سرگودھا،مریم نواز کے جلسے کیلئے انتظامیہ کی پھرتیاں،گراؤنڈ کو اجاڑ دیا

1maryamsagifdhagroundmismar.jpg

مسلم لیگ ن 19 مئی کو سرگودھا میں جلسہ کرنے جا رہی ہے جس کو کامیاب بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ ایڑھی چوٹی کو زور لگا رہی ہے۔

ضلعی انتظامیہ نے فٹبال گراؤنڈ میں شائقین کے بیٹھنے کیلئے لاکھوں روپے سے حال ہی میں بنے پویلین کو مسمار کر دیا تاکہ مسلم لیگ ن کے جلسے یا کارکنوں کو کسی قسم کی رکاوٹ کا سامنا نہ ہو۔

گراؤنڈ میں کی جانے والی توڑ پھوڑ کی تصاویر سامنے آگئیں جس پر سابق وزیر مملکت فرخ حبیب نے سوال اٹھایا ہے کہ آخر کون ہے یہ مریم نواز؟ جس کیلئے سرکاری جگہوں کو مسمار کیا جا رہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1526886873410457601
ان کا مزید کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن جہاں بھی گئی وہاں تباہی کے اثرات آنا شروع ہو گئے۔

صحافی اسد کھرل نے کہا کہ کمپنی باغ میں موجودعوام کے بیٹھنے کے لیے لاکھوں روپے مالیت سے بنائے گئے پویلین کو توڑا جا رہا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان لوگوں نے آج تک ملک کا بیڑہ غرق ہی کیا ہے بنایا کچھ نہیں اور جو بنا ہوا ہے اسے بھی تباہ کر رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1526882716070944768
ایک اور صارف نے لکھا کہ مریم نواز اور حمزہ شہباز کے جلسے کے لیے سرگودھا کے واحد ہاکی گراؤنڈ کے پویلین کو کرین کی مدد سے توڑ دیا گیا، کروڑوں کی لاگت سے بنےہوئے گراؤنڈ کی تباہی کس کے کہنے پر ہوئی اور عوام کے ٹیکس کے پیسے کو حرام کا پیسہ سمجھ کر کیوں خرچ کیا جا رہا ہے ؟

https://twitter.com/x/status/1526851987714805760
https://twitter.com/x/status/1526859728667783174
راحیل خان نامی صارف نے سوال کیا کہ کیا انصاف ادارے یہاں ایکشن لیں گے؟ جواب دو میر جعفرو اس ظلم کا تم نے انہیں مسلط کیا۔

https://twitter.com/x/status/1526839836879253504
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
This was expected.The criminal mafia was brought back America.The judiciary and establishment aided and abetted this mafia.Pakistan’s future is bleak.
 

IMIKasbati

Minister (2k+ posts)
So first they destroyed to please Nani420.

Then they will build it at 10 times more than the actual cost to make their kickbacks.

They will also show this is one of their projects with huge photos of Kukri and Chhoti Tind.

Laanat on them!!!
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
کیا یہ زمین اس گشتی کے بھگوڑے باپ کی ہے۔ ایک تو یہ سزا یافتہ ہے، اوپر سے بدمعاشی کرتی ہے، کیا میرے ملک کی عدلیہ ان کنجروں کے آگے بلکل ٹھس ہے۔ ہے کوئ ماں کا لعل جج جو اس کو اور اس کے چور ٹبر کو نتھ ڈالے۔
ENOUGH IS ENOUGH
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
kionke jalsay ke bad noon leage ke qabza goup ne yahan shadi haal banwana hai... wio kharcha bchaya ja raha hai
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Aisa agar kisi non Muslim mulk Europe mein hota tu Shareef khandan ki current hi nahi.anay walay 7 nasalain paida hotay hi jail m band kar di jati..Lekan ye Islamic mulk ha.kiyo ke yahan ki ikhalqiat zero hain..
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Bajwa Bharwa Nadeem khusra Shamshad Kaliya CJs Bund ayal Athar Min Soor aur kutoray judges MUST GO​

 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
گشتی فراری کے حرامی باؤجی جی نطفہ حرام چور فراڈئے لعنتی خنزیر ُمنئ لانڈر امرتسری کنجر دلے ہاراں والے کی اولاد کنجر نواز شریف کی ماں کے جہیز میں آیا تھا یہ پاکستان جو ہر گشتی کا بچہ اپنی اس گشتی فراری حرام کی ماری کے لئے توڑ پھوڑ کرا رہا ہے در لعنت گشتی زاد نوازشریف بٹ حرام دی سٹ کیا یہ کنجروں کا ٹبر شہنشاہ ہے اس ملک کا در لعنت گشتی زاد چور فراڈئے