سری لنکن منیجر نے آخری وقت میں لوگوں کے سامنے ہاتھ جوڑ کر کیا کہا؟

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
دراصل معافی تلافی تو انسانوں سے مانگی جاتی ہے یہ سارے خنزیر کے بچے قاتل حرام زادے انسان ہی نہیں
معافی تو ان عاشقانِ رسول نے ان حافظِ قرآن بھائیوں کی نہیں مانی تھی جن کا قصور بھی توئینِ رسالت نہیں تھا۔ بیچارے سری لنکن کا تو چانس ہی کوئی نہیں تھا۔
 

cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
Let see if Imran Kan't can hang or set them on fire in the same spot. I doubt it, his masters won't let him do it.
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
Bus kerdo yaar bhai!...kuch dhang ka journalism bhi kerlo DW se hi kuch seikh lo. when? when will real reporting would be available to Pakistani viewers on Pakistani channels?...
ان حرام خوروں کے لیے حرام خوری جرم نہیں ہے، بس جہاں خون نکلے وہی جرم ہے
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
سری لنکن کا سفّاکانہ قتل پوری دنیا میں پاکستان کے منہ پر کالک مَلنے جیسا واقعہ ہے، لیکن
اِن لفافیوں کو دیکھ کر بے اختیار سانحہ ماڈل ٹاؤن یاد آیا،،، جس پر یہ
کتّے کی اولاد وزیروں کے نام لے لے کر اور
چسکے لے لے کر کبھی نہیں بولے ۔ ۔ ۔ تُف لعنت لفافیوں پر
 

ranaji

President (40k+ posts)
Don’t you think it’s judiciary who need to set an example and give them due punishment? But nah g nah khan ko zaroor ghaseetna hai.
یہاں کی عدالتیں تو دہشت گردی میں سزائے موت ہونے والوں کو معاف کرکے دس سال کی سزا کر دیتے ہیں اور وہ قاتل دو تین سال میں باہر آکر نئے قتل عام کی تیاری شروع کر دیتے ہیں
عدالتی نظام بدلو اور ایک حرام زادہ خنزیر کا بچہ ز آرمی پبلک سکول میں ہمارے بچوں کو شہید کرنے والوں کو سینکڑوں دہشت گردوں کو بری کر دیتا ہے کالا خنزیر سیٹھ