سری لنکن شہری کا قتل شرمناک ہے: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مذمت

sialkot-ini.jpg


سری لنکن شہری کا قتل شرمناک ہے،آرمی چیف کی مذمت

سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں سری لنکن شہری کے بیہمانہ تشدد اور قتل کیخلاف ملک بھر سے مذمتوں کا سلسلہ جاری ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی شدید الفاظ میں مذمت کردی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کا سری لنکن شہری کو قتل کرنا شرمناک ‏ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ‏مشتعل ہجوم کا سری لنکن شہری انتھاکمارا کا قتل قابل مذمت ہے،ایسے ماورائے عدالت اقدام ناقابل قبول ہے مرتکب افراد کو کیفرکردار تک پہنچانے ‏کیلئے سول انتظامیہ کو مدد فراہم کی جائے۔


اس سے قبل وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھی سیالکوٹ واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے، وزیراعظم کا کہنا تھا کہ واقعے سے متعلق تحقیقات کی خود نگرانی کررہا ہوں، کوئی غلطی نہیں ہوگی، ذمہ داروں کو قانون ‏کے مطابق سزا ہوگی،واقعے سے متعلق گرفتاریاں جاری ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1466778137233141762
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے ‏سیالکوٹ واقعے کا نوٹس لے کر پنجاب حکومت سے رابطہ کیا اور تمام تفصیلات طلب کیں ہیں،ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کا کہنا تھا کہ سیالکوٹ میں ‏تقریباً صبح 11 بجے واقعہ پیش آیا، پولیس کو بیس منٹ بعد ہی اطلاع موصول ہوگئی تھی۔

دوسری جانب سیالکوٹ میں انسانیت سوز واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،سری لنکن فیکٹری منیجر کے قتل کا مقدمہ تھانہ اگوکی میں درج کیا گیا،مقدمے میں نو سو نامعلوم افراد نامزد کئے گئے ہیں، مقدمے میں قتل اور دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئیں،پولیس نے مرکزی ملزم فرحان ادریس کو بھی گرفتارکرلیا،واقعے میں ملوث سو سے زائد مشتبہ ملزمان زیر حراست ہیں، ویڈیو کی مدد سے شناخت کی جارہی ہے۔

 

Everus

Senator (1k+ posts)
جنرل کنجر جاوید تو مذمت نہ کر بلکہ ٹی ایل پی کے سر پر سے ہاتھ اٹھا
ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات ختم کر

حرامی بڈھا ایک طرف دہشتگردوں کی گاف سہلا رہا ہے دوسری طرف مذمت کر رہا ہے
ناپاک فوج نے سارے پاکستان کو پاگل بنایا ہوا ہے
حد ہو گئی
 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
It’s the Deep State that nurtured TLP leadership and in turn they (TLP leadership)made a large chunk of Brelvi population violent extremists. The other day PTI Punjab President ( Ejaz Chaudhry) was presenting a bouquet of flowers to TLP chief upon his release from jail.

Irony of the fate is that TLP has dissociated itself from the gruesome lynching but haven’t condemned the perpetrators and the mob. Reason is this same mob is their voter.

I don’t see this new monster getting tamed even in a decade.
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مزمتی بیان تو ہمارے جیسوں یا وزیروں کے ہوتے ہیں آپ کو کچھ عملا کرنا چاہئے اپنے باس عمران سے کہیں کہ وہ ڈرے نہیں اور دلیری دکھاے ہر وقت کا نیازی پنا بھی قوم کو لے ڈوبتا ہے اور آپ ان کو پکڑ کر ماریں تاکہ پاکستان کو ناپاکستان بننے سے بچایا جاسکے
 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
It’s the Deep State that nurtured TLP leadership and in turn they (TLP leadership)made a large chunk of Brelvi population violent extremists. The other day PTI Punjab President ( Ejaz Chaudhry) was presenting a bouquet of flowers to TLP chief upon his release from jail.

Irony of the fate is that TLP has dissociated itself from the gruesome lynching but haven’t condemned the perpetrators and the mob. Reason is this same mob is their voter.

I don’t see this new monster getting tamed even in a decade.
مزمتی بیان تو ہمارے جیسوں یا وزیروں کے ہوتے ہیں آپ کو کچھ عملا کرنا چاہئے اپنے باس عمران سے کہیں کہ وہ ڈرے نہیں اور دلیری دکھاے ہر وقت کا نیازی پنا بھی قوم کو لے ڈوبتا ہے اور آپ ان کو پکڑ کر ماریں تاکہ پاکستان کو ناپاکستان بننے سے بچایا جاسکے
slight correction. Imran is his subordinate, not boss.
 

ranaji

President (40k+ posts)
پھر کب بلا رہے ہو ان دہشت گردوں کو رس گلے کھلانے ؟
ہاں وہ جو دوفٹ کا بونا گشتی کا بچہ میاں جاوید لطیف انڈیا کے چکلے والے ایسٹ پنجاب کی گشتی کی اولاد ہمارے پاکستا٘ ن میں آکر ہمارے پاکستان کو توڑنے کا بھونکا تھا اس گشتی کے بچے کو بھی بلا کر رس گلے تو کھلا دئے ہونگے کالئے زانی نطفہ حرام زبیر عمر کی طرح اب تک
تو اب ان دہشت گرد وں کو کب بلا رہے ہو یہ بھی پنجابی ہیں اور آپ کی سرکردگی میں کسی پنجابی کو آج تک سزا نہیں ملی صرف رس گلے ملے ہیں ، سزا ملتی ہے ، الطاف حسین ، ، جی ایم سید ، ولی خان ، بگتی کو ، بے نظیر کو زوالفقار علی بھٹو کو مشرف کو کیونکہ ان میں کوئی بھی پنجابی نہیں تھا
پنجابی کو بھگا دیا جاتا ہے ، یا جیل سے ضمانت پر نکال کر ہماری فوج پر بھونکنے کے لئے کھلا چھوڑ دیا جاتا ہے۔ پنجابی جاوید لطیف کو ملک توڑنے کی دھمکی پر رس گلے اور پروٹوکول الطاف حسین غدار بگتی کو سزائے موت لیکن پنجابی کو ڈان لیکس میں معافی
پنجابی منشیات فروش ماڈل ٹاؤن کے قاتل کو پروٹوکول اورکیس نہ چلنے دینا پنجابی ججوں کی مدد سے مثالیں تو کئی ہزار مگر مثال انکو دی جاتی ہے جج کو کوئی شرم حیا ہو
 

abduloz

Politcal Worker (100+ posts)
it shows you are weak have no balls to punish these criminals and even on the other side you support this sort of mentally by supporting the harami dodgey molvies for the sake off your hidden agenda so you can use these molvies when ever you needed them shame۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
پر ُکہاں ہوتی ہے ؟؟