سرعام پھانسی کی تجویز پر فواد چودھری کی وفاقی وزراء پر تنقید

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
2126641-1343289407.jpg


اسلام آباد : وفاقی وزیر فواد چودھری نے خواتین کی برحرمتی کرنے والوں کو سرعام پھانسی کی تجویز پر وفاقی وزراء کو تنقید کو نشانہ بنایا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے خواتین کی بے حرمتی کرنے والوں کو سرعام پھانسی دینے کی تجویز پر فیصل واوڈا سمیت دیگر وزرا کو تنقید کا نشانہ بنایا ۔

https://twitter.com/x/status/1305099402009165824
انہوں نے ٹویٹ میں لکھا زندہ جلا دیں، سرعام پھانسی دے دیں، جسمانی عضا کاٹ دیں عوام کی جانب سے ایسا ردعمل آنا تو سمجھ آتا ہے، لیکن ہمارے وزراء اور پڑھےلکھے طبقات کی جانب سے بغیر کسی ہچکچاہٹ کے ایسی باتیں کرنا ہمارے معاشرے کی متشدد سوچ کا عکاس ہے، جو تشدد کو ہر مسئلے کا حل سمجھتی ہے۔

واضح رہے کہ تھانہ گجرپورہ پولیس کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب خاتون اپنے بچوں کے ہمراہ لاہور سے گوجرانوالہ جارہی تھی۔ راستے میں پٹرول ختم ہوا تو خاتون نے گاڑی کھڑی کردی۔ اس دوران دو نامعلوم افراد آئے اور خاتون کو بچوں سمیت قریبی کھیتوں میں لے گئے۔

ملزمان نے بچوں کے سامنے خاتون کا زیادتی کا نشانہ بنایا اورنقدی لے کر فرار ہوگئے ۔ جس کے بعد عوام میں سرعام پھانسی کا مطالبہ زور پکڑ گیا۔

http://gnnhd.tv/urdu/index.php/Pakistan/16019-1599937200
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بھڑوا عمران کی ٹیم کا سب سے بڑا دشمن ہے
جتنا نقصان یہ بھڑوا عمران اور ملک کو پہنچا رہا
ہے اتنا پوری اپوزیشن بھی نہیں کر سکی
خدا نخواستہ یہ آگ اس کے گھر میں لگی ہوتی تو
کیا پھر بھی یہ دلال یہی کچھ کہتا
 

ranaji

President (40k+ posts)
کون سی کتی نسل کا فراڈیا ہے جب بھی کسی مجرم کو سزا کی بات ہوتی ہے اس اس کنجر کو اپنی حرامٗ کاریاں کا ڈر اور اپنا آر گن کٹنے کا خدشہ پیدا ہو جاتا ہے اسی واسطے یہ بھونکا ایسی باتیں بھونکنا شروع کر دیتا ہے یہ اندر سے پی ٹی آئی اور مجرموں کی سزا کے خلاف ہے بھونک کر اپنی موجودگی شو کرتا ہے اور کوئی۔ بھونکنے کا موقعہ ہاتھ سے نہیں جانے دیتا
 

back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
Khan and team have been nervous as first they cannot identify who is the right person for the right job as in Pakistan it is not your qualifications and your personality that matters for the job but how and whose favour you reached that position that matters
So basically Imran Khan needs basic back ground knowledge about that person profile
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
یہ بات اسلام کے عین مطابق ہے اسلام میں زانی کو رجم کرنے کی سزا ہے اور ظاہر ہے کہ رجم سر عام ہی کیا جاتا ہے اس میں تشد د کہاں سے آگیا
Sorry, Islam may nahi hadeeth may hay jiski koi haysiat nahi.
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Never liked this gaynda from day one when he joined the pti. This moron has always criticised the cabinet members which is against the party policy.
I had a big argument with this fat bastard about drone attacks as he was supporting it.
He is a mole in pti. I hope, IK wilk not give him the ticket in the next general elections.
 

Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
Why these idiots have a soft corner for Rapists ?

2126641-1343289407.jpg


اسلام آباد : وفاقی وزیر فواد چودھری نے خواتین کی برحرمتی کرنے والوں کو سرعام پھانسی کی تجویز پر وفاقی وزراء کو تنقید کو نشانہ بنایا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے خواتین کی بے حرمتی کرنے والوں کو سرعام پھانسی دینے کی تجویز پر فیصل واوڈا سمیت دیگر وزرا کو تنقید کا نشانہ بنایا ۔

https://twitter.com/x/status/1305099402009165824
انہوں نے ٹویٹ میں لکھا زندہ جلا دیں، سرعام پھانسی دے دیں، جسمانی عضا کاٹ دیں عوام کی جانب سے ایسا ردعمل آنا تو سمجھ آتا ہے، لیکن ہمارے وزراء اور پڑھےلکھے طبقات کی جانب سے بغیر کسی ہچکچاہٹ کے ایسی باتیں کرنا ہمارے معاشرے کی متشدد سوچ کا عکاس ہے، جو تشدد کو ہر مسئلے کا حل سمجھتی ہے۔

واضح رہے کہ تھانہ گجرپورہ پولیس کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب خاتون اپنے بچوں کے ہمراہ لاہور سے گوجرانوالہ جارہی تھی۔ راستے میں پٹرول ختم ہوا تو خاتون نے گاڑی کھڑی کردی۔ اس دوران دو نامعلوم افراد آئے اور خاتون کو بچوں سمیت قریبی کھیتوں میں لے گئے۔

ملزمان نے بچوں کے سامنے خاتون کا زیادتی کا نشانہ بنایا اورنقدی لے کر فرار ہوگئے ۔ جس کے بعد عوام میں سرعام پھانسی کا مطالبہ زور پکڑ گیا۔

http://gnnhd.tv/urdu/index.php/Pakistan/16019-1599937200
 

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
Only if this guy was the head of PTI, he is one of very few sane voices left in PTI
Death penalty can only work if you have a flawless judicial and prosecution system with effective policing and social functions of the the govts

in our country, so many innocents get convictions that how will we justify death penalty?

there is so much more the govt can do to improve law and order rather than the childish comments by PTI ministers like castration etc