سری لنکن شہری کو جلانے والے حیوانوں میں ایک انسان ڈھال بن کر کھڑا تھا

Keep the trust

Minister (2k+ posts)
What a joke of 21st century and fucking thoughts of prime minister and his advisor instead of catching up criminal of this heinous crime committed by these fuck head criminal mentality people he is awarding the medal to failed attempt of saviour of this event no doubt he tried to save him but at this time the Government should have put their efforts to punish these criminals
Achai kay parchaar ka kaha gaya hai aur yeh event issi liya hai.
 

Resilient

Minister (2k+ posts)
اگر پاکستان اتنا ہی بدل گیا ہے تو پچھلے مہینے ان انتہا پسندوں سے ہوۓ معاہدے کو منظر عام پر لے آئیں

کیا ان آٹھ پولیس والوں کی جان کی کوئی حیثیت نہیں تھی ،کیا وہ ایک غیر ملکی سے کمتر انسان تھے کہ ان کے قاتلوں کو معاف کردیا گیا؟؟
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
یقینناً کسی سلجھے اور خدا خوفی رکھنے والی ماں باپ کی تربیت کا نتیجہ ہے۔ یہ تعریف اور تکریم اس شخص کے والدین کی نظر


دیکھنے سے ہی سلجھا ہوا اور پڑھا لکھا لگتا ہے . وزیر اعظم نے اس لیول پر اسکی ستائش کرکے تاریخ میں ملک عدنان کا نام امر کر دیا ہے
الله سدا اسکا حامی و ناصر ہو اور اسے اپنی امان میں رکھے . آ،آمین
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
دیکھنے سے ہی سلجھا ہوا اور پڑھا لکھا لگتا ہے . وزیر اعظم نے اس لیول پر اسکی ستائش کرکے تاریخ میں ملک عدنان کا نام امر کر دیا ہے
الله سدا اسکا حامی و ناصر ہو اور اسے اپنی امان میں رکھے . آ،آمین
Kaisay ap ka ek faisla ap ko Izzat aour ek he galat faisla Zillat ka haqdar bana deta hai ALLAH hum sab ko hidyat day
 

zahid.sadiq

Senator (1k+ posts)
اب ان حرام زادوں حیوانوں کو پھانسی کب ہوگی

Abhi nahi hona Rana sb, abhi to tareekh peh tareekh ka khel khela jaye ga takeh wakeel, judge aur reader mil ker paise khaye aur awam ko bewakoof banayen.