب غلط ہے سبحان اللہ - چلیں میں تو آپکے علم لا متناہی سے استفادہ کر کے اپنی اصلاح کی کو شش کرتا ہوں براہ کرم اپنی انتہائی مہربانی فرما کر مجھے قرآن سے نماز وضو اور دورود و سلام کا طریقہ بتائیں تاکہ میں اپنی آخرت سنوار سکوں اللہ آپ کو اس کا اجر دے گا
Mujhay darood ka lafz bhi Quran may nahi milta. Baray mehrbani meri tasih farmaay
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
Aapko shayad meri baat samjh nahi aai.
Jab Quran may namaz hay nahi tu may aapko kaysay bataon? Agar kahin aapko namaz ka tareeqa Quran say pata ho tu bataiyay kay kitni rakat, kiya parhna hay, kitni namaz hain waghera ka tareeqa samjh dain tu may bhi doobara say namaz shuru kar ta hoon.
اللہ آپ پہ اورمجھ پہ رحم کرے اور ہمیں ہدائت دے تو آپ نماز بھی چھوڑ چکے ہیں مگر میرے بھائی ہمارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم تو نماز با قاعدگی سے پانچ وقت پڑھتے تھے بلکہ تہجد بھی پڑھتے تھے اسی مقصد کے لئے تو مسجد نبوی بنائی گئی تھی میں یہی تو آپکو سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں کہ یہ باتیں ہمیں حضور اکرم صلعم کی سنت سے آپکے حالات زندگی سے اور آپ صلعم کی سیرت سے پتہ چلی ہیں کیونکہ آپ صلعم کی حیات طیبہ قرآن کی تفسیر ہے اور محد ثین کا امت پہ بہت بڑا احسان ہے کہ انہوں نے علم الرجال کی نے ڈالی اور حتی الممکن کوشش سے حدیثیں جمع کیں مگر امتداد زمانہ سے بہت سی جعلی روایات بھی شامل ہو گئیں مگر اسکا یہ مطلب تو نہیں ہے کہ ہم سارے ذخیرے کو ہی ریجکٹ کر دیں
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
Mujhay darood ka lafz bhi Quran may nahi milta. Baray mehrbani meri tasih farmaay
چونکہ ہم اردو زبان بولنے والے ہیں عربوں کے نزدیک عجمی یعنی گونگے تو ہم میں سے بہت سے لوگ قران تر جمعے کے ساتھ ہی پڑھتے ہیں آپ صلعم پہ سلام بھیجنے کا تر جمعہ درود کر دیا گیا ہے جیسے صلواہ کا تر جمعہ نماز ہے ا سی طرح قیام الیل کو ہم تہجد کہتے ہیں صوم کو ہم روزہ کہتے ہیں مگر مطلب وہی ہے
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
چونکہ ہم اردو زبان بولنے والے ہیں عربوں کے نزدیک عجمی یعنی گونگے تو ہم میں سے بہت سے لوگ قران تر جمعے کے ساتھ ہی پڑھتے ہیں آپ صلعم پہ سلام بھیجنے کا تر جمعہ درود کر دیا گیا ہے جیسے صلواہ کا تر جمعہ نماز ہے ا سی طرح قیام الیل کو ہم تہجد کہتے ہیں صوم کو ہم روزہ کہتے ہیں مگر مطلب وہی ہے
Yeh sub tarjamay farsi zabaan kay hain.