سرعام پھانسی کی تجویز پر فواد چودھری کی وفاقی وزراء پر تنقید

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
اللہ آپ پہ اورمجھ پہ رحم کرے اور ہمیں ہدائت دے تو آپ نماز بھی چھوڑ چکے ہیں مگر میرے بھائی ہمارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم تو نماز با قاعدگی سے پانچ وقت پڑھتے تھے بلکہ تہجد بھی پڑھتے تھے اسی مقصد کے لئے تو مسجد نبوی بنائی گئی تھی میں یہی تو آپکو سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں کہ یہ باتیں ہمیں حضور اکرم صلعم کی سنت سے آپکے حالات زندگی سے اور آپ صلعم کی سیرت سے پتہ چلی ہیں کیونکہ آپ صلعم کی حیات طیبہ قرآن کی تفسیر ہے اور محد ثین کا امت پہ بہت بڑا احسان ہے کہ انہوں نے علم الرجال کی نے ڈالی اور حتی الممکن کوشش سے حدیثیں جمع کیں مگر امتداد زمانہ سے بہت سی جعلی روایات بھی شامل ہو گئیں مگر اسکا یہ مطلب تو نہیں ہے کہ ہم سارے ذخیرے کو ہی ریجکٹ کر دیں
Mujhay pata hay aap Quran say tu namaz sabat nahi kar sakay. Chalain koi aik hadeeth bata dain jis may puri namaz ka tareeqa ho. Kitni rakat hain har namaz may kiya aur kab parhna hay. Paanch waqt kay timing kahan hain? Kiya aap namaz may Quran parhtay hain?
Again hadeeth achi bhi hongi laykin Quran kay aagay haysiat nahi. Quran Allah key hadeeth hay aur bukhari waghera insaano ķey hadeeth hay jis may bohat see hadeeth nabi kareem key toheen key gai hay.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh sub tarjamay farsi zabaan kay hain.
ایک عرصہ تک بر صغیر کے مسلمانوں کی زبان فارسی رہی ہے ہماری زبان اردو ہے اس میں بھی بہت سے الفاظ فارسی کے ہیں پنجابی میں بھی صلواہ کو نماز ہی کہتے ہیں پشتو میں مُوذ کہتے ہیں مگر درود کو درود ہی کہتے ہیں مجھے سندھی اور بلوچی کا نہیں پتہ کہ ان زبانوں کیا الفاظ مروج ہیں گمان ہے کہ یہی الفاظ ہونگے
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
ایک عرصہ تک بر صغیر کے مسلمانوں کی زبان فارسی رہی ہے ہماری زبان اردو ہے اس میں بھی بہت سے الفاظ فارسی کے ہیں پنجابی میں بھی صلواہ کو نماز ہی کہتے ہیں پشتو میں مُوذ کہتے ہیں مگر درود کو درود ہی کہتے ہیں مجھے سندھی اور بلوچی کا نہیں پتہ کہ ان زبانوں کیا الفاظ مروج ہیں گمان ہے کہ یہی الفاظ ہونگے
Salawat ka tarjama darood hargis nahi hay.
Himaray mufassarin nay kahin iska matlab namaz tu kahin darood bana diya hay.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
Mujhay pata hay aap Quran say tu namaz sabat nahi kar sakay. Chalain koi aik hadeeth bata dain jis may puri namaz ka tareeqa ho. Kitni rakat hain har namaz may kiya aur kab parhna hay. Paanch waqt kay timing kahan hain? Kiya aap namaz may Quran parhtay hain?
میں تو شروع سے حدیث کو ماننے کی بات کر رہا ہوں اور نماز حدیث کی کتابوں کے مطابق پڑھتا ہوں یہ تو میرا سوال تھا کہ آپ قرآن سے نماز وضو وغیرہ کا طریقہثابت کریں اب آپ الٹا مجھے کہہ رہے ہیں کہ میں قرآن سے ثابت نہیں کر سکا قرآن مں تو اللہ نے فرما دیا ہے کہ واقیمو الصلوات طریقہ حدیث کی کتابوں میں ہے نماز میں قرآن کے علاوہ اور کیا پڑھ سکتا ہوں قرآن ہی پڑھتا ہوں
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
Salawat ka tarjama darood hargis nahi hay.
Himaray mufassarin nay kahin iska matlab namaz tu kahin darood bana diya hay.
صلوات کا ترجمع نماز ہے بھائی درود الھم صلی علی محمد وعلی الہ محمد آخر تک کو کہتے ہیں
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
صلوات کا ترجمع نماز ہے بھائی درود الھم صلی علی محمد وعلی الہ محمد آخر تک کو کہتے ہیں
Salawat ka tarjama namaz nahi hay.
I don't want to argue any more since I have been through it with other members and no one could answer the single question i asked.
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
میں تو شروع سے حدیث کو ماننے کی بات کر رہا ہوں اور نماز حدیث کی کتابوں کے مطابق پڑھتا ہوں یہ تو میرا سوال تھا کہ آپ قرآن سے نماز وضو وغیرہ کا طریقہثابت کریں اب آپ الٹا مجھے کہہ رہے ہیں کہ میں قرآن سے ثابت نہیں کر سکا قرآن مں تو اللہ نے فرما دیا ہے کہ واقیمو الصلوات طریقہ حدیث کی کتابوں میں ہے نماز میں قرآن کے علاوہ اور کیا پڑھ سکتا ہوں قرآن ہی پڑھتا ہوں
Hadeeth say he sabat kar dsin
Aik complete hadeeth bata dain
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
Salawat ka tarjama namaz nahi hay.
I don't want to argue any more since I have been through it with other members and no one could answer the single question i asked.
کوئی بھی سنگل سوال کا جواب نہیں دے سکا کیونکہ آپ کو اپنے سوالات کے جواب ہی معلوم نہیں ہیں آپ لوگوں کے سوال واپس ان سے کر کے ان سے توقع کرتے ہیں کہ وہ آپکو جواب دیں جیسے کہ آپ نے میرے ساتھ کیا میرے قرآن سے ثابت کرنے کی بات پہ جواب دینے کی بجائے میرا ہی سوال پنا سوال بنا کے میری طرف واپس پھینک دیا بہر حال قرآن کو بغیر حدیث کے سمجھنا شائد ممکن نہ ہو . ویسے میں بھی اس لاحاصل بحث سے تھک چکا ہوں باقی باتیں پھر کبھی ہونگی اللہ حافظ
 
Yahin tu musalman maar khaatay hain.
O bhai jab may namaz ko manta nahi aur Quran may nahi tu may kiya sabat karoon? Bari ajeeb bast key hay.
May nay tu aap say Quran ko chor kar hadeeth say sabat karnay key baat key hay aur aap baat ghuma raha hain.
Mujhay pata hay jawab nahi hay behrall Quran ko Quran say he samjha jata hay fake hadeeth say nahi.
Kiya hadeeth puray Quran ka yarjma karti hain? Nahi.
Mujhay pata tha kay loogo kay paas jawab nahi hota phir bhi behas kartay hain.
Allah hidayat daay aur musalman ko soochnay samjhnay key salahiyat daay na kay lakir kay faqeer hoon.
 
کیا جواب دوں آپکو بھی پتہ ہے کہ حدیثیں مختلف صحابہ رضوان سے روائت ہوئی ہیں لہذا مختلف نمازوں کا بیان مختلف حدیثوں میں ہے جس نے رسول اللہ صلعم سے سنا ویسا بیان کر دیا اب میں کیا کروں اپنی طرف سے تو حدیث بنا نہیں سکتا جو ہے بس ہے قرآن میں اللہ کا فرمان ہے کہ واقیمو الصلوات مگر جب آپ نماز کو ہی نہیں مانتے ہی نہیں تو پھر کاہے کی بحث آپ اپنے دین پہ قائم رہیں اور ہم اپنے دین پہ جیسا قرآن میں ہے باقی میں نے کوئی بات نہیں گھمائی میں شروع سے آخر تک حدیث اور قرآن کا دفاع کر رہا ہوں اور اپنے موءقف سے بالکل بھی نہیں ہٹا میں یہی بات کرتا ہوں کہ قرآن اللہ نے بھیجا اور اللہ کے نبی صلعم نے اسکی تشریح کی اور میرا ایمان ہے کہ
بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر