سرل المیڈا کے ڈاکٹر قدیر خان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین سیخ پا

cy11221.jpg


ڈان لیکس کے موجد صحافی سرل المیڈا نے کچھ روز انتقال کرجانیوالے والے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے متعلق ایک متنازعہ بیان دیا ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین پھٹ پڑے ہیں۔

ڈاکٹر عبدالقدیر خان جو گزشتہ ر وز انتقال کرگئے تھے، انکے انتقال پر سوشل میڈیا صارفین اور سیاستدان جہاں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کررہے ہیں، وہیں سرل المیڈا نے ڈاکٹر صاحب کے خلاف ہرزہ سرائی شروع کردی۔

سرل المیڈا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان براہ راست کرپشن میں ملوث تھے، انہوں نے مبینہ طور پر نیوکلیئر ٹیکنالوجی تیسری دنیا کے ممالک کو بلیک مارکیٹ میں فروخت کیا ہے، یہ ایک ایسی سکیم ہے جس کے ذریعے پاکستان کے نیوکلیئر پروگرام کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1447080248361766916
سرل المیڈا کے اس متنازعہ بیان پر سوشل میڈیا صارفین شدید غصے میں دکھائی دیتے ہیں، صارفین کا کہنا ہے محسن پاکستان کے انتقال کے بعد ایسے پراپیگنڈے سے ملک و قوم کا سر جھکانے کے مترادف ہے۔

مطیع اللہ جان نے کہا ہے کہ ایسےا نکشافات صرف کسی بہت ہی باوثوق اور گہری تحقیقات کے بعد ہی کیے جاسکتے ہیں، کیا آپ کے بیان کے پیچھے ایسی کوئی تحقیق ہے؟ ہوسکتا ہے کسی نے ڈاکٹر عبدالقدیر کو بدنام کرنے کی سازش رچائی ہو۔

https://twitter.com/x/status/1447211635660267526
صائمہ ارشد نے کہا ہےکہ نواز شریف کے ٹکڑوں پر پلنے والے صحافی ایسی باتوں کے علاوہ کچھ نہیں کرسکتے۔

https://twitter.com/x/status/1447150594469339145
صارفین نے شدید الفاظ میں سرل المیڈا کے بیان کی مذمت کی اور انہیں تنقید کا نشانہ بنایا اور انہیں ڈان لیکس کے بعد ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے متعلق ایسے بیان پر خوب آڑے ہاتھوں لیا۔

https://twitter.com/x/status/1447105352378507268 https://twitter.com/x/status/1447101983240884226
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
سرل المیڈا جیسے وڈے دَلے کے لفافی،،اور گاؤ مُوتر سرکار کے وظیفہ خور پٹواری حرامزادے
گاؤ ماتا کے دستوں والے گوبر کو سر پر لگا کر،،،،،اُسے مہندی کہتے ہیں
 
Last edited:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
کسی سور اور آوارہ کتی کے ملاپ سے پیدا ہونے والے گندے وجود میں بھی کم بہت ہی تھوڑی بالکل ذرہ سی شرم ہوگی مگر اس میں وہ بھی نہیں ہے اگر ہوتی تو ڈاکٹر صاحب کے بارے میں ایسی بکواس نہ کرتا وہ بھی انکے جنت میں جانے کے بعد
 

feeqa

Senator (1k+ posts)
Dr AQ Khan in his last days don't even have money for Qurbani. Where all that money went. Reality is Dr AQ was patriot & true Muslim who believes in one ummah but he was deceived by the establishment of Pakistan
 

Ahmad2015

Senator (1k+ posts)
what a filthy scumbag this guy is turning out to be
whole nation is filthy, what did you do for AQ Khan when he was alive. In his last interview AD Khan said "His only regret is that that he served this pakistani nation", did you forget
 

siasimerchant

MPA (400+ posts)
whole nation is filthy, what did you do for AQ Khan when he was alive. In his last interview AD Khan said "His only regret is that that he served this pakistani nation", did you forget
yeah after serving pakistan, he tried to serve the world and caught redhanded
 

ranaji

President (40k+ posts)
دراصل ایک چوڑے نے تو گند ہی بکنا ہے اور بھونکنا بھی گند ہی کی صور ت میں ہے
 

Kamboz

Senator (1k+ posts)
yeah after serving pakistan, he tried to serve the world and caught redhanded
Do you think he could do it all alone... such sensitive info can only be passed via Govt policy.. if AQ Khan was involved, it was part of what the establishment wanted to do. In his capacity he alone cannot travel around freely and be selling technolocy like that. It is all baseless.
 

siasimerchant

MPA (400+ posts)
Do you think he could do it all alone... such sensitive info can only be passed via Govt policy.. if AQ Khan was involved, it was part of what the establishment wanted to do. In his capacity he alone cannot travel around freely and be selling technolocy like that. It is all baseless.

not possible but why did he join them and defame his name? he was not a kid